شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

سعودی عرب میں دھماکے سے ایک فوجی افسر ہلاک اور دو زخمی

ریاض: سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں فوجی دستے کے قریب بم دھماکے میں ایک افسر ہلاک جب کہ دو زخمی ہوگئے۔ سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق صوبہ قطیف کے علاقے المسورہ میں فوجی دستے کو سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے گشت پر تھا۔ دھماکے کے نتیجے ...

Read More »

چینی طلباءنے پاکستان میں ملازمتوں کیلئے ”اردو ‘ ‘زبان سیکھناشروع کردی

بلآخر و ہ گھڑی آگئی جس کے بارے حکمران دعوے کرتے تھے ، چینی طلبا ءنے اردو زبان سیکھنا شروع کر دی ۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پیداہونیوالی نوکریوں سے مستفید ہونے کے لیے چینی طلباءنے پاکستا ن کی قومی زبان اردو سیکھنا شروع کردی۔ چین کی پیکنگ یونیورسٹی میں 1951ءسے اردولینگوئیج ڈیپارٹمنٹ قائم ہے ،پیکنگ یونیورسٹی ...

Read More »

سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مقصد مرضی کی پالیسیاں تھوپنا ہے، قطر

دوحہ: قطر نے سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو بلاجواز اور غیر منصفانہ قرار دیا۔ قطر کی وزارت خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب، مصر، یمن، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے بے بنیاد الزامات لگا کر تعلقات ختم کیے اور اس اقدام کا کوئی قانونی جواز نہیں۔ قطر نے کہا کہ ...

Read More »

جرمنی کا افغان حکومت اور طالبان میں مذاکرات کی بحالی پر زور

برلن: جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جرمن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے زیگمار گابریئل نے کہا کہ دشمن تو دشمن امن کا قیام تو دوستوں کے ساتھ بھی مشکل ہوتا ہے، افغانستان میں سیاسی حل تلاش کرنے کے لیے طالبان کے ساتھ مذاکرات ضروری ...

Read More »

سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

دوحہ: سعودی عرب سمیت 7 مسلم ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، یمن، لیبیا اور مالدیپ نے قطر کے ساتھ اپنے باہمی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ ...

Read More »

امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

اورلینڈو: امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے صنعتی علاقے میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب ...

Read More »

لندن برج پر حملے کا ماسٹر مائنڈ پاکستانی نژاد خرم بٹ ہے، برطانوی میڈیا

لندن: برطانوی پولیس نے ہفتے کی رات لندن برج پر جان لیوا حملوں میں شامل دو افراد کے نام ظاہر کر دیئے ہیں جبکہ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ پاکستانی نژاد ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن برج پر حملہ کرنے والے ایک شخص 27 سالہ خرم بٹ تھا جو مشرقی لندن کے علاقے ...

Read More »

چین میں بغیر پٹری کے چلنے والی منفرد ٹرین

چین نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے پٹری کے بغیرسڑک پرچلنے والی ٹرین بھی تیارکرلی۔ چین نے ایک اورشاہکارکارنامہ انجام دیتے ہوئے ٹرین کو بھی سڑک پر لے آیا اور ٹرین اب پٹری کے بجائےسڑک پرچلےگی جو سڑک پر لگے سنسرکے ذریعے کنٹرول کی جائے گی جب کہ اس سلسلے میں چین کے وسطی صوبے ہنان میں جدید سوفٹ ...

Read More »

لندن ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر، پرتشدد واقعات میں 7 افراد کی ہلاک، 20 زخمی

لندن: تشدد کے 5 واقعات میں 7 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پہلے واقعے میں لندن برج پر تیز رفتار گاڑی نے راہ گیر کچل دیئے جس کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے تاہم واقعے کے بعد لندن برج کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے اور برج کے قریب ریلوے اسٹیشن کو ...

Read More »

کھانے کے اوقات انسان کی حیاتیاتی گھڑی پر اثرانداز ہوتے ہیں

لندن: جس طرح کائنات میں ہر شے وقت کے نظم و ضبط سے بندھی ہوئی ہے بالکل اسی طرح انسانی جسم کے اندر بھی ایک قدرتی گھڑی کام کرتی ہے جس سے جسمانی اور دماغی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں لیکن نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہمارے کھانے کے اوقات اس حیاتیاتی گھڑی پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow