شہ سرخیاں

انٹرنیشنل

بھارتی فوجی اہلکاروں نے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کو کھڑی کھڑی سنا دیں ٗ شکایات کے انبار لگا دیئے

نہ پینے کا پانی ملتا ہے نہ پہننے کے کپڑے ٗ وردی مسلسل پہنے رہنے سے جسم میں کیڑے پڑنے لگے ہیں ٗ فوجی پھٹ پڑے راجھستان ( )بھارتی فوجی اہلکاروں نے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ کو کھڑی کھڑی سنا دیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سرحدوں پر تعینات فوجیوں کے کیمپوں کا ...

Read More »

اقوام متحدہ کا مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی عدم تعاون پر اظہار تشویش

ملٹری آبزرور گروپ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کرے، پاکستان. فوٹو: فائل نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ملٹری آبزور گروپ برائے پاکستان و بھارت کو کام کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ ...

Read More »

سرجیکل سٹرائیک کی ڈرون کیمروں کے ذریعے ویڈیو بنائی گئی ،ریلیز کب کرنا ہے مودی فیصلہ کریں گے :معروف خاتون بھارتی صحافی برکھا دَت کا دعوی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر میں سرجیکل سٹرائیک کے بے بنیاد دعویٰ کی پاکستانی فوج نے تردید کی ہے لیکن معروف بھارتی خاتون صحافی برکھا دَت نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کے اندر انجام دیئے جانے والی سرجیکل سٹرائیک کو ’’ڈرون اور نائٹ ویژن ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر، 83 ویں روز بھی مکمل ہڑتال، آج مارچ کی اپیل

حریت قیادت نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آج پورے مقبوضہ کشمیر سے لال چوک سری نگر کی طرف مارچ کریں۔ فوٹو: فائل سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں 83 ویں روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی جبکہ بھارت مخالف مظاہروں اور ریلیوں کو روکنے کیلیے سری نگر اور دیگر علاقوں میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ...

Read More »

لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی سے آگاہ،نقل و حرکت کا جائزہ لے رہے ہیں: اقوام متحدہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان جینی جیفنے کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کو باریک بینی سے دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان جینی جیفنے کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت کشیدگی کو ...

Read More »

پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو انتہا پسندوں کی طرف سے ٹیلیفون کالز کر کے بھارت چھوڑنے کی دھمکی ‘ میڈیا رپورٹس

پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو انتہا پسندوں کی طرف سے ٹیلیفون کالز کر کے بھارت چھوڑنے کی دھمکی ‘ میڈیا رپورٹس نئی دہلی /اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو بھارت میں نامعلوم افراد کی طرف سے ٹیلیفون کالز کر کے بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے ، ہائی کمیشن آفس نے بھارتی ...

Read More »

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک، 12 زخمی

امریکی ڈرون طیارے نے صوبہ ننگر ہار کے ضلع اچن میں شاہدل بازار میں واقع مکان پر میزائل فائر کیے فوٹو: فائل کابل: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں 18 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار کے ضلع اچن میں امریکی ڈرون طیارے نے ...

Read More »

عراق نے امریکا سے مزید فوجی کمک کی درخواست کردی

فورسز کی تربیت کے لئےفوجی ٹرینرز کو بھیجا جائے، عراقی وزیراعظم فوٹو:فائل بغداد: عراق نے جنگجو تنظیم داعش سے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کو چھڑانے کے لئے امریکا سے فوجی کمک کی درخواست کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دوسرے سب سے بڑے شہر موصل پر جنگجو تنظیم داعش نے قبضہ کر رکھا ہے جب ...

Read More »

ملائیشین طیارے ایم ایچ 17 کو باغیوں نے روس کی مدد سے گرایا، تفتیش کار

تخریب کاروں نے مسافر طیارے کو نشانہ بنانے کے لئے بک میزائل سسٹم کا استعمال کیا۔ فوٹو:فائل کیف: ملائشین مسافر طیارے ایم ایچ 17 کی تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ روسی نواز باغیوں نے ماسکو کی مدد سے مسافر طیارے کو نشانہ بنایا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی فضائی حدود میں گرائے گئے ملائشیا کے ...

Read More »

پاکستان کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر عالمی بینک سے رابطہ

واشنگٹن: پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر عالمی بینک سے رابطہ کرلیا ہے۔ اٹارنی جنرل پاکستان اشتر اوصاف علی نے واشنگٹن میں عالمی بینک کے حکام سے ملاقات کی اور انہیں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو ختم کر کے پاکستان کا پانی بند کرنے کے حوالے سے کی جانے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow