شہ سرخیاں

مضامین/کالم

سَر اُٹھاتی دہشت گردی

پروفیسر رفعت مظہر۔۔۔۔۔قلم درازیاں پچھلے کئی دنوں سے پاکستان میں دہشت گردی ایک دفعہ پھر سَر اُٹھا رہی ہے ۔ لاہور کے بعد سب سے زیادہ خوفناک حملہ شہباز قلندر کے دربار پر ہوا جہاں لگ بھگ 100 مرد ، خواتین اور بچے شہید ہوئے ۔ زخمیوں کی تعداد اڑھائی سو سے بھی زیادہ تھی ۔ اب تو یہ صورتِ ...

Read More »

رد الفساداور سیرت مصطفی ﷺ!

آج پاکستان سمیت پوری دنیا ایک عجیب انتشار اور فساد میں مبتلا ہے۔ آج بہت سے لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ یورپ ،امریکہ یا دیگرممالک میں امن ہے،صرف پاکستان میں ہی انتشار ہے اور دیگرممالک کے لوگ مامون ومطمئن ہیں۔ شاید وہ حقیقت سے اجتناب کرتے ہیں ۔یا پھر حالات کے حقیقی رخ سے ناواقف ہیں۔ کیوں کہ حقیقت ...

Read More »

زہریلا سفید دودھ یاخاموش قاتل

دودھ مکمل غذا ،ننھے بچوں کی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری مگر راتوں رات سرمایہ دار بن جانے کے خواہشمند انسانوں کے روپ میں خونخوار بھیڑیے اس میں درجنوں قسم کے کیمیکل ڈال کر اسے سخت مضر صحت اور جان لیوا بنارہے ہیں ۔انسانوں کا روپ دھارے ناسوروں کو زہریلے دودھ بنانے پر کم ازکم درجن بار پھانسی دی جانی ...

Read More »

کون؟؟؟استاد محترم!!

انسان اور انسانیت کی بہترین پرورش کی ذمہ داری بنیادی طور پردوہستیوں پر عائد ہوتی ہے، والدین اور اساتذہ۔ اس ذمہ داری کو اس قدر اہمیت حاصل ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔اور شاید یہ ایک واحد کام ہے جس میں ایک سے زیادہ لوگوں کی رہنمائی کی ضروررت ہے۔ پیدائش سے لے کر اپنے قدموں پر کھڑے ہونے ...

Read More »

رجیم بشار الاسد اور صیدانیا جیل !!

میں اُس وقت تک اِس انتظار میں تھا کہ رجیم بشار الاسد کی جانب سے شام میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے شواہد اور صیدانیا جیل میں13ہزار قیدیوں کو پانچ سال کے دوران پھانسی دیئے جانے پر کوئی احتجاجی مظاہرہ ہوگا ، کوئی سمینار ہوگا ، کوئی ریلی ہوگی ، کوئی سوگ کا اعلان کرے گا ، کوئی مذمت کرے ...

Read More »

د یر سے انصاف ہو نا انصاف نہ ہونا ہوتا ہے

مشہور مقولہ ہے کہ (Justice Delayed is Justice Denied)نیب کا ادارا اسی لیے خصوصی طور پر بنا یا گیا تھا تاکہ ملزمان جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچیں اور محتسب اعلیٰ کو براہ راست اپیلیں بھی اسی لیے کہ حقداران کی حق رسی جلد ازجلد ممکن ہوسکے ۔مگر نیب میں مقدمات کئی سال سے زیر التوا ہیں اس طرح دیر ...

Read More »

ایک کے بعد ایک آٹھ دہشتگردی کے واقعات!

حلقہ وصل ***تحریر*** عنایت کابلگرامی 2014 سے پہلے ملک میں ایک افرا تفری کا ماحول تھا ہر طرف دھماکے ٹارگیٹ کلینگ انسانوں کو بھیڑ بکریوں کی مانند کاٹھا جاررہا تھا ۔لسانیت کے نام پر فرقے کے نام پر صوبایت کے نام پر اور دیگر معاملات پر ہونے والی دہشتگردی میں لاکھوں بیگناہ انسانوں کو پاکستان میں موت کی گھاٹ اُتارہ ...

Read More »

ایجو کیشنل انڈوومنٹ فنڈ۔۔۔۔۔۔ فروغ تعلیم کی جانب اہم قدم

تحریر ۔ جاوید یونس کسی بھی معاشرے کی تر قی کیلئے تعلیم کی اہمیت مسلمہ ہے جس سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اگر اقوام عالم کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ جن قوموں نے اپنے تمام تر وسائل توجہ ‘ توانائیاں حصول علم ‘ تحقیق اور جستجو کی طرف ...

Read More »

طلباء یونینوں کے انتخابات کیوں ضروری!

مارشل لاء دور کے دوران ہی طلباء یو نین انتخابات پر پابندی عائد کی گئی تھی کہ کہیں طلباء متحد ہو کر فوجی ڈکٹیٹر ضیاء الحق کو ہی نہ اتار پھینکیں اس کے بعد سے ہر آنے والے حکمران نے اپنی اقتداری کرسی اور سیاسی گھوم چکری کو طلبا ء کی تحریکوں کے تھپیڑوں سے بچائے رکھا اس طرح33سال سے ...

Read More »

ویلنٹائن ڈے ایک رومانوی حقیقت ۔۔۔ تحریر : ایم افضل چوہدری

سینٹ ویلنٹائن ڈے ایک تصوراتی اور شک و شبہ میں گندھا ہوا کردار ہے۔ جو کہ عیسائیت کی تیسری صدی میں رومنوں کے عہد سے تعلق رکھتا تھا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ویلنٹائن دو مختلف ادوار میں دو علیحدہ شخص تھے۔ اور یہ خیال بھی کیا جاتا ہے کہ ویلنٹائن ایک ہی شخص تھا۔ یوں رومی دور میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow