شہ سرخیاں

مضامین/کالم

خوش فہمیاں اور سیاسی جنازہ

آ ج کل زرداری صاحب اور عمران خان کے حمایتی زبرست خوش فہمیوں کا شکار ہیں اور نواز شریف کی تو پورے ملک میں ویسے ہی “بلے بلے “ہے۔زرداری صاحب کے بیرون ملک سے کئی سال کے خود دیس نکالے اور ملک بدری کے بعد اچانک وارد ہو جانا کسی ڈیل کا نتیجہ تو شاید ہو گا ہی مگرتدبیر کند ...

Read More »

روزہ خوری کی وباء میں تشویش ناک حد تک اضافہ

رمضان المبارک کامہینہ ہم پر پوری طرح سایہ فگن ہے اور انتہائی تیزی کے ساتھ رخصت کی طرف رواں ہیں، رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا انعام ہے مسلمانوں پر، اس کو مہمان بھی کہا جاتا ہے، اگر کسی کے ہاں کوئی مہمان آجائے تو وہ اس کی کس قدر مہمان نوازی کرتا ہے اور اس بات کا خوب خیال رکھنے ...

Read More »

روزہ تزکیہ نفس کا ایک ذریعہتحریر: رینا رفعت انفارمیشن آفس

رمضان المبارک ہزاروں برکتوں اور رحمتوں کواپنے دامن میں لئے ہم پر سایہ فگن ہے اور یہ مہینہ ایمان و تقوی کا مہینہ ہے‘ ہر بندہ مومن اپنی اپنی ہمت اور ظرف کے مطابق اس کی برکتوں سے لطف اندوز ہورہا ہے۔ اس مبارک مہینے کو اللہ تعالی حق تعالی وشانہ نے اپنا مہینہ فرمایاہے گویا اس ماہ مبارک میں ...

Read More »

کیا دوبارہ مسلم لیگ ن جیت جائیگی؟

وفاقی اور اب پنجاب کا بجٹ محیر العقول گورکھ دھندا ہے اور اسطرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ غریب عوام کو براہ راست مفاد نہ پہنچے مگر وہ مکمل حکمرانوں وزراء ایم این اے ایم پی اے کے دست نگر اور غلام بن کر رہ جائیں 1001ارب یعنی دس کھرب ایک ارب صرف ترقیاتی سکیموں کے ہیں اب اگر ...

Read More »

’’کون ہے مشرقی وسطیٰ کی کشیدگی کا ذمہ دار؟‘‘

ان دنو مشرقی وسطیٰ کی صورت حال کافی کشیدہ ہے، ایک طرف اسلامی اتحاد جس کو امریکا کی سپورٹ حاصل ہے، تو دوسری طرف ایران،شام،عراق، لبنان اور اس کے ساتھ روس کی بھر پور حمایت کے طورپر ایک پانچ ملکی اتحادقائم ہوا ہے۔ یہ دونوں اتحاد مسلسل ایک دوسرے پر دہشتگردی کے الزامات لگا رہے ہیں، اسلامی اتحاد کہتا ہے ...

Read More »

معاشی دہشت گرد اور رمضان المبارک

رمضان المبارک کے برکتوں والے مہینے کا پہلا عشرہ ختم ہونے کو ہے،سنا بھی ہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ اس ماہ کے شروع ہوتے ہی شیاطین باندھ دیے جاتے ہیں مگر پاکستان غالباً اس دھرتی پر وہ احد اسلامی ملک ہے جہاں پرخفیہ کمین گاہوں سے نکل کر “شیطانوں کے یہ اصل باپو “معاشی دہشت گرد زخیرہ اندوز ...

Read More »

اہلیان کراچی کو بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا

رمضان کا با برکت مہینہ اللہ کے فضل و کرم سے ہم مسلمانوں پر سایہ فگن ہوچکا ہے۔ ہفتہ 27 مئی کو پہلی ترایح پڑھی گئی اور اس ہی رات کو پہلی سحری، میں نے رات کو سحری میں جاگنے کے لئے الارم دو بج کر تیس منٹ کے بجائے غلطی سے ایک بج کر تیس منٹ پر لگایا الارم ...

Read More »

یہ خونی کھیل کب تک جاری رہے گا

تحریر :مولانا محمد امین انصاری (بانی سیکریٹری جنرل متحدہ علماء محاذ پاکستان) سٹرکوں کی مخدوش صورتحال اور تعمیراتی کاموں کے باعث ٹریفک جام یوں تو روز کا معمول ہے مگربعض مقامات پر ٹریفک پولیس کی غفلت اور مقامی ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت نے ٹریفک کے اژدھام کو عوام کے لیے سوہان روح بنا دیا ہے ۔بالخصوص ماہ صیام میں ...

Read More »

پنجاب میں بڑھتی ہوئی کرپشن! وزیر اعلیٰ کے لئے چیلنج تحریر!ملک عقیل اختر ایڈووکیٹ

پنجاب میں کرپشن کی تیزی سے بڑہتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر عام آدمی دن بدن بد حالی کا شکار ہو رہا ہے اور سرمایہ کاروں کے لئے یہاں کام کرنا دِن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔صوبہ کے غریب عوام بھوک ،افلاس اور غربت کے ہاتھوں تنگ آکر نہ صرف خود سوزیاں کر رہے ہیں بلکہ معصوم بچوں ...

Read More »

قیام پاکستان پر سازشوں کے جال

پاکستان کا تصور حکیم الامت علامہ محمد اقبال نےٍ پیش کیا تھا مگر انہوں نے واشگاف الفاظ میں امت مسلمہ کو یہود ونصاریٰ کی مکروہ سازش فتنۂ قادیانیت سے خبر دار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ”قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے” اور یہ کہ”قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں “پاکستان کے وجود میں آتے ہی قادیانی اپنے مرکزِ الحاد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow