شہ سرخیاں

مضامین/کالم

سیاسی دنگل ۔گھنا خاردار جنگل

اسلام آباد کو بند کرنے والے اپنی ڈگر پر رواں دواں ہیں اور ہر صورت پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیر اعظم کو ہٹانا چاہتے ہیں۔خواہ اس معرکہ میں کتنی ہی تکالیف برداشت کرنا پڑیں اپنی یا معصوم ورکروں کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے ۔دوسری طرف حکمرانوں نے اسے غیر آئینی غیر قانونی سمجھ کر اس کو ہر ...

Read More »

روزِ محشر اور شانِ مصطفے ﷺ

روزِ محشر جب سورج سوا نیزے پر ہو گا کو ئی کسی کا پر سان حال نہ ہو گا افراتفری کا عجب عالم ہو گا خدا کا غضب اور جلال پو رے عرو ج پر ہو گا اُس وقت صرف ایک ہی مہربان شفیق ہستی ہو گی جس کی دربا ر الٰہی میں شنوائی ہو گی اُس دن شفاعت کی ...

Read More »

شہباز شریف نے عمران خان کی مشکلات بڑھا دیں

کہنے والے عمران خان کو کیا کچھ نہیں کہتے مگر تحریک انصاف والوں کا بھی ماننا یہی ہے کہ خان صاحب بغیر سوچے سمجھے کسی پر بھی الزامات لگا کر یوٹرن لے لیتے ہیں،کس سیاسی رہنما کے بارے میں کب،کہاں اور کیسی زبان استعمال کرنی چاہئے خان صاحب کو اس کا احساس تک نہیں،سپریم کورٹ نے بھی ناشائستہ زبان استعمال ...

Read More »

کالم چولستان کی آواز

ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ہزاروں پرکشش اور تاریخی جگہوں میں سے ایک جگہ چولستان کا بھی ہے اورتاریخ بتاتی ہے کہ آج سے پانچ ہزار سال پہلے جب سکندر اعظم دنیا فتح کرنے نکلے تھے توانہوں نے پاکستان کے چولستان میں اوچ قلعہ فتح کیا اورکئی روزقیام بھی کیاتھادنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ قلعے پاکستان ...

Read More »

بیداریء صحافت کانفرنس اور کالا باغ ڈیم

گزشتہ دنوں کالمسٹ کلب آف پاکستان کے زیر اہتمام بیداری ء صحافت کانفرنس منعقد ہوئی جہاں نامور صحافیوں ،کالم نگاروں ،شاعروں اور مختلف مکتبہء فکر کے لوگوں کو مفکرِ پاکستان ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔تاریخی مقام ہرن مینار میں ہونے والی اِس تقریب میں ملک بھر کے نامور صحافیوں اور ادبی شخصیات کی موجودگی اِس بات کی گواہی تھی کی ...

Read More »

بے بس لا چار کسانوں کو نیا لولی پاپ

کسان پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں دیہاتوں میں رہنے والے افراد کی تعداد کل آبادی کا ستر فیصد ہیں۔نئی مردم شماری تو سبھی مفاد پرست عناصر بلکہ ہر حکمران نے اپنی مخصوص سیاسی مصلحتوں کی بنیاد پر نہیں کروائی اور نہ ہی آئندہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود کروائیں گے اندازاً آبادی 21کروڑ تک بڑھ چکی ...

Read More »

Peeping across the Wagah border

The bizarre and spectacular ritual at the Wagah border. I was looking at the Indian soil for the first time in my life. The same land as ours with so many links of heritage and grandeur of Muslim past (The temperatures very high with threats and harsh consequences on both sides. This few years old article just came in front ...

Read More »

شافعِ محشر ﷺ

میں سردار الانبیاء شافع محشر مالک دو جہاں ﷺ کے روضہ مبارک پر سر جھکا ئے کھڑا تھا زبان بند بس ندامت شرمندگی اور تشکر کے آنسوؤں کا نذرانہ ھا دی دوجہاں ﷺ کے حضور پیش کر نیکی سعادت حاصل کر رہا تھا کہ اچنک ایک خیال بر قی رو کی طرح میرے با طنی سر کٹ میں زلزلے کی ...

Read More »

پاک، بھارت جنگ اور مرشد لاثانی سرکار

جنوبی ایشیا اس وقت ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے ، جس سے پوری دنیا کو ایٹمی جنگ کے خطرات ؒ لاحق ہیں ۔ پاک ، بھارت جنگ کے سائے دونوں ممالک کے سر پر موجود ہیں ، اور دونوں ممالک کے عوام اس ایٹمی جنگ سے محفوظ نہیں رہ سکتے۔پاکستان کے سیاست دان اور عسکری قیادت ،اور اقوام ...

Read More »

کشمیر کی آزادی پاکستان کے استحکام کی مرکز و محور

دُنیا کے امن کی راہ میں حائل بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ کشمیر ی عوام کی غلامی بھی ہے۔ کشمیریوں کو بھارتی درندوں نے زبردستی ظلم اور غلامی کا طوق پہنا رکھا ہے۔ یوں کشمیر میں انسانی حقوق کی جس طرح سے پامالی ہو رہی ہے اور کشمیری عوام جس طرح گاجر اور مولیوں کی طرح کٹ رہے ہیں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow