شہ سرخیاں

مضامین/کالم

ویلڈن، وزیراعظم میاں نواز شریف ۔۔۔ تحریر : عبدالحنّان چوھدری

ایک مچھلی سمندر سے لاکر کنوئیں میں چھوڑی گئی کنوئیں میں مینڈکوں کی اجارہ داری تھی جب انہوں نے ایک نئی مخلوق دیکھی تو استحقاق مجروح ہونے کا اندیشہ ہوا گروپ لیڈر نے کور کمیٹی کا اجلاس بلایا سیاہ چشمہ پہنے گروپ لیڈر نے وسیع تر قومی مفاد میں قوم کے سامنے کنوئیں میں نئی مخلوق کی آمد کا ذکر ...

Read More »

ماہ رمضان ، ایک وعدہ جو ہمیں کرنا ہے

ودیا مسکان ، راولپنڈی یوں تو رمضان کی آمد آمد ہے ہر طرف ایک ہی بحث جاری ہے کہ رمضان میں کیا خاص کریں۔ کوئی کچھ خاص پکانے کے لیے تراکیب تلاش کررہا ہے تو کوئی دوسرے شہروں سے اپنی مرغوب چیزیں منگوا کر رمضان کا اہتمام کررہا ہے۔ ساتھ ساتھ کچھ لوگ ایسے بھی ملیں گے جو ابھی تک ...

Read More »

اوراب ہم کہاں کھڑے ہیں؟

حکومتی ترجمان اور سرکاری حلقے ہمیشہ یہ تاثر دیتے رہتے ہیں کہ موجودہ حکومت کا کلہ بہت مضبوط ہے مگر ہمارے ہاں چونکہ اکثر انتخابی عمل سے نہیں بلکہ بیرونی عالمی سامراج حکمرانی کی منشاء کے مطابق ہی حکومتیں تبدیل ہوتی رہی ہیں “مجھے یاد ہے ذراذرا تمہیں یاد ہو کہ نہ یا د ہو “راتو ں رات سامراجی حکمرانوں ...

Read More »

بیس رکعات نماز ترایح سنت موکّدہ

بردران اسلام کے لئے رمضان شریف کا مبارک مہینہ عالم روحانیت کا موسم بہار ہے ۔ اس مبارک مہینہ میں دن کو فرض روزہ رکھنا اور رات کو سنت تراویح پڑھنا مخصوص عبادت ہے ۔ اس ماہ مبارک کے برکات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں ایک رکعات نفل کا ثواب فرض کے برابر جبکہ فرض کا ...

Read More »

کراچی کے باسیوں کا کوئی پرسان حال نہیں!!

بلاشبہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے لیکن گزشتہ پندرہ، سولہ سالوں سے کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک رواں ہے، جس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، کراچی کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کراچی میں پاکستان کے ہرکونے کھانچے سے آئے ہوئے لوگ آباد ہیں ، ہر زبان ، ...

Read More »

من کی آواز

تحریر: زہرا تنویر،لاہور چاہے دن کے اجالے ہوں یا پھر تاریک رات کے سناٹے چاند کی چاندنی ہو یا پھرسہانا موسم اگر من زندہ ہو تو ہی سب اچھا اور بھلا لگتا ہے۔ لیکن جب من ہی مر جائے تو نہ کوئی رنگ اور نہ ہی کوئی پہناوا بھاتا ہے۔ یہ من عجیب ہے۔ پورے جسم اور روح پہ ڈیرا ...

Read More »

بھارت کا پاکستان کو ریگستان بنانے کا پلان

ہندو بنیا سامراج آج تک پاکستان کے خلاف نت نئی سازشوں میں مصروف رہتا ہے سبھی بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پاکستان کو ریگستان میں تبدیل کرنے کا مذموم مقصد حاصل کرنے کے لیے سندھ طاس معاہدہ کی کھلی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے پاکستانی حصہ کے پانی پر بھی 110نئے بڑے ڈیم اور ان پر ...

Read More »

موسیقی اور اس کا تاریخی پس منظر۔۔۔ تحریر : ایم افضل چوہدری

مسلمانوں نے موسیقی کو باقاعدہ ایک معتدل فن کے طور پر باقاعدہ استعمال کیا۔ ستار اور تبلہ جن کی ایجاد مسلمانوں کا کارنامہ ہے جوبہت جلد مقبول ہو گئے۔ مسلمانوں نے اپنا نظام موسیقی ریاضی کے اصولوں پر مرتب کیا ۔ عربی کا لفظ موسیقی یونانی زبان سے اس زمانے میں مستعار لیا گیا جبکہ عرب دانشور یونانی فلسفے کا ...

Read More »

رمضان المبارک کااستقبال اور فضیلت

ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے،انشاء اللہ ایک ہفتے بعد نیکیوں کاموسمِ بہاریعنی ماہِ رمضان المبارک ہم مسلمانوں پر سایہ فگن ہونے والا ہے، معلوم نہیں کس کو نصب ہوتا ہیں ؟رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور عنایتوں والا مہینہ ہے ، رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ انسان کو قسم در قسم انعامات سے نواز تے ہے ۔ رمضان ...

Read More »

آمد رمضان کی من گھڑت حدیثیں!

اس وقت پاکستان میں لوگوں نے نعوذ باللہ سو شل میڈیا کو ہی اپنا سب کچھ مان لیا ہے بلا تحقیق اور بغیر کسی ثبوت کے ہر بات کو پھیلاتے ہے یہ سمجھے بغیر کے ہم ثواب نہیں اپنے لئے مزید گناہ کما رہے ہیں ۔رمضان آتے ہی سوشل میڈیا پر بلخصوص فس بک پر کچھ عناصر مسلمانوں کے عقائد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow