شہ سرخیاں

مضامین/کالم

پانامہ کا پیمانہ ! کمیشن بنے گا؟

پانامہ کا قصہ تمام ہونے کو ہے اورمورخہ 20اپریل دوپہر 2بجے سپریم کورٹ فیصلہ سنائے گی قانونی طور پر جو کا غذات ثبوت ہائے کے طور پر درخواست گزاروں نے ساتھ لف کیے ہیں ان کی انکوائری کے لیے کمیشن ہی بنے گاجو اس سارے قصے کی تکمیل کر سکے گا۔فوراً کوئی ایسا فیصلہ جس سے نواز شریف کے اقتدار ...

Read More »

مشعال خان عدل جہانگیری کا منتظر ۔۔۔ تحریر : عبدالحنان

خان عبدالولی خان یورنیورسٹی میں سب معمول کے مطابق چل رہا تھا کبھی کبھار طلبا کے مابین معمولی نوعیت کے لڑائی جھگڑے بھی دیکھنے میں آتے مگر آج تک کوئی سنگین نوعیت کا واقعہ دیکھنے یا سننے میں نہیں آیا۔ ایسی ہی ایک صبح جب طلبا یونیورسٹی آئے تو کیمپس کی فضا میں اشتعال اور جذبات میں حدت تھی کہا ...

Read More »

مردان یونیورسٹی کا دل خراش واقعہ!

گزشتہ دن یعنی جمعرات کے روز مردان میں عبدالوالی خان یونیورسٹی میں ایک دل خراش واقعہ رونما ہوا جس کی تفصیل کچھ یو ہیں کہ دو سے ڈھائی ہزار طلبہ مشتعل ہوگئے اور ان طلبہ نے عبدالوالی خان یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر ایک کی جانب پیش قدمی شروع کردی جہاں پر موجود تھے اس ہی یونیورسٹی کے تین طلب علم ...

Read More »

مسلمان فسادی نہیں جہادی ہیں

پاکستانی قوم دعا گو ہے کہ رد الفساد کا مشن تحریک کی صورت اختیار کر جائے تاکہ جلد فسادیوں سے ملک کی جان چھڑائی جا سکے ۔پورا عالم کفریہود و نصاریٰ،امریکی برطانوی بھارتی سامراجی قوتیں صرف اسی پراپیگنڈا پر تلی ہوئی ہیں کہ اسلام اور مسلمان صرف دہشت گردی کا نام ہے۔حالانکہ مسلمان فسادی نہیں جہادی ہیں اور جہاد تو ...

Read More »

مذہب،عقیدہ کی آزادی میں مفاہمت،برداشت۔چودھری احسن پریمی

آزادی فکر،ضمیر،مذہب اور عقیدے کے حق کا پاس نہ کرنا اور اس سے انحراف کرنا ایک ایسا فعل ہے۔جو بالواسطہ یا بلاواسطہ بنی نوع انسان کیلئے آفات اور بڑی بڑی مصیبتوں کا باعث بنا ہے۔مذہب اور عقیدہ کی آزادی سے متعلق معاملات میں مفاہمت،برداشت اور باہمی احترام کو ترویج دینا ضروری ہے۔اس بات کو بھی یقینی بنانا ضروری ہے کہ ...

Read More »

سب سے بڑا عالمی دہشت گرد امریکہ!

ٹر مپ نے شام پر حملہ کا حکم دے کر اپنے آپ کو پوری دنیا میں تنہا کر لیا ہے بڑے ممالک روس اور چین اور دنیائے اسلام بھی اس کی مذمت کر رہی ہے امریکی نیو ورلڈ آرڈر نے دنیا کے بیشتر ممالک کو روند ڈا لا ہے۔امریکہ نے پاکستانی سرحد کے قریب صوبے ننگر ہارمیں سب سے برا ...

Read More »

کیا اب میرے اور آپ کے بچوّ ں کی باری ہے؟ ۔۔۔تحریر : عماد ظفر

مشعال خان نامی 23سالہ نوجوان عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہین مذہب کے الزام میں مارا گیا۔اس پر اور اس کے ایک ساتھی پر شبہ یا الزام تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد نشر کرتے تھے یا توہین آمیز پیجز چلاتے تھے۔ نہ اس الزام کی کوئی تحقیق ہوئی نہ ہی کوئی گواہ سامنے آیا اور نہ ہی ...

Read More »

فاتح شام و روم امیر معاویہ رضی اللہ عنہ !

حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہُ کا اپنا نام معایہؓ تھا اور کنیت ابو اعبدالرحمن ہے ۔ آپؓ کا شجرہ نصب پانچویں پشت میں جاکر انحضرت ﷺ مل جاتا ہیں۔ آپؓ کے والد ابوسفیانؓ بھی صحابی تھے ،والدہ کا نام ہندہؓ ہے ۔ حضرت امیر معایہ رضی اللہ عنہُ کا خاندان بنوامیہ زمانہ جاہلیت سے قریش میں معزز چلا آتا تھا ...

Read More »

بجلی کا بحران اور جھوٹے حکمران

بجلی کے بحران کو میں نے چھ ماہ میں ختم نہ کردیا تو میرا نام تبدیل کردینایہ تھیں اقتدار میں آنے سے پہلے خادم اعلیٰ پنجاب کی بڑھکیں مگر چار سال بعد بھی بجلی کے بحران کی لعنت ہمیں بری طرح چمٹی ہوئی عملاً ذلیل و خوار کر رہی ہے اور پھر خادم اعلیٰ نے مینار پاکستان پر اپنا دفتر ...

Read More »

کیاکچھ نیا ہونے والا ہے؟

پانامہ کیس کے فیصلہ کو محفوظ ہوئے تقریبا پچاس دن ہو چکے ، مگر محفوظ شدہ فیصلہ منظرِ عام پر نہیں آرہا ،جس کا عوام کو شدّت سے انتظار ہے، فیصلہ کیوں نہیں سنایا جا رہا ہے ؟ اس کے پسِ پردہ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے ؟ عوام اس سے قطعی بے خبر ،مگر ان کے دلوں میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow