شہ سرخیاں

پاکپتن

با ا ثر ملز ما ن کا بیٹی کے ا غو ا ء کے بعد ا مر زاں بی بی پرحملہ ا نسا نیت شر مسا ر پو لیس بے بس

ُپاکپتن عا ر فوا لا(بیورورپورٹ )با ا ثر ملز ما ن کا بیٹی کے ا غو ا ء کے بعد ا مر زاں بی بی پرحملہ ا نسا نیت شر مسا ر پو لیس بے بس تفصیل کے مطا بق عا ر فو ا لا کے نو ا حی گا ؤ ں چک نمبر 68/EB کے ر ہا ئشی عبد ...

Read More »

شریف خاندان اپنے شاہی اخراجات پورے کرنے کیلئے آئے روز عوام پر مہنگائی کا طوفان گرادیتے ہیں

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سنٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ،ضلعی صدر پاکپتن میاں احمد رضا خاں مانیکا نے کہا کہ شریف خاندان اپنے شاہی اخراجات پورے کرنے کیلئے آئے روز عوام پر مہنگائی کا طوفان گرادیتے ہیں ، پہلے چکن اور اب دالوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کردیاہے ، یہ کہاں کی جمہوریت ہے جہاں ...

Read More »

ہم نصابی سرگرمیوں سے طلباء وطالبات کی بہتر ین تربیت ممکن ہے

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر)صحت مند جسم صحت مند معاشرہ کی بنیاد ہے نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں سے طلباء وطالبات کی بہتر ین تربیت ممکن ہے جدید دنیا کی دوڑ میں ایک ترقی حاصل کرنے کیلئے ہمیں اپنے طلباء و طالبات کو کھیلوں کی طرف راغب رکھنے میں اپنا بنیادی فرض ادا کرنا ہے اس سے بچوں کی ...

Read More »

پاکپتن کی خبریں

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر) حضرت سید سخی محمد علی شاہ گیلانی المعروف سخی چن پیر ؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز26 مارچ سے ہو گا،عرس مبار کی تقریبات 28 مارچ تک جاری رہیں گی، عرس کی تین روزہ تقریبات کا افتتاح سجادہ نشین دربار سخی چن پیرؒ سید حسن رضا گیلانی کریں گے، عرس مبارک کی رسومات میں صوبائی ...

Read More »

واپڈا اہلکاروں کا ضلع بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کر یک ڈاون

پاکپتن (ڈسڑ کٹ رپورٹر)واپڈا اہلکاروں کا ضلع بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کر یک ڈاون 52 افراد کے خلاف مقد مات درج ۔ بتا یا گیا ہے کہ ضلع پاکپتن کی تمام سب ڈویژن کے ایس ڈی او صاحبان نے بجلی چوروں کے خلاف اپنے اپنے علاقوں میں کاروائیاں کر تے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ تا ریں لگا ...

Read More »

ریلوے روڑ انجمن تاجران کے انتخابات مکمل

پاکپتن (ڈسڑ کٹ رپورٹر)ریلوے روڑ انجمن تاجران کے انتخابات مکمل ، صدر راشد محمود، جنرل سیکرٹری محمد ناصر منتخب ۔بتایاگیاہے کہ انجمن تاجران ریلوے روڑ کے انتخابا ت کروائے گئے جو اپنے اختتام پر پہنچ کر مکمل ہوگئے انتخابات میں چیئر مین انجمن تاجران ریلوے روڑحاجی احمد دین، راشد محمود صد ر ،سینئر با ئب صدر محمد اقبال آئرن سٹور ...

Read More »

بھائیوں کے زمین کا حصہ مانگنے پر بڑے بھائی کی شہ رگ کاٹ کر خود کشی کی کوشش

پاکپتن ( )بھائیوں کے زمین کا حصہ مانگنے پر بڑے بھائی کی شہ رگ کاٹ کر خود کشی کی کوشش ۔ بتایاگیاہے کہ گاؤں نیب وال کے رہائشی پچاس سالہ اعجاز ولد محمد امیر سے اس کی وراثتی حصہ میں آنیوالی جائیداد کا حصہ اس کے بھائی مانگتے تھے جس پر اعجاز نے طیش میں آکر اپنی شہ رگ کاٹ ...

Read More »

سیکرٹری جنگلات کی طرف سے درخواست انکوائری لاکھوں روپے کی لکڑی خرد برد کرنے سست روی کا شکار نکلی

پاکپتن ( )محکمہ جنگلات نہرسہاگ پاڑا گارڈ وحید او ربلاک افسرمجیب الرحمن کے خلاف سیکرٹری جنگلات کی طرف سے درخواست انکوائری لاکھوں روپے کی لکڑی خرد برد کرنے سست روی کا شکار نکلی تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے سماجی راہنما سید نسیم عسکری نے تقریباً ایک ماہ قبل سیکرٹری جنگلات رکیپٹن جہانزیب خاں کودرخواست گزاری جس پر انہوں نے ڈی ...

Read More »

اپنی تو انائیان ملک وقوم کی ترقی کیلئے صرف کریں گئے

پاکپتن( ) پاکستان اندرونی و بیرونی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے اور دہشت گردوں سے شہدا کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا ، وطن دشمن عناصر کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، مزرات اولیائے کرام پر دھماکے کرنے والے اسلام اور پاکستان کے دشمن ہیں اولیائے کرام کے ...

Read More »

تعزیتی اجلاس

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر )چیف ایڈیٹر اوصاف مہتاب خان عباسی کی والدہ ،ایڈیٹر محسن بلال خان کی دادی کے انتقال پر ڈسٹر کٹ پریس کلب پاکپتن کے صدر حسن عباس بخاری کی صدارت میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیئر مین بلدیہ چوہدری مظفر اقبال، مفتی محمد زاہد اسدی،ڈسٹر کٹ پریس کلب کے چیئر مین پیر امداد حسین، سرپرست اعلیٰ حاجی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow