شہ سرخیاں

پاکپتن

نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بچوں میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے بہت ضرور ی ہیں

پاکپتن( ) نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی بچوں میں چھپے ہوئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے بہت ضرور ی ہیں، سپورٹس ایکٹیویٹیز سے بچوں میں ٹیلنٹ نکھر کر سامنے آجاتا ہے اور ان میں مقابلوں میں مثبت رحجان کو ابھارنے کی ضرور ت ہے تاکہ ہمارے یہ مستقبل کے معمار غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی دنیا میں ...

Read More »

پولٹری کے لحاظ سے تحصیل عارفوالا انڈسٹر ی کا درجہ رکھتی ہے

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹر کٹ پاکپتن کے معروف سماجی شخصیت اور بزنس مین رانا محمد یٰسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولٹری کے لحاظ سے تحصیل عارفوالا انڈسٹر ی کا درجہ رکھتی ہے ،عرصہ تیس سال سے یہ بزنس کر رہا ہوں،عوامی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھتا ہوں ،اچھی فیڈ سے پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے ...

Read More »

ٹی بی ڈاٹس پروگرام کے تحت مریضوں کا علاج معالجہ اور ٹیسٹ بالکل مفت کررہی ہے

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر)انچارج ڈسٹر کٹ ٹی بی کلینک ڈاکٹر غلام عباس صابر نے کہا ہے کہ حکومت ٹی بی کے موضی مرض پر قابو پانے کے لیے ٹی بی ڈاٹس پروگرام کے تحت مریضوں کا علاج معالجہ اور ٹیسٹ جہاں بالکل مفت کررہی ہے وہیں ٹی بی کی ادویات بھی حکومت کی طرف سے فراہم کی جارہی ہیں۔ان خیالات کا ...

Read More »

دو نومبر کو کارکنان تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے ضلعی صدر میاں احمد رضا خاں مانیکا نے تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں اور کارکنان پر ہونیوالے تشدد کی شدید مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ دو نومبر کو کارکنان تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے ، حکمران اب احتساب سے نہیں بچ سکتے ہیں ،حکمرانوں نے ریاستی دہشت گردی کی ...

Read More »

اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری سے قلبی تسکین ملتی ہے

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)معروف سماجی شخصیت ملک علی احمد نے کہا ہے کہ اولیاء اللہ کے مزارات پر حاضری سے قلبی تسکین ملتی ہے ، دین اسلام کی اشاعت میں اولیاء اللہ کا اہم کردار ہے ،اولیاء کرام نے دین کی اشاعت کے لیے دن رات ایک کر کے لاکھوں لوگوں کودین اسلا م میں داخل کیا ۔ ان خیالات ...

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کی150 صد سالہ تقریبات کا شیڈول جاری

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کی ہد ایات پر لاہور ہائیکورٹ کی150 صد سالہ تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ،اعلامیئے کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات کے سلسلہ میں لاہور ہائیکورٹ کے زیر انتظام صوبائی سطح پر مختلف مقابلہ جات،مضمون نویسی ، بچوں کامقابلہ ، فوٹو گر افی ...

Read More »

پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤ

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی پی او کی ہدایت پر پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اڑھائی کلو چرس برآمد، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ۔بتا یا گیاہے کہ ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر پاکپتن کامران یوسف ملک کی ہدایت پر پولیس تھا نہ چکبیدی نے ایس ایچ او عابد حسین بھلہ کی قیادت میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤ ...

Read More »

تحریک انصاف نواز شریف سے پانامہ لیکس سے ثابت ہو نیوالی کرپشن کا حساب مانگ رہی ہے

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے PP-228 سے ٹکٹ ہولڈر میاں مظہر فرید وٹونے کہا کہ تحریک انصاف نواز شریف سے پانامہ لیکس سے ثابت ہو نیوالی کرپشن کا حساب مانگ رہی ہے نہ کہ ترقیاتی منصوبوں کا ،حکمران سوال گندم جواب چنے دے کر اقتدار کی کرسی کے پیچھے چھپ کر احتساب سے بچ نہیں سکتے ،پاکستان تحریک انصا ...

Read More »

مخصوص نشستوں کے انتخابات سے دست بردار ہونے کا اعلان کردیا

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)بلدیا تی انتخابات کو دوسرے مرحلہ میں ضلع کونسل کے ممبران یوتھ کی نشست پر انتخابات میں حصہ لینے والے محسن رضا رکھیانے مخصوص نشستوں کے انتخابات سے دست بردار ہونے کا اعلان کردیا۔بتا یا گیاہے کہ بلدیا تی انتخابات کو دوسرے مرحلہ میں ضلع کونسل کے ممبران یوتھ کی نشست پر انتخابات میں حصہ لینے والے ...

Read More »

پو لیس کی پا ک فو ج کے سنگ دہشت گر دوں کے خلا ف قر با نیا ں فرا موش نہیں کی جا سکتی

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پو لیس کی پا ک فو ج کے سنگ دہشت گر دوں کے خلا ف قر با نیا ں فرا موش نہیں کی جا سکتی ۔سا نحہ کو ئٹہ میں شہید ہو نے وا لے جوا نو ں کی بہا دری کو سلام پیش کر تے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر کامرا ن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow