شہ سرخیاں

پاکپتن

غلط مارکنگ کے خلاف احتجاجی ریلی

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)گیارہویں جماعت کے طالب علموں کا غلط مارکنگ کے خلاف احتجاجی ریلی ۔پاکستان سٹوڈنٹ موومنٹ کے ترجمان سید جلال الدین کے مطابق گورنمنٹ فریدیہ پوسٹ گریجویٹ کالج کے فسٹ ایئر کے طالبعلموں نے ساہیوال بورڈ کی غلط مارکنگ پر سے نگینہ چوک تک احتجاجی ریلی نکالی ،طلباء نے ہاتھوں میں احتجاجی بینر اٹھا رکھے تھے ، طلباء ...

Read More »

نہروں کے ٹیلوں میں پانی پہنچانا بہت آسان ہو چکا ہے

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر)سب ڈویژنل پاڑہ کینال پاکپتن میاں عدن ضیاء نے کہا کہ نہروں کے ٹیلوں میں پانی پہنچانا بہت آسان ہو چکا ہے ،جس کے باعث پاکپتن میں پچھلے سال کی نسبت پانی چوری کی وارداتوں میں خاصی کمی آئی ہے ، پانی چوری کرنے پر سات افراد کا ہزاروں روپے جرمانے کیے گئے ہیں۔ ان خیالات کا ...

Read More »

نوجوان کو اغواء کر کے قتل کر کے نعش ساہیوال نہر میں پھینک دی

پاکپتن (ڈسٹر کٹ رپورٹر) طلاق نہ لینے کی رنجش پر چار افرادنے نوجوان کو اغواء کر کے قتل کر کے نعش ساہیوال نہر میں پھینک دی ، سات روز بعد نعش ملنے پر ورثاء کا نعش سڑک پر رکھ کر پاکپتن میں ریلوے کراسنگ بند کر کے شدید احتجاج ،تھا نہ فرید نگر پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی۔ بتا ...

Read More »

عرس بابا فرید پر آنے والے زائرین کو لاٹھی چارج کا نشانہ بنانے کی پُر زور مذمت کرتا ہوں

پاکپتن ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہل سنت و ضلعی صدر مرکزی میلاد کمیٹی حافظ پیر غلام قطب الدین پانی پت والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عرس بابا فرید پر آنے والے زائرین کو لاٹھی چارج کا نشانہ بنانے کی پُر زور مذمت کرتا ہوں ، اور عرس کے بعد زائرین جن پر تشدد کیا ...

Read More »

حضرت بابا فرید الدینؒ نے لاکھوں غیر مسلموں کو مسلمان کیا

پاکپتن ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حضرت بابا فرید الدینؒ نے لاکھوں غیر مسلموں کو مسلمان کیا ، اور دین اسلام کی سر بلندی کے لیے ہمیشہ کوشاں رہے ، ان خیالات کا اظہارکراچی کی معروف سماجی شخصیت ملک آفتاب شفیع ، طاہر احمدپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما نے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب حسن عباس بخاری کے ہمرا ہ عرس بابا ...

Read More »

حضرت با با فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے 774 ویں 15 روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں

پاکپتن(ڈسٹر کٹ رپورٹر)سلسلہ چشتیہ کے عظیم بزرگ حضرت با با فریدالدین مسعود گنج شکرؒ کے 774 ویں 15 روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔پانچ روز کے دوران 8 لاکھ سے زائد عقیدت مندوں نے بہشتی دروازہ سے گزرنے کی سعادت حاصل کی ۔ بہشتی دروازے کے آخری روزبہشتی دروازہ قفل کشائی ڈی سی او پاکپتن عرفان ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow