شہ سرخیاں

وہاڑی

بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے تقریباً ایک ماہ کی بچی کی جان لے لی

وہاڑی( )آ ئی سی یو وارڈز میں ڈاکٹروں کی عدم توجہ آ کسیجن نہ ملنے، بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے تقریباً ایک ماہ کی بچی کی جان لے لی والدین کا ڈاکٹروں کی غفلت کے خلاف احتجاج تفصیل کیمطابق احمی پور کے رہائشی دائود علی،محمد باری،بہادر علی،ذولیخاں بی بی،سرور بی بی،دلشاد بی بی اور دیگر نے بتایا کہ بیٹی مہک ...

Read More »

ضلع وہاڑی سے گند م کی خر ید اری کے لیے ایک لاکھ 54ہزار میٹر ک ٹن کا ہدف مقرر

وہاڑی ( ) ڈپٹی کمشنروہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکو مت نے ضلع وہاڑی سے گند م کی خر ید اری کے لیے ایک لاکھ 54ہزار میٹر ک ٹن کا ہدف مقرر کیا ہے اور محکمہ خوراک کو گند م کی خر ید اری کا نظام شفا ف بنا نے کے لیے خصو صی ہد ایا ...

Read More »

خاند انی منصو بہ بند ی کا ہفتہ کا آغاز ایک واک سے کیا گیا

وہاڑی( ) محکمہ بہبو دآبادی ضلع وہاڑی کی طر ف سے خاند انی منصو بہ بند ی کا ہفتہ کا آغاز ایک واک سے کیا گیا واک کی قیادت ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے کی واک میں ضلعی آفیسر بہبو دآبادی راؤراشد حفیظ ، ڈپٹی ڈائر یکٹر سو شل ویلفیئر رائے اختر ، ڈی ایم اوخضر حیا ت ...

Read More »

نہر ی نظام اور آر کیالو جی کے شعبوں کے 125منصو بوں پر کام جا ری ہے

وہاڑی ( ) ضلعی تر قیا تی کمیٹی کا اجلاس ایم این اے سعید احمد خان منیس کی صد ارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو ا اجلاس میں ممبر ان اسمبلی نے ملتان تا بو ریو الا دوریہ سٹرک کا منصو بہ منظو ری کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو پیش کر نے پر اتفا ق ...

Read More »

جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں

وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی) جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح صحافی معاشرے کی آنکھ ہیں وہاڑی کو کرائم فری بنانے کے لیے صحافی برادری پولیس کا ساتھ دے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک نے اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا اس مو قع پر مرکزی انجمن تاجران کے صدر چوہدری طاہر شریف گجر، ...

Read More »

جنوبی پنجاب علیحدہ صوبہ یہاں کے باسیوں کا حق ہے

وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب علیحدہ صوبہ یہاں کے باسیوں کا حق ہے صر ف ایک سیکرٹری کافی نہیں ملکی سیاست میں آئندہ ایک دو ہفتے انتہائی اہم ہیں پانامہ لیکس کیس کے فیصلہ کے بعد سیاست پر چھائے باد ل چھٹ جائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ...

Read More »

اس سال 3لاکھ 88ہزار بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے گا

وہاڑی( ) ڈپٹی کمشنر وہاڑی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق ضلع وہاڑی میں پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پروگرام کے تحت اس سال 3لاکھ 88ہزار بچوں کو سکولوں میں داخل کرایا جائے گا اور تعلیم سب کے لیے کے نعرے کو عملی جامہ پہنانا ہم سب کی مذہبی ...

Read More »

ہم شہر کو خو بصورت بنانے کے لیے تمام ارکان کو ساتھ لے کرچلیں گے

وہاڑی( ) وہاڑی ( )میو نسپل کمیٹی وہاڑی کا اجلاس وائس چیئرمین سردار غلام مرتضیٰ ڈوگر کی صدارت میں منعقد ہوا چیئرمین شیخ محمد حسین سلیم نیاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم شہر کو خو بصورت بنانے کے لیے تمام ارکان کو ساتھ لے کرچلیں گے اور شہر میں ریکارڈ ترقیا تی کام کروائیں گے تمام کونسلرز میرے ...

Read More »

پرائس مجسٹریٹس گرنفراوشی کے مرتکب دکانداروں کے خلاف کارروائی کو مزید تیز کر دیں گے

وہاڑی( ) پنجاب حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ریجنل ایگریکلچر اینڈ اکنامک ڈویلپمنٹ سنٹر وہاڑی زراعت افسران اور اسسٹنٹ ریسرچ افسران کے لیے امرود کے باغات کی دکھ بھال اور انتظامات کے حوالہ سے 15روزہ تربیتی کورس منعقد کیا گیا جس میں 15افسران نے شرکت کی کورس کے دوران سابق ڈائریکٹر زراعت نیاز احمد چودھری، چیف کوارڈینیٹر ریڈک ڈاکٹر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow