شہ سرخیاں

وہاڑی

جرائم پیشہ افراد کیخلا ف بلا تفر یق کا روائی جا ری ہے

بوریوالہ( سٹی رپورٹر) ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون ملک طاہر عزیز نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کیخلا ف بلا تفر یق کا روائی جا ری ہے۔ ڈی پی او وہاڑی عمر سعید ملک کی ہدائت پر منشیا ت فرو شو ں ، ناجا ئز اسلحہ بر دارو ں اور قمار ر با زوں کیخلا ف خصوصی آ ...

Read More »

گگومنڈی میں تعمیرہونے والی محکمہ پبلک ہیلتھ کی ترقیاتی سکیمیں کرپشن کی نظرہوگئیں

گگومنڈی(نمائندہ خصوصی )گگومنڈی میں تعمیرہونے والی محکمہ پبلک ہیلتھ کی ترقیاتی سکیمیں کرپشن کی نظرہوگئیں۔ محکمہ پبلک ہیلتھ کے سب انجینئر،ایس ڈی اوسے لے کراوپرتک تمام افسران مالامال۔کروڑوں روپے کی لاگت سے تیارہونے والی سیوریج اورواٹرسپلائی کی سکیمیں ناکارہ۔واٹرسپلائی اورگٹروں کاگندہ پانی گھروں میں داخل۔شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب اورڈی سی اووہاڑی سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق گگومنڈی ...

Read More »

جڑی بوٹی مکاؤ مہم زرعی پیداوار میں اضافہ کی جانب ایک اہم قدم ہے

وہاڑی( )ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری محمد زبیر نے کہا ہے کہ جڑی بوٹی مکاؤ مہم زرعی پیداوار میں اضافہ کی جانب ایک اہم قدم ہے اس مہم کا مقصد کاشتکار کو جڑی بوٹیوں کے فصلوں پر مضر اثرات کے بارے میں احساس دلا کر جڑی بو ٹیوں کے مکمل خاتمہ کی ترغیب دینا ہے میڈیا اس مہم میں بہترین ...

Read More »

تعمیراتی اداروں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کیاجائے

وہاڑی( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ تعمیراتی اداروں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کیاجائے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلدتکمیل یقینی بنائی جائے یہ بات انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں ضلعی ترقیاتی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن شوکت علی ...

Read More »

سپیرئیر کالج وہاڑی میں پروقار اور بہترین تقریب کروانے پر کالج انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے

وہاڑی(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر حاجی علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصابی و غیر نصابی تعلیم کیساتھ سپورٹس سرگرمیاں کا انعقاد کرنے سے بچوں کے اندر چھپی صلاحتیں نمایاں ہوتی ہیں ملکی حالات کے پیش نظر سپیرئیر کالج وہاڑی میں پروقار اور بہترین تقریب کروانے پر کالج انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے ایسے ایونٹ کروانے سے ہمارے بچوں ...

Read More »

انتقال اراضی اور فرد ملکیت کے حصول کے لیے رائج کیے گئے کمپیوٹر سسٹم کے ہاتھوں شہری پریشان

گگو منڈی( نامہ نگار)انتقال اراضی اور فرد ملکیت کے حصول کے لیے رائج کیے گئے کمپیوٹر سسٹم کے ہاتھوں شہری پریشان ۔تحصیل بھر کے لیے صرف ایک کمپیوٹر سنٹر ہونے کی وجہ سے بروقت انتقال اراضی اور فرد ملکیت کا حصول نا ممکن ۔سنٹر ز کی تعداد بڑھائی جائے ۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل حکومت پنجاب نے اراضی کے ...

Read More »

وائلڈ لا ئف پارک وہاڑ ی میں تعلیمی اداروں کے بچوں کے ما بین مختلف پر ندوں اور جانوروں کی پینٹنگ کا مقا بلہ

وہاڑی ( ) جنگلی حیات کے تحفظ کے عا لمی دن کے موقع پر وائلڈ لا ئف پارک وہاڑ ی میں تعلیمی اداروں کے بچوں کے ما بین مختلف پر ندوں اور جانوروں کی پینٹنگ کا مقا بلہ ہو ا اس اقدام کا مقصد بچوں میں جنگلی حیات کے تحفظ کا شعور اجا گر اور بچوں کو مختلف پر ندوں ...

Read More »

مردم شماری ایک اہم قومی امر ہے چھٹی مردم شماری اعداد و شمار کی بنیاد پر مسائل کے حل کی منصوبہ بندی میں نہایت اہم ثابت ہو گی

وہاڑی( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ مردم شماری ایک اہم قومی امر ہے چھٹی مردم شماری اعداد و شمار کی بنیاد پر مسائل کے حل کی منصوبہ بندی میں نہایت اہم ثابت ہو گی اس لیے درست اعداد و شمار کی فراہمی ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے یہ بات انہوں نے ضلع کونسل ہال ...

Read More »

محفلِ میلاد مصطفی

کرم پور (نامہ نگار )جنرل سیکر ٹری پریس کلب کرم پور خادم حسین شہزاد خاں کے ڈیرے واقع بستی حاجی واہ میں محفلِ میلاد مصطفی ﷺ منعقد ہوئی جس میں علماء کرام ثنا ء خوان مصطفی ، علامہ اللہ بخش فیضی ، سید شرافت بخاری ، حافظ محمد ارشد بھٹی ،حافظ محمد عارف بلوچ ، محمد آصف مدنی ، ملک ...

Read More »

ضلع کونسل وہاڑی کا بقیہ مدت کا29 کروڑ61لاکھ51ہزار روپے کاسالانہ بجٹ پیش کر دیا گیا

وہاڑی( محمد ریاض ڈسٹرکٹ رپورٹر دیکھونیوز)ضلع کونسل وہاڑی کا بقیہ مدت کا29 کروڑ61لاکھ51ہزار روپے کاسالانہ بجٹ پیش کر دیا گیا چیئرمین ضلع کونسل پیر غلام محی الدین چشتی نے سینیئر وائس چیئرمین عاصم سعید خان منیس کی صدارت میں منعقدہ بجٹ اجلاس میں سالانہ ٹیکس فری فاضل بجٹ پیش کیا بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کے لیے16 کروڑ70لاکھ روپے رکھے گئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow