شہ سرخیاں

وہاڑی

دیہی پروگرام روڈ ز کی وجہ سے بھی دیہی عوام کی مشکلات میں بہت حد تک کمی واقع ہو چکی ہے

وہاڑی(محمد ریاض ڈسٹرکٹ رپورٹر دیکھونیوز)ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب میا ں محمد ثاقب خورشید نے کہا ہے کہ ذرائع مواصلات میں بہتری سے عوام کے لیے سفر آرام دہ ہو چکا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دیہی پروگرام روڈ ز کی وجہ سے بھی دیہی عوام کی مشکلات میں بہت حد تک کمی واقع ہو چکی ہے کسانوں کو اپنی ...

Read More »

پہلی با ر 10ارب روپے کی لا گت سے لا ئیو سٹا ک اور ڈیر ی ڈویلپمنٹ کے فر وغ کا پر و گر ام شر وع کیا گیا ہے

بوریوالا ( ) صو با ئی وزیر لا ئیو سٹاک و ڈیر ی ڈویلپمنٹ آصف سعید خان منیس نے کہا ہے کہوزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے مطابق صوبہ کی تا ریخ میں پہلی با ر 10ارب روپے کی لا گت سے لا ئیو سٹا ک اور ڈیر ی ڈویلپمنٹ کے فر وغ کا پر و گر ...

Read More »

پا کستان کی بنیا د میں اپنا خو ن پسینہ شامل کیا وہ ہما راقیمتی سر ما یہ ہیں

وہاڑی( ) صو با ئی وزیر زراعت محمد نعیم خان بھا بھہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے مر کزی راہنما ؤں میاں نو از شریف اور میاں شہبا ز شر یف کی قیا دت میں ملک اور صو بہ پنجاب ترقی کی طر ف رواں دواں ہے مسلم لیگ (ن) کی حکو مت کے اقتدار سنبھا لتے ہی ...

Read More »

عوام کو ٹرانسپو رٹ کے سلسلہ میں کو ئی پر یشا نی نہ ہو

وہاڑی ( ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ مر د م وخانہ شما ری کے انتظاما ت میں کو ئی کسر نہ چھو ڑی جا ئے مر دم شما ری عملہ کی ڈیو ٹی سمیت گاڑیوں کی فر اہمی اور دوسری لا جسٹک سپو رٹ کو ہر ممکن طو ر پر یقینی بنا یا جا ئے ...

Read More »

آن لائن بزنس کے لیے روایتی بزنس کی طرح بہت بڑی سرمایہ کاری کی ضرورت نہیں ہوتی

وہاڑی چیمبر آف کامرس آن لائن کاروبار کے لیے کوشانکاروبار کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت بھی ہے اور مفید بھی۔وہاڑی میں چند ایک روایتی کاروبار نقطہ آغاز ہی سے چلے آ رہے ہیں لیکن تاجر اب نئے کاروبار اورنئے طریقہ کاروبار سے ہم آہنگ ہونے کا خواہشمند ہے ۔وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ ...

Read More »

پنجا ب حکو مت کھا د اور زرعی ادویات میں ملا وٹ کے مر تکب افر اد کے خلا ف اقد اما ت کر رہی ہے

وہاڑی ( ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت کھا د اور زرعی ادویات میں ملا وٹ کے مر تکب افر اد کے خلا ف اقد اما ت کر رہی ہے محکمہ زراعت کے متعلقہ افسران خفیہ معلو مات پر مبنی کا رو ائیاں عمل میں لا ئیں تا کہ ملکی زراعت کو ...

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کے مقا می سطح پر مسا ئل حل کر نے کے لیے اوورسیز کمیٹوں کا اقدام حکومت کا اچھا فیصلہ ہے

وہاڑی( ) ضلعی کمیٹی بر ائے اوورسیز پا کستان کا اجلاس ڈپٹی کمشنر علی کبر بھٹی کے کمیٹی روم میں منعقد ہو ا جس میں چیئر مین ضلعی کمیٹی اوورسیز شہزاد ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی اور ڈی پی او عمر ملک سعید کے ہمر اہ اوورسیز پا کستا نیو ں کی 13درخواستوں کا جا ئز ہ لیا ...

Read More »

علاقہ میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے

وہاڑی( )جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی چھپ لیں قانون کے کٹہرے میں ضرور لائیں گے وہاڑی پر امن شہر ہے عوام کے جان و مال کے تحفظ یقینی بنانے کے لیے 24گھنٹے پولیس حاضر ہے ان خیالات کا اظہارنئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او سٹی الطاف بھروانہ نے اپنے آفس میں سائلین کے مسائل سنتے ہو ئے صحافیوں سے ...

Read More »

ریوینیو افسران پیشہ ورانہ امور پر توجہ دیں

وہاڑی( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ ریوینیو افسران پیشہ ورانہ امور پر توجہ دیں ان پر کام کا بوجھ کافی کم ہو چکا ہے اس لیے تمام تر توجہ سرکاری واجبات کی وصولی،ریوینیو کے مقدمات کو نمٹانے پر صرف کریں یہ بات انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں ضلع بھر کے مال افسران کے اجلاس سے ...

Read More »

اوورسیز کے مسائل کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی کاوشیں لائق تحسین ہیں شہزاد ڈوگر

وہاڑی( )چیئرمین ضلعی اوورسیز کمیٹی شہزاد ڈوگر نے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی اور ڈی پی او عمر سعیدملک کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کے کمیٹی روم میں ضلعی اوورسیز کمیٹی کے اجلاس میں اوورسیز پاکستانیوں کے مقامی مسائل پر مبنی درخواستوں کا جائزہ لیا اجلاس میں کل13 درخواستیں زیر بحث آئیں جن میں زیادہ تر درخواستیں تحصیل بورے والا سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow