شہ سرخیاں

وہاڑی

دفاتر میں آنے والے سائلین کے لیے آسانیاں پیدا کریں

وہاڑی ( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے تمام سرکاری اداروں کے ضلعی سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ وہ خود بھی دفتری اوقات کی پابندی کریں اور اور ماتحت افسران و عملہ کو وقت کی پابندی کرائیں ضلعی سربراہان کے اجلاس سے اپنے کمیٹی روم میں خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا کہ دفاتر میں ...

Read More »

خطیر رقم کے بجٹ کی فراہمی کے ساتھ فیصلہ سازی کا اختیار ضلعی و تحصیل ہیلتھ کونسلوں کو سونپ دیا ہے

وہاڑی( )یڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ ہیلتھ کونسل کے ذریعے حکومت صحت کی سہولیات کو بہتر کرنے کے لیے فوری اقدامات کررہی ہے حکومت نے مقامی طور پر ہسپتالوں کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے خطیر رقم کے بجٹ کی فراہمی کے ساتھ فیصلہ سازی کا اختیار ضلعی و تحصیل ہیلتھ کونسلوں کو سونپ دیا ...

Read More »

ضلع وہاڑی کو پورے پنجاب کے تمام اضلاع میں ماڈل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

وہاڑی ( )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعید اللہ مغل نے کہا کہ ضلع وہاڑی میں پولیس اورعدالتوں کا عوام کو انصاف فراہم کرنے میں مثالی کردار رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ضلع وہاڑی کو پورے پنجاب کے تمام اضلاع میں ماڈل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی عمر سعید ملک ...

Read More »

پریس کلب کرم پور کے سال 2017کیلئے عہدیدران کا چناؤ

وہاڑی ( خادم حسین شہزاد بیو رو چیف ) پریس کلب کرم پور کے سال 2017کیلئے عہدیدران کا چناؤ عمل میں لایا گیا ۔امن کمیٹی کرم پور کے چیئرمین حاجی میاں مختار احمد بورانہ نے الیکشن بورڈ پریس کلب کرم پور کے فرائض سرانجام دئے ۔اجلاس میں پریس کلب کرم پور کے تمام ممبران نے شرکت کی ۔متفقہ طور پر ...

Read More »

وہاڑی میں779بھٹہ مزدوروں کے خدمت کارڈ جاری ہو چکے ہیں

وہاڑی( )ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر عاصم علی بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو سکول سپلائی کے تحت یونیفارم ، کتابیں ، جوتے اور بیگ دیے جا رہے ہیں جس سے بچے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول 13ڈبلیو ...

Read More »

ساتویں کلاس کی طالبہ کے سرکے بال مونڈھنے والاملزم تاحال گرفتارنہ ہوسکا

گگومنڈی(نامہ نگار) ساتویں کلاس کی طالبہ کے سرکے بال مونڈھنے والاملزم تاحال گرفتارنہ ہوسکا۔13سالہ رخسانہ کواحسان اوراس کی والدہ شہنازاغواء کرکے لاہورلے گئے تھے۔ملزمان نے چارماہ تک رخسانہ کوزنجیروں سے باندھے رکھااوراس کاسر کے بال کاٹ دئیے تھے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے شہنازکوگرفتارکرلیاتھاتاہم مرکزی ملزم احسان تاحال گرفتارنہیں ہوسکا۔رخسانہ اوراس کے والدشوکت کا ڈی پی اووہاڑی سے ملزم کی گرفتاری ...

Read More »

پولیو ٹیمیں جانفشانی سے کام کرنے کی روایت کو برقراررکھیں

وہاڑی( )ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پولیو ٹیمیں جانفشانی سے کام کرنے کی روایت کو برقراررکھیں یہ بات انہوں نے اپنے کمیٹی روم میں انسدادپولیو مہم کی دور روزہ کارکردگی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس میں ایڈیشل ڈپٹی کمشنر ریوینیو ...

Read More »

پٹرولنگ پوسٹ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے علاوہ گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے

وہاڑی( )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے شاہراوں پر عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پٹرولنگ پولیس کے ساتھ دربار کا انعقاد کیااور پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کے ساتھ وقت گزارا، ان کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے موقع پر ہی احکامات بھی جاری کئے۔ڈی پی او وہاڑی نے ...

Read More »

پا کستان دودھ پید ا کر نے والے مما لک کی فہر ست میں نما یا ں ہے

وہاڑی ( ) ڈائر یکٹر زراعت چوہدری مشتاق علی نے کہا ہے کہ صوبہ میں ڈیر ی کے شعبہ میں ترقی کے وسیع ترمو اقع مو جو د ہیں پا کستان دودھ پید ا کر نے والے مما لک کی فہر ست میں نما یا ں ہے تاہم دیہی آبادی میں ڈیری ڈویلپمنٹ کا شعور مزید اجاگر کر کے ہم ...

Read More »

مردم شما ری و خانہ شماری کسی بھی ملک کی تر قی میں بنیا دی کردار ادا کر تی ہے

وہاڑی( ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ مردم شما ری و خانہ شماری کسی بھی ملک کی تر قی میں بنیا دی کردار ادا کر تی ہے آبا دی کے تنا سب سے ملکی وسا ئل کو بر ابر ی کی بنیا د پر تقسیم کئے جا نے سے ملک جلد معا شی و معا شر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow