شہ سرخیاں

بہاولپور

جدید دور میں نوجوان نسل کے لیے جدید ترین ای پاکستان پروگرام متعارف کرا یاجا چکا ہے

بہاو ل پور( )مرکزی ڈائریکٹر جنرل سید عمار حسین جعفری نے دو روزہ دورہ بہاول پور کے موقع پرپاکستان سوشل ایسوسی ایشن اورای پاکستان کے باہمی اشتراک سے ای ڈسٹرکٹ بہاول پور پراجیکٹ اور ہم پاکستان کا افتتاح کیا۔ ُ �آٰپی ایس اے کے بزرگ ورکرز اور یوتھ ونگ کے سینکڑوں نوجوانوں نے ان کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے اسے ...

Read More »

بہاولپور میں جعلی پیروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 گرفتار بہاولپور میں جعلی پیروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 4 گرفتار

بہاولپور: سرگودھا واقعے کے بعد پولیس نے بہاولپور میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ بہاولپور میں تھانہ سٹی حاصل پور پولیس نے کارروائی کرکے مبینہ طور پر 4 جعلی پیروں کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق سرگودھا واقعے کے بعد جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے جس کے دوران جادو ٹونہ ...

Read More »

تفتیش کی مد میں متاثرہ شخص سے کوئی اخراجات نہ لئے جائیں

بہاول پور( )تمام مقدمات کی میرٹ پر تفتیش کی جائے، غفلت برتنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او آفس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تفتیشی آفیسران میں تفتیش کے ضمن میں ہونے والے اخراجات کی رقم کے چیک تقسیم کیے گئے۔ ضلع بھر سے ...

Read More »

واٹرکولربنداور خستہ حالی کا شکار

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آباد تحصیل ہیڈکوٹرہسپتال میں واٹرکولر ناکارہ مریض خوار،گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی تحصیل ہیڈ کواٹرہسپتال میں مریضوں کے وارڈکے نزدیک نصب واٹرکولربنداور خستہ حالی کا شکارمریضوں اورانکے ساتھ آئے ہوئے لواحقین گیٹ ہسپتال کے باہر والے دروازے کے ساتھ لگے واٹرکولر سے پینے کے لئے پانی لانے پر مجبورہیں،ہسپتال میں لگا واٹر فلیٹریشن بھی ...

Read More »

حا جن زیتو ن بی بی در بدر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور

حا صل پو ر( نمائندہ خصو صی) 80سالہ حا جن زیتو ن بی بی در بدر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور اپنے بیٹے با با تاج محمد کے سا تھ پر یس کا نفر نس ۔ قبضہ مافیا ممتاز ا حمد۔نیاز احمداور ان کے بیٹوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیااور اعلی احکام سے تفصیل ...

Read More »

تنخواہ کیلئےآواز اٹھانے والا کانسٹیبل نوکری سے فارغ ہونے کے بعد پھل فروش بن گیا

بہاولپور: تنخواہ نہ ملنے پر سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے والے کانسٹیبل دین محمد کو نوکری سے فارغ کردیا گیا اور اب وہ پھل بیچنے پر مجبور ہے۔ بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پولیس کانسٹیبل دین محمد نے 7 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ پنجاب اور پولیس کے بڑوں کے خلاف آواز اٹھائی جس کے ...

Read More »

چھٹی مردم وخانہ شماری کے انتظامات مکمل ہو چکے

بہاولپور( )ملک بھر کی طرح کنٹونمنٹ بورڈ بہاولپور میں 5 مارچ سے شروع ہو جانے والی چھٹی مردم وخانہ شماری کے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں،عملے کی تربیت مکمل ہوچکی ہے جبکہ حتمی مرحلہ بھی چند روز میں مکمل ہوجائے گا،عوام 6ویں مردم و خانہ شماری کے موقع پر اپنے درُست کوائف کا اندارج کروائیں اور مردم و خانہ شماری ...

Read More »

ریجن بھر کے پولیس ملازمان کو بلاکر انکے جائز مسائل حل کرنے کا سلسلہ جاری

بہاولپور( )پولیس ملازمان کی ویلفئیرکے لیے ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد کی جانب سے ریجن بھر کے پولیس ملازمان کو بلاکر انکے جائز مسائل حل کرنے کا سلسلہ جاری ۔ویلفئیر کے لیے آئے پولیس ملازمان سے خطاب کرتے ہوئے آر پی او نے کہا کہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنے فرائض تندہی ایمانداری سے سرانجام دیں ...

Read More »

ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد کا دربار محکم الدین سیرانی کادورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

بہاولپور( )موجودہ ملکی حالات اور ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد کا دربار محکم الدین سیرانی کادورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ آر پی او نے دربار کے تمام حصوں کا خود جائزہ لیا اور ڈی ایس پی صدر کو متعلقہ محکمہ کے ساتھ ملکر دربار کی سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow