شہ سرخیاں

بہاولپور

پولیس کے آفیسران و جوانوں نے قبل ازیں بھی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں

بہاولپور( )جرائم کے خاتمہ اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس کے آفیسران و جوانوں نے قبل ازیں بھی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں اور آئیندہ بھی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔پولیس کی نوکری میں رہتے ہوئے اگر حاجت مند کی مدد کریں تو یہ عمل دنیا میں نیک نامی کے ...

Read More »

پولیس کی نوکری میں رہتے ہوئے حاجت مند کی مدد کریں

بہاولپور( )جرائم کے خاتمہ اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس کے آفیسران و جوانوں نے قبل ازیں بھی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں اور آئیندہ بھی کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔پولیس کی نوکری میں رہتے ہوئے اگر حاجت مند کی مدد کریں تو یہ عمل دنیا میں نیک نامی کے ...

Read More »

مساجد، امام بارگاہوں، مزارات،چرچز اور دیگر حساس تنصبات کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے،

بہاول پور( ) تعلیمی اداروں، اہم عمارات، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات،چرچز اور دیگر حساس تنصبات کی سیکورٹی اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان۔تفصیل کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے واقعات کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع بھر کے تمامs SDPOاورSHOsکو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے انپے سرکل /تھانہ جات کی حدود میں واقع تمام کالجز، سکولز، ...

Read More »

بہاولپور( ) روڈ پر چلتے ہوئے دوسرے لوگوں کے حقوق کا خاص خیال رکھنا چاہیے

بہاولپور( ) روڈ پر چلتے ہوئے دوسرے لوگوں کے حقوق کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔روڈ پر جلد بازی کرنا آپکی اور دوسروں کی جان کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے اس لیے روڈ پر گاڑی،موٹر سائیکل یا کوئی دیگر سواری چلاتے ہوئے انتہائی احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے انچارج سب انسپکٹر ...

Read More »

نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں انکے محفوظ مستقبل کے لیے اسکول،کالجز کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا

بہاولپور( )نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں انکے محفوظ مستقبل کے لیے اسکول،کالجز کی سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔پولیس دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ملکر قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے اور انکی سکیورٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار ریجنل پولیس آفیسر محمد ادریس احمد نے کانوئنٹ اسکول ...

Read More »

پولیس کسی بھی جمہوری معاشرے میں پارلیمنٹ جوڈیشری اور منتخب نمائندگان کے ذریعے عوام کو جواب دہ ہے،آر پی او

نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائیوں کے دوران ریجن کے تینوں اضلاع نے فقیدالمثال کامیابیاں حاصل کیں اور عوام کے جان و مال اور آنے والی نئی نسل کے بہتر متقبل کے لیے پولیس نے اپنی جانیں قربان کی ہیں، آر پی او بہاولپور بہاولپور( )وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرریجنل پولیس آفس میں قانون کی حکمرانی،کرائم کے سد باب ...

Read More »

سکیورٹی اقدامات کے تحت ہوم ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے دی جانے والی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جارہا ہے

بہاول پور( )چائینزو غیر ملکی انجینئرز کی سکیورٹی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ڈپٹی کمشنرڈاکٹر احتشام انور مہار اور سکیورٹی ایجنسیز کے وفد کے ہمراہ PKMمنصوبہ خیر پور ڈاہاکیمپ کا وزٹ کیاجہاں پر انہیں کمانڈرسیکشن 6میجرریٹائرڈ ارشد بخاری نے بریفنگ دی۔ ضلعی انتظامیہ اور بہاول پور پولیس کی طرف ...

Read More »

فرنٹ ڈیسک آن لائن سسٹم کے قیام سے تھانہ کلچرمیں تبدیلی آرہی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان

بہاول پور( ) فرنٹ ڈیسک آن لائن سسٹم کے قیام سے تھانہ کلچرمیں تبدیلی آرہی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اشفاق خان۔ تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے تھانہ جات میں فرنٹ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔رواں سال کے آغازسے تھانہ میں FIRاور روزنامچہ کے اندراج کو کمپیوٹرائزڈ کرکے آن لائن سسٹم سے بھی منسلک کردیا ...

Read More »

ریجن کے 16ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی

بہاولپور( )ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور محمد ادریس احمدکی زیر صدارت ڈیپار ٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ، اجلاس میں ریجن کے 16ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی۔تفصیل کے مطابق آر پی او کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی پی او بہاولپور اشفاق احمد خان،ڈی پی او بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک،ڈی پی ...

Read More »

ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے گورنمنٹ ہائی سکول کینال کالونی میں ایک تربیتی سمینار کا انعقاد

بہاولپور( )عوام النا س بلخصوص نوجوان نسل میں ٹریفک قوانین اور روڈ سینس کی آگاہی کے سلسلہ میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے گورنمنٹ ہائی سکول کینال کالونی میں ایک تربیتی سمینار کا انعقاد کیا۔ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے انچارج ٹریفک یونٹ ایس آئی محمد ظفر اللہ نے خطاب کرتے ہوئے طلباء کو ٹریفک قوانین،اشارہ جات، سائن بورڈ کے متعلق ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow