شہ سرخیاں

بہاولپور

بہاولپور ریجن میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل

بہاولپور( )بہاولپور ریجن میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل ، سکیورٹی کے بہترین انتظامات کی وجہ سے انتخابات کا انعقاد پر امن رہا۔ تفصیل کے مطابق ریجن بھر میں بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں ریجن بھر میں 19پولنگ اسٹیشن ،27پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے جبکہ رجسٹرڈ ووٹر 897تھے جنکی سکیورٹی کے لیے ضلع پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک ...

Read More »

پولیس کا فرض ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے

ؓبہاولپور( )محمد ادریس احمدریجنل پولیس آفیسرنے چشتیاں ماڈل پولیس اسٹیشن میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پولیس کا فرض ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے ،غنڈہ عناصر اور بدمعاشوں کے لئے کسی پولیس آفیسر کے دل ودماغ میں رعائیت ناقابل برداشت ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی نوکری سے ہم اپنیّ آخرت ...

Read More »

بصیرت افروز شاعری کے ذریعے مسلمانان برصغیر میں آزادی کی روح پھونک دی

بہاول پور (ڈپٹی بیوروچیف)مفکر پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال نے اپنی بصیرت افروز شاعری کے ذریعے مسلمانان برصغیر میں آزادی کی روح پھونک دی۔ آپ نے دو قومی نظریہ پیش کر کے مسلمانوں کی منزل کا تعین کر دیا۔ قیام پاکستان علامہ اقبال کے خواب کی تعبیر ہے۔ یہ بات چیف لائبریرین سنٹرل لائبریری رانا جاوید اقبال نے یوم اقبال ...

Read More »

بہاول پور( )امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے

بہاول پور( )امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراشفاق احمد خان۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او آفس میں بہاول پور کے پارلیمینٹیرین سے لاء اینڈ آرڈر اور صفر کے مہینے میں منعقد ہونے والے جلسے جلوسوں کو پر امن بنانے کے لئے فول پروف انتظامات کے بارے میں میٹنگ کرتے ہوئے ڈی پی ...

Read More »

بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے موثر انداز میں کام کیا جا رہا ہے

بہاول پور ( )وزیر مملکت تعلیم وامور داخلہ انجینئر بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے موثر انداز میں کام کیا جا رہا ہے جس سے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ اوقات میں نمایاں طور پر کمی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو تمام سہولیات فراہم کر رہی ہے جس سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow