شہ سرخیاں

گوجرانوالہ

لائسنس فیس جمع نہ کروانے پر پرنس کیفے سیل، شیلٹن ہوٹل کو ناقص صفائی پر 1لاکھ جرمانہ

النور پروڈکشن یونٹ کو خام مال پر تاریک تنسیخ کی عدم موجودگی پر 20ہزار جرمانہ پنجقاب فوڈ اتھارٹی کی رمضان بازاروں کی چیکنگ، متعدد کو وارننگ نوٹس جاری گوجرانوالہ : وزیر اعلی ٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ...

Read More »

دینِ اسلام کے ہر رُکن کو قومی و ملکی سلامتی کے پیرائے میں دیکھنا ہو گا۔ خاکسار عبدالرزاق بٹ

دینِ اسلام کے ہر رُکن کو قومی و ملکی سلامتی کے پیرائے میں دیکھنا ہو گا۔ خاکسار عبدالرزاق بٹ گوجرانوالہ ( ) خاکسار راہنما عبدالرزاق بٹ نے کہا ہے کہ دینِ اسلام کے ہر رُکن کو قومی و ملکی سلامتی کے پیرائے میں دیکھنا ہو گاان خیالات کا اظہار اُنہوں نے خاکسار تحریک گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام ایک تقریب سے ...

Read More »

اقتدار نہیں اقدار کی سیاست کو رواج دینا ہو گا

گوجرانوالہ ()سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ اقتدار نہیں اقدار کی سیاست کو رواج دینا ہو گا ۔ سیاست میں دھمکیاں غیر شائستہ زبان ملک وملت کیلئے المیہ ہے حکمرانوں کی تباہی کیلئے ان کے مشیر اور ترجمان ہی کافی ہے ۔ عدلیہ کو دھمکا کر من پسند فیصلے لینے ...

Read More »

سٹالوں پر نرخ ناموں کو نمایاں طور پرآویزاں کرنے کو یقینی بنائیں

گوجرانوالہ ( دیکھونیوز )کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) محمد آصف نے کہا ہے کہ رمضان بازار مہنگائی کا توڑ ثابت ہو رہے ہیں اور وزیراعلی رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں۔ رمضان بازاروں میں آٹا‘ چینی‘ پھل و سبزیاں اوردیگر اشیائے ضروریہ رعایتی نرخوں پر وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ...

Read More »

آج کل کے مصروف اور مشینی دور میں سٹریس سے بچنا ناممکن ہے

گوجرانوالہ ( دیکھونیوز ) ضلع کے معروف سرجن اینڈ فزیشن ڈاکٹر عبدالعزیز تارڑ نے کہا ہے کہ سٹریس(ذہنی دباؤ) اور اینگزائٹی( پریشانی) ایسی بیماریاں ہیں جو آج کل سب سے عام ہیں ہر نسل اور ہرعلاقے میں سب سے زیادہ لوگ ان امراض کاشکار ہیں۔ سٹریس ایک ایسی بیماری ہے جسے ہر شخص بخوبی جانتا اور تجربہ رکھتا ہے۔ اس ...

Read More »

گوجرانوالہ ایف آئی نے کارؤائی کرتے ہوئے سیالکوٹ سے غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) ایف آئی اے گوجرانوالہ کے سب انسپکٹر محسن وحید بٹ نے سیالکوٹ میں کارؤائی کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے دوملزمان کو گرفتار کر لیا ،ملزم غیر ملکی کرنسی کا لین دین کرتے تھے ،اطلاع ملنے پر ایف آئی اے کے سب انسپکٹر محسن وحید بٹ نے کارؤائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر ...

Read More »

گوجرانوالہ تھانہ اروپ کے علاقہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) اروپ کے علاقہ بٹراں والی میں ڈاکوؤں نے خالد نامی تاجر کو بینک سے رقم نکلوا کر گھر واپس جاتے ہوئے لوٹ لیا ،دو ڈاکوؤں نے خالد کو بینک سے تین لاکھ روپے لے کر گھر کی طرف جاتے ہوئے لوٹا جبکہ مزاحمت پر فائرنگ بھی کی جس سے خالد نامی تاجر زخمی ہو گیا ،جسے طبی ...

Read More »

گوجرانوالہ مسیحی برادری کا بااثر ملزمان کی عدم گرفتا ری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) مسیحی برادی کا چرچ کی کروڑوں روپے کی زمین لاکھوں میں فروخت کرنے والے ملزمان بشپ ہارون ،دلنواز مسیح کے خلاف سیالکوٹ روڈ پر احتجاج کیا اور کمشنر آفس تک ریلی بھی نکالی ،ریلی میں موجود شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ آٹھا رکھے تھے جس پر ملزمان کے خلاف نعرے درج تھے ،متاثرین کا کہنا تھا ...

Read More »

گوجرانوالہ ٹریفک وارڈنز کے ستائے رکشہ ڈرائیوروں کا روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج ۔

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ ) گوجرانوالہ سٹی سرکل میں وارڈنز کے ستائے رکشہ ڈرائیوروں نے احتجاج کرتے ہوئے مین روڈ بلاک کر دیا ،جس سے آنے جانے والی ٹریفک کافی برے طریقہ سے متاثر ہوئی ،متاثرہ افراد کا کہنا تھا کہ وارڈنز اہلکار زبردستی چلان کرتے ہیں اور بعد میں رکشہ کو بھی بند کر دیتے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

بھاری مقدار میں شراب برآمد، ایک ملزم گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرا ملزم موقع سے فرار ہوگیا

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ )تھانہ سبزی منڈی پولیس نے کارؤائی کرتے ہوئے کچا کھیالی روڈ سے شراب بنانے والی بڑ ی کھیپ پکڑلی ہے ،ایس پی سٹی ،طارق گجر نے گفتگو کے دوران بتایا کہ ملزم کافی عرصہ سے شراب کے لین دین کا کاروبار کر رہے ہیں ،اطلاع ملنے پر تھانہ سبزی منڈی کے ایس ،ایچ ،او نے اپنی ٹیم کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow