شہ سرخیاں

گوجرانوالہ

انسدادِ جرائم کے حوالے سے اینٹی سٹریٹ کرائم اسکواڈ فعال کردار ادا کر ر ہا ہے

گوجرانوالہ () سٹی پولیس آفیسر اشفاق خان نے کہا ہے کہ انسدادِ جرائم کے حوالے سے اینٹی سٹریٹ کرائم اسکواڈ فعال کردار ادا کر ر ہا ہے ۔ اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ کو جدید اسلحہ اور بہترسہولیات دیں گے ۔120جو انوں پرمشتمل یہ دستہ ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی ڈبل شفٹ میں گشت کرتے ہوئے اپنے فرائض سر ...

Read More »

ملکی معیشت کو مستحکم اور مضبوط کرنے کیلئےسیکٹر کا تحفظ بے حد ضروری ہے

گوجرانوالہ() گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سعید احمد تاج نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم اور مضبوط کرنے کیلئے SMEسیکٹر کا تحفظ بے حد ضروری ہے ۔ SMEسیکٹر ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ۔انہوں کہا کہ سٹاک ایکسچینج میں صرف بڑی بڑی کمپنیا ں ہی سرماہ کاری کر کے اپنے مفادات حاصل کرتی ہیں ...

Read More »

خدانخواستہ حادثے کی صورت میں ہیلمٹ سر کی چوٹ سے محفوظ رکھتا ہے :سی ٹی او

پابندی کیلئے پہلے مرحلے میں وارننگ اور بعدازاں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔محمد آصف ظفر چیمہ گوجرانوالہ()چیف ٹریفک آفیسر محمد آصف ظفر چیمہ نے ہیلمٹ کی پابندی کے سلسلے میں وارننگ جاری کرنے کے احکامات دیئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انہوں نے شہر کے مختلف شاہراؤں کا دورہ کیا اور سیالکوٹ روڈ پر آگاہی مہم کے تحت عوام ...

Read More »

کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والوں کے لئے ٹریننگ سکول قائم

گوجرانوالہ ( ) پنجاب فو ڈ اتھارٹی گوجرانوالہ نے اپنے دفتر 34 ۔ اے سول لائنز میں کھانے پینے کی اشیاء تیار کرنے والوں کے لئے ٹریننگ سکول قائم کر دیا ہے تمام ہوٹلوں ‘ ریسٹورینٹس اور دکانوں کے مالکان کو رجسٹرڈ کرنے اور ان کے سٹاف کو تربیت دینے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ سٹاف کو ٹریننگ سر ٹیفیکیٹ ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

گوجرانوالہ () وزیر اعلی ٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرعوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں وزیرآبا د میں اویس پان شاپ کو گھٹکا کی موجودگی اور زائد المعیاد اشیاء خوردنوش رکھنے کی بناپر سیل جبکہ مقامی ...

Read More »

جائیداد کے تنازعہ پر سنگدل بیٹے نے معمر والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

گوجرانوالہ:جائیداد کے تنازعہ پر سنگدل بیٹے نے معمر والدہ کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ،متاثرہ خاتون کو طبی امدا د کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھانہ اروپ کے علاقہ گوندانوالہ میں جائیداد کے تنازعہ پر سنگدل بیٹے سلامت نے واپنی والدہ معمر خاتون سلامت بی بی کو وحشانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا جس سے سلامت ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص خوراک بنانے اور بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ہائی کلاس پروڈکشن یونٹ سیل، چھابا ریسٹورنٹ کو 20ہزار، لاثانی کو 10ہزار جرمانہ گوجرانوالہ () وزیر اعلی ٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پرعوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں نندی پور میں واقع ہائی کلاس فوڈ ز ...

Read More »

محمد ریاض مہر کے گھر میں محلہ شہباز کنگنی والہ میں محفل نعت منعقد ہوئی

محمد قاسم ، محمد زوہیب ، محمد رضوان بٹ ، احمد علی ، محمد خلیل احمدو دیگر نے شرکت کی گوجرانوالہ ( )محلہ شہباز کنگنی والہ میں محفل نعت منعقد ہوئی شب برات کے موقع پر چوہدری محمد ریاض مہر کے گھر میں تلاوت محمد سلیمان عطای نے بڑے احسن انداز میں کی نعت شریف محمد سجاول قادری نے پڑی ...

Read More »

گوجرانوالہ شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں اجلاس طلب

گوجرانوالہ:مئیر میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ وچےئرمین گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شیخ ثروت اکرام نے اتوار کے روز ہنگامی بنیاد پر گوجرانوالہ شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں اجلاس طلب کیا جس میں ممبر صوبائی اسمبلی عمران خالد بٹ ڈپٹی مےئر گوجرانوالہ رانا مقصود کے علاوہ قائم مقام مینیجنگ ڈائریکٹر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی قاسم اکبر،کمپنی سیکرٹری محمد مہران افضل چوہدری ...

Read More »

ماں زندگی کا انمول تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے

گوجرانوالہ ( )چیئرمین گوجرانوالہ چیمبر آف ایجوکیشن سکولز(رجسٹرڈ) و جدید دستگیرآئیڈیل ہائی سکول چوہدری محمد جمیل نے کہا ہے کہ ماں زندگی کا انمول تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ماں کے پاؤں تلے جنت رکھی ہے ۔ بچوں کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہے جو کہ بچوں کو اپنے رول ماڈل ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow