شہ سرخیاں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ ( ) وزیر اعلی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں ڈویژنل گائیکی مقابلہ

گوجرانوالہ ( ) وزیر اعلی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں ڈویژنل گائیکی مقابلہ آرٹس کونسل گوجر انوالہ کے زیر اہتمام آج 9 بجے صبح پنجاب یونیورسٹی گوجر انوالہ کیمپس میں منعقد ہو گا جس میں ڈویژن بھر کے منتخب امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا تقریب میں ایم پی اے اشرف علی انصاری‘ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن (ر) ...

Read More »

بروقت مردم و خانہ شماری مکمل کرنے کے لیے اضافی شمار کنندگان اور گاڑیوں کا بھی انتظام کرنے ا حکامات جاری

گوجرانوالہ: ( ) حکومت پنجاب کے خصو صی احکامات کے پیش نظر مردم و خانہ شماری کے دوسرے مرحلے کے لیے سکیورٹی و ٹرانسپورٹ پلان کو حتمی شکل اورضلع و تحصیل سطح پر کنٹرول روم قائم کر نے کی ہدایا ت جاری کر دی ہیں پہلے مرحلے میں جن اضلاع میں خانہ و مردم شماری مکمل ہو چکی ہے ان ...

Read More »

سکیورٹی گارڈز اپریل تک اپنے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کروائیں

گوجرانوالہ ( ) ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد عامر جان نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں مساجد ، امام بارگاہوں ، مدارس ،گرجا گھروں ، بنکوں ، نجی و سرکار ی تعلیمی اداروں اور دیگر مقامات پر ڈیوٹی دینے والے سکیورٹی گارڈز 30اپریل تک اپنے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کروائیں بصورت دیگر لائسنسزمنسوخ کر دیئے گے۔ انہو ں نے کہا ...

Read More »

مستحق ،غریب اور نادار افراد کے مفت علاج معالجہ کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے

گوجرانوالہ( ) چیئرمین برائے ہیلتھ عمران قیوم بٹ نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لئے بھر پور کردار ادا کررہی ہے ۔ان کے بنیادی مسائل حل کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز انجمن تاجران میٹل سکریپ گوجرانوالہ کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کے دوران ...

Read More »

امتیاز عرف چن پیر عرف صفایاگینگ کے پانچ ملزمان گرفتار ۔

گوجرانوالہ ( )ایس ایس پی آپریشنز محمد ندیم کھوکھر کے احکامات کے پیش نظر سی آئی اے پولیس نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امتیاز مارکیٹ کنگ مال میں 95لاکھ روپے کی واردات کرنے والے امتیاز عرف چن پیر عرف صفایا گینگ کے پانچ ملزمان گرفتار کر کے ابتدائی تفتیش کے دوران ان کے قبضہ سے 20لاکھ روپے مالیت ...

Read More »

پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن کا مذمتی اجلاس

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے مقامی صحافی ندیم کمبوہ کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے پر پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن کا مذمتی اجلاس، صدر افتخار بٹ ، جنرل سیکرٹری فیض چغتائی ودیگر عہدیداران خطاب کررہے ہیں۔ گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی مذمتی اجلاس زیر صدارت صدر افتخار علی بٹ منعقد ہوا ۔ جنرل ...

Read More »

درست پالیسیوں کی بدولت آج پاکستان کی حالت کافی حد تک بہتر چکی ہے

گوجرانوالہ() گوجرانوالہ پاکستان کا اہم صنعتی شہر توہے ہی مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ شہر میرا گھر بھی ہے یہاں کے عوام کودرپیش مسائل کو دور کرنا میرابنیادی حق ہے ۔چند سال قبل گوجرانوالہ شہر کو انفراسٹرکچر کے حوالے سے ناپسندیدہ شہر قرار دیاجاتا تھا لیکن اب الحمداللہ اس شہر کی خوبصورتی کی مثالیں دی جاتی ہیں ۔اس شہر ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے3ماہ میں 24874 چھاپے، 462 فوڈ پوائنٹس سیل

1کروڑ 76لاکھ44ہزار6سو جرمانے، فوڈ ایکٹ کی سنگین خلاف ورزی پر 39 مقدمات ، 16گرفتار 20463 مقامات کو وارننگ، 704 اشیاء کے نمونے لیبارٹری تجزیے کے لیے بھجوائے گئے۔ڈائر یکٹر آپریشنز لاہور میں 5891، گوجرانوالہ میں 6908، ملتان میں 4302، فیصل آباد میں 5266اور راولپنڈی میں 2507مقامات کی چیکنگ کی گئی گوجرانوالہ () پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف ...

Read More »

نماز اور قرآن پڑھتے وقت بچوں کو اپنے ساتھ رکھیں

گوجرانوالہ( )تعلیم کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی اور یہ فرائض والدین اور اساتذہ ملکر ہی انجام دے سکتے ہیں، والدین بچوں کے رول ماڈل ہوتے ہیں ،اس لئے خود کو دین کے قریب کیجیے روازانہ نماز اور قرآن پڑھتے وقت بچوں کو اپنے ساتھ رکھیں،ان خیالات کا اظہارفیڈریشن آف پرائیویٹ سکولز کے ...

Read More »

دین اسلام کی سر بلندی کے لئے اہل ہدیث یوتھ فورس دن رات کوشاں ہے

گوجرانوالہ( )دین اسلام کی سر بلندی کے لئے اہل ہدیث یوتھ فورس دن رات کوشاں ہے،ہمارا مقصد نوجوان نسل کو فحاشی و عریانی سے دور کرکہ اپنے دین ا سلام کے قریب کرنا ہے،ان خیالات کا اظہاراہل ہدیث یوتھ فورس پاکستان کے صدر حافظ ذاکر الرحمن صدیقی،محمد مشتاق چیمہ،نعمت اللہ ظفر،عطاالرحمن ثاقب، محمد شمشاد ناہرا،قاری امانت الرحمن عثمانی ،حکیم محمد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow