شہ سرخیاں

گوجرانوالہ

ایران ،شام کی شمولیت کے بغیر پاکستان عالمی اسلامی فوجی اتحاد سے فوری باہر نکلے

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) سنی تحریک کے ضلعی صدر قاری محمد بوٹا جٹ نے کہا ہے کہ ایران ،شام کی شمولیت کے بغیر پاکستان عالمی اسلامی فوجی اتحاد سے فوری باہر نکلے ۔مسلمانوں کا فوجی اتحاد اگر تو سعودی بادشاہت کو بچانے اور شیعہ ریاستوں کے خلاف ہے تو پاکستان کو ایسے کسی اتھاد کا حصہ نہیں بننا چاہئے ۔سعودی حکام کی ...

Read More »

رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں برکتوں کے سمیٹنے کا موسم بہار ہے

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں برکتوں کے سمیٹنے کا موسم بہار ہے ۔اس کا ماہ مبارک میں نیکیوں اور سخا وتوں کا اجر دوسرے دنوں اور مہینوں سے بڑھ کرہے ان خیالات کا اظہار گوجرانوالہ چیمبرآف کامراس کے سابق صدر حاجی محمد شکیل نے بو جوہ روڈ پرتقسیم راشن کے مو قعہ پر کیا ۔یاد رہے کہ حاجی ...

Read More »

مغل حکمرانوں کی وجہ سے کرپشن کا ناسور پورے معاشرے میں پھیل رہا ہے

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ضلعی نائب صدر عام لوگ پارٹی منظور الٰہی نے کہا ہے کہ مغل حکمرانوں کی وجہ سے کرپشن کا ناسور پورے معاشرے میں پھیل رہا ہے ۔ رشوت ‘سفارش اور میرٹ کے قتل عام سے اشرافیہ کی نااہل اولادیں اداروں کا بیڑا غرق کر رہی ہیں ۔ خواتین کے حقوق کی پامالی وطیرہ بن چکا ہے ‘قطر اور سعودی ...

Read More »

ضلعی انتظامیہ ناکام ہو گئی

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)مرکزی چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان نسیم صادق نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ناکام ہو گئی ‘رمضان کے دوسرے عشرے میں بھی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی ۔ منافع خور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔ بچت بازار کے اسٹال عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے لگائے گئے ہیں ۔ شہر کے ...

Read More »

حکمران ٹولے نے عوام کیلئے رمضان جیسے مبارک مہینے کو بھی امتحان بنا دیا ہے

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ڈویژنل چیف آرگنائزر آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ حکمران ٹولے نے عوام کیلئے رمضان جیسے مبارک مہینے کو بھی امتحان بنا دیا ہے مہنگائی کے مارے عوام سحری و افطاری کا انتظام کرنے سے بھی قاصر ہیں ۔ حکومت عوام کو رمضان میں ریلیف دینے کی بجائے تکلیف دے رہی ہے ۔رمضان المبارک ...

Read More »

شرم و حیا اور پردہ عورت کا زیور اور شعائر اسلام میں سے ہے

گوجرانوالہ( )امیر جماعت رضائے مصطفے پاکستان الحاج صاحبزادہ محمد داؤد رضوی نے کہا ہے کہ شرم و حیا اور پردہ عورت کا زیور اور شعائر اسلام میں سے ہے لیکن افسوس کہ پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاسوں میں صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث وزیراعلی کی موجودگی میں ننگے منہ اور سرخطاب کرتی رہی ہیں‘ اگر پنجاب اسمبلی کے ارکان میں ...

Read More »

حکمران اور عوام قرآن وسنت کی طرف رجوع کریں

گوجرانوالہ ()سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امن وسلامتی کا گہوارہ بنانے کیلئے حکمران اور عوام قرآن وسنت کی طرف رجوع کریں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ذریعے اپنی زندگیوں میں انقلاب لانا چاہیے ۔ انہوں نے علامہ الحاج مفتی محمد حسین صدیقی مرحوم کے ...

Read More »

ہی خواتین کامیاب ہونگی جو سیرت حضرت عائشہؓپر عمل کریں گی۔مولانا عبدالحمید وٹو

گوجرانوالہ:( )ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت پاکستان علماء کونسل حافظ محمد ابرار کے مطابق مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان علماء کونسل حضرت مولانا عبدالحمید وٹوفہم قرآن و سنت کورس کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ خواتیناپنے گھروں کو جنت بنائیں،اپنی اولاد کی اچھی تربیت کریں وہی خواتین کامیاب ہونگی جو سیرت حضرت عائشہؓپر عمل کریں گی۔اسلام نے خواتین کو جو ...

Read More »

پولیس کا حساس اداروں کے ساتھ مل کر سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز

گوجرانوالہ ( )سٹی پولیس آفیسراشفاق خان نے کہا ہے کہ حساس اداروں کے اشتراک سے سماج دشمن عناصر کے خلاف شروع کئے گئے سرچ آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ 36مشتبہ اشخاص زیر حراست لئے گئے ہیں ۔زیر حراست لئے گئے افراد میں تین کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے ۔جن سے تفتیش جاری ہے ۔ حساس مقامات ...

Read More »

معذور افراد کے ساتھ افطاری کرکے مجھے دلی مسرت و سکون ملا ہے

گوجرانوالہ ( )ڈپٹی کمشنر محمد عامر جان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ رحمتوں اور برکتوں کامہینہ ہے اس میں غریب اور معذور افراد کا خیال رکھنا بہت بڑی عبادت ہے‘ مخیر حضرات کو چاہئیے کہ وہ غرباء مساکین کی مدد کرکے ماہ مقدس کی رحمتوں کو سمیٹیں تاکہ غرباء ومساکین بھی عید الفطر کی خوشیوں میں شامل ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow