شہ سرخیاں

بہاولنگر

شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھر مار

ہارون آباد ( )شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بھر ماربزرگ شہری ،خواتین اور بچوں کا گھر سے باہر نکلنا محال ہو گیا اہل علاقہ نے چیئر مین ،ٹی ایم اے اور دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے تفصیل کے مطا بق شہر کے مختلف علاقے فوجی چوک ،ٹبہ غلیا ں والا ،خان کالونی ،مسلم ...

Read More »

صحافی طاہر کر یم خان کے کزن عالم زیب خلیل اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

ہارون آباد ( )ڈسٹرکٹ یونین آف جر نلسٹ کے سابقہ جنرل سکر یٹری بہاولنگر کے معروف سینئر ترین صحافی طاہر کر یم خان کے کزن عالم زیب خلیل اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی وفات پر فرینڈز میڈیا گروپ کے عاصم نذیر خان ،ملک افضل انجم،لالہ اقبال،سجاد خان،حافظ راشد منظور چوہدری،سید نوید شاہ عثمانی،سٹی پر یس کلب کے ...

Read More »

سابق ضلع ناظم بھاولنگر چوہدری علی اکبر وینس کی وفات پردلی صدمہ گہرے رنج و غم کا اظہار

ہارون آباد ( ٹر) چوہدری فیاض احمد(جدہ)ملک عامر علوی ،انعام منظور چوہدری ، میاں عدنان احمد ،مراتب علی کاہلوں ،مدثرافضل چوہدری ،عثمان رزاق واہلہ،عاصم نذیر خاں ، حافظ راشد منظور، نیاز احمدرندھاوا، سمیت و دیگر نے سابق ضلع ناظم بھاولنگر چوہدری علی اکبر وینس کی وفات پردلی صدمہ گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ،اوردعا کی ہے کہ مرحوم ...

Read More »

رمضان بازاروں میں عوام کو خصوصی ریلیف مل رہا ہے

ہارون آباد ( ) رمضان بازاروں میں عوام کو خصوصی ریلیف مل رہا ہے ۔چوہدری مشتاق احمد چیر مین مارکیٹ کمیٹی ہارون آباد چوہدری مشتاق احمد نمبر دار ا ر سٹی صدر حافظ محمد عمیر یسین سٹی صدر مسلم لیگ (ن) اور مرکزی انجمن تاجران کے وفد نے سستے رمضان بازار کا دورہ کیا ،اور اشیائے خور دنوش کی اعلی ...

Read More »

ڈپٹی کمشنر نے سستا رمضان بازار اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد کا اچانک دورہ

ہارون آباد ( ) ڈپٹی کمشنر بہاول نگر اظہر حیات نے سستا رمضان بازار اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈیوٹی پر عدم حاضری پر اے ایف سی فوڈ نذیربھٹی کو معطل کر دیا۔ ہسپتال میں خواتین کے لئے علیحدہ پرچی کاؤنٹر بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈپٹی کمشنر بہاول نگر اظہر حیات ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow