شہ سرخیاں

بہاولنگر

پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان لاوارث پن کا شکار ، مرکزی اورجنوبی پنجاب قیاد ت کے خلاف پھٹ پڑے

بہاول نگر (منظور قریشی )پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان لاوارث پن کا شکار ، مرکزی اورجنوبی پنجاب قیاد ت کے خلاف پھٹ پڑے ، ٹکٹ ہولڈرز نے ورکر سے منہ موڑ لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی بہاول نگر کا ایک ہنگامی ورکرز اجلاس نیو سٹی ہاؤسنگ کالونی کے سبزہ زار پر زیر صدارت محمود ناصربسلسلہ04اپرپل منعقد ...

Read More »

ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہونے میڈیکل سٹور کو سربمہر

بہاول نگر(منظور قریشی)اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر عبدالجبار گجر نے بہاولی چوک میں ایک میڈیکل سٹور پر چھاپہ مار کر ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہونے میڈیکل سٹور کو سربمہر کردیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر عبدالجبار گجر نے خبردار کیا ہے کہ میڈیکل سٹورز قوانین کی پاسداری کو ہر صورت میں یقینی بنائیں اور ڈرگ ایکٹ کی خلاف ورزی ...

Read More »

ضلع بھر میں وال چیکنگ کے خاتمےکی ہدایت

بہاول نگر (منظور قریشی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اقبال بزدار نے ضلع بھر میں وال چیکنگ کے خاتمے اور آئندہ 48گھنٹوں میں کلیئرنس سرٹیفیکیٹ متعلقہ ٹی ایم اوز کو ڈی سی آفس میں جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔یہ ہدایت انہوں نے ڈی سی آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی جس میں چیرمین بلدیہ بہاول نگر رانا ...

Read More »

جدید اور انقلابی نظام تعلیم کی تشکیل کا انقلابی قدم ہے

بہاول نگر(منظور قریشی ) ڈپٹی کمشنر بہاول نگر محمد اظہر حیات نے کہا ہے کہ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن اور یونیورسل سیکنڈری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم خادم پنجاب کے تعلیم دوست ویثرن کے تحت جدید اور انقلابی نظام تعلیم کی تشکیل کا انقلابی قدم ہے اور معاشرے کا ہر طبقہ اور بالخصوص والدین بچوں کی معیاری تعلیم اور روشن مستقبل کے لیے ...

Read More »

وائلڈ لائف پارکو مثالی پارک بنا کر دم لیں گے ۔ منور حسین نجمی ڈی ڈبلیوایل او

بہاول نگر ( )وائلڈ لائف پارکو مثالی پارک بنا کر دم لیں گے ۔ منور حسین نجمی ڈی ڈبلیوایل او تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر میاں منور حسین نجمی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ بہاول نگر چڑیا گھر میں واکنگ ٹریک کا کام شروع کروادیا گیا ہے اوراس کے ساتھ لائن سفاری ، ریچھ گھر ، شیر ...

Read More »

عظیم الشان محفل میلاد مصطفٰے منعقد ہوئی جس میں معروف عالم دین اور نعت خوانوں کی شرکت

گگو منڈی( ( )عظیم الشان محفل میلاد مصطفٰے منعقد ہوئی جس میں معروف عالم دین اور نعت خوانوں کی شرکت ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بستی محمد پورہ میں محمد اعظم جموں کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفٰے منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور عالم دین قاری شفیق چشتی ،قاری جاوید ،محمد عرفان علی وارثی ...

Read More »

بہاول نگر میں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب تاریخی جام گڑھ قلعہ میں منعقد ہوئی

ڈونگہ بونگہ (ا ) بہاول نگر میں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب تحصیل فورٹ عباس کے تاریخی جام گڑھ قلعہ میں منعقد ہوئی ۔جس میں ڈپٹی کمشنربہاول نگر محمد اظہر حیات،ممبر صوبائی اسمبلی حاجی نعیم انور،چیرمئین ضلع کونسل قلندر حسنین شاہ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا امجد علی،اسسٹنٹ کمشنرز،سرکاری افسران، اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت ...

Read More »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر وکلاء کی جانب سے دوسرے روز بھی پولیس اور عدلیہ کے خلاف ہڑتال

کوئی بھی وکیل کسی کسی عدالت میں پیش نہ ہوا ،دو ر دراز کے علاقوں سے آنیوالے سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا ڈونگہ بونگہ ( )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بہاولنگر وکلاء کی جانب سے دوسرے روز بھی پولیس اور عدلیہ کے خلاف ہڑتال جاری رکھی گئی ، کوئی بھی وکیل کسی کسی عدالت میں پیش نہ ہوا جس کے ...

Read More »

کیمسٹ اینڈ ڈر گز ، فارما ڈسٹری بیوٹرز ، ہول سیلرز اور تمام میڈیکل سٹورز کی یونین کی جانب سے مشترکہ اجلاس کا انعقاد

ڈونگہ بونگہ( ) کیمسٹ اینڈ ڈر گز ایسوسی ایشن ، فارما ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن ، ہول سیلرز اور تمام میڈیکل سٹورز کی یونین کی جانب سے نجی ہوٹل میں مشترکہ اجلاس کا انعقادکیا گیا۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام دور دراز علاقوں سے آنیوالے کیمسٹ اور فارما ٹریڈرز کے منتخب نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء اجلاس کی ...

Read More »

شوکت بسرا قاتلانہ حملے میں زخمی، سیکریٹری جاں بحق

پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی جبکہ ان کا سیکرٹری جاں بحق ہوگیا ہے۔ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں جب کہ فائرنگ میں شوکت بسرا کا پی اے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شوکت بسرا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow