شہ سرخیاں

بہاولنگر

سابق ایم پی اے شوکت بسرا ء پر فائرنگ کا معاملہ ، پولیس نے 2 ملوث ملزمان گرفتار کرلیے، ترجمان پولیس

بھاولنگر( ) سابق ایم پی اے شوکت بسرا ء پر فائرنگ کا معاملہ ، پولیس نے 2 ملوث ملزمان گرفتار کرلیے، ترجمان پولیس بھاولنگر مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر ہوگی، ڈی پی او بھاولنگر کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک سیاست سے بالاتر ہوکر انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے، ڈی پی او بھاولنگر کیپٹن ( ر) لیاقت علی ملک امروز ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی پاکستان سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی سطح پرحمایت جاری رکھے گا

بہاول نگر ( ) مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی پاکستان سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی سطح پرحمایت جاری رکھے گا ،غاصب بھارتی فوج کے مظالم کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ حریت اور آزادی کی تحریک کو دبایا نہیں جاسکتا ۔عالمی ضمیر کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے۔ ان ...

Read More »

مو با ئل فو ن کی بیٹری ری چا رج کر نے کے مسئلہ کا حل

بہاول نگر( ) پا کستان سمیت دنیا کے کر و ڑو ں مو با ئل فو ن صا ر فین کو اپنے مو با ئل فو ن کی بیٹری ری چا رج کر نے کے مسئلہ کا حل دانش سکو ل بو ائز چشتیاں کے تین طلبا احمد حسن ، نعیم حسن ( سیکنڈ ائیر ) لیا قت علی (فسٹ ...

Read More »

معروف زمیندار میاں عبدا لخالق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

ہارون آباد (حافظ راشد منظور)ضلع بہاول نگر کی معروف سیاسی شخصیت میاں عبد لواحد کے بھائی اور میاں عمران حمید کے چچا علاقے کے معروف زمیندار میاں عبدا لخالق جو کے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ان کی نمازہ جنازہ میاں ٹاون میں ادا کی گئی۔جس میں حاجی محمد سعید صاحب وائٹل چائے والے ،حاجی محمد یسن متوقع ...

Read More »

مضر صحت اشیائے خردونوش فروخت کرنے والے موت باٹنے لگے ؟

بہاولنگر (منظو رقریشی )مضر صحت اشیائے خردونوش فروخت کرنے والے موت باٹنے لگے ؟ضلعی انتظامیہ خوابِ خرگوش کے نشے میں بدمست ،مضر صحت پکوڑے اوردیسی چٹنی کھانے سے صحافی اور ٹھیکیدار کی طبیعت ناساز ہسپتال پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ٹھیکیدار محکمہ بلڈنگ عطاء محمد سے ملاقات کے لیے چند مقامی صحافی آئے جنہیں ٹھیکیدار نے کاکا ...

Read More »

بھٹو ایک نظریہ ہے ،جنوبی پنجاب پیپلز پارٹی قلعہ ثابت ہوگا

بہاولنگر (منظور قریشی )بھٹو ایک نظریہ ہے ،جنوبی پنجاب پیپلز پارٹی قلعہ ثابت ہوگا ۔ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی ۔بلاول بھٹو زرداری وزیرا عظم ہوں گے ۔ سردار محمد اعظم خاں عاکوکا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما اور متوقع امیدوار قومی اسمبلی سردار محمد اعظم خاں عاکوکا نے پیپلز پارٹی ...

Read More »

نجی ٹی وی چینل کی 8 سالگرہ کی تقریب

بہاولنگر (منظور قریشی )نجی ٹی وی چینل کی 8 سالگرہ کی تقریب زیر صدارت ڈی سی او محمد اظہر حیات بہاولنگر پر یس کلب میں منعقد ہوئی۔تقریب میں ڈی ایم او عبدالجبار گجر ، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ محمد طارق اسماعیل ، پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی ایم پی اے رانا عبدالرؤف کا صاحبزاد نامز د چیئر مین تحصیل ...

Read More »

ناقص اور مہنگا گوشت بیچنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

بہاولنگر (منظور قریشی ) ناقص اور مہنگا گوشت بیچنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ڈی ایل او حق نواز ۔تفصیلات کے مطابق انچارج سلاٹر ہاؤس ڈاکٹر عمر اقبال اور وینٹری آفیسر امجد علی وٹو نے ڈی ایل او حق نواز علی کی ہد ایت پر گوشت مارکیٹ اور سلاٹر ہاؤس کا دورہ کیا ۔اس مو قع پر ...

Read More »

ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو عورتوں سمیت تین افراد جان کی بازی ہا ر گئے

بہاولنگر(منظورقریشی ) ٹریفک کے مختلف حادثات میں دو عورتوں سمیت تین افراد جان کی بازی ہا ر گئے نواحی گاؤں اڈا115مراد پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے بس کے انتظار میں سڑک کنارے کھڑی عورت ظہراں بی بی کو کچل دیا پولیس تھانہ ڈاہرانولہ نے نعش کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ایک اور حادثہ میں فور ...

Read More »

بہاول نگر عارف والا روڈ پر ویگن اور مزدے ٹرک میں ٹکر 3افراد جاں بحق 9زخمی

بہاولنگر (منظور قریشی)بہاول نگر عارف والا روڈ پر ویگن اور مزدے ٹرک میں ٹکر 3افراد جاں بحق 9زخمی،زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق بہاول نگر عارف والا روڈ پر چک جھنڈیکا کے قریب عارف والا کی جانب سے آنے والی تیز رفتار مسافر وین موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مزدے ٹرک میں جا ٹکرائی جس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow