شہ سرخیاں

پاکستان

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری

وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کردی ہے اور صدر مملکت نے ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ آرڈیننس کے تحت سلامتی کونسل سے دہشت گرد قرار دی گئی تنظیمیں پاکستان میں بھی دہشت گرد قرار دی جائیں گی اور ان تنظیموں کے خلاف کارروائی ہوسکے گی۔ Share on: WhatsApp

Read More »

صاف پانی کیس میں شہباز شریف سپریم کورٹ میں پیش

صاف پانی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہوگئے ہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان، آئی پنجاب عارف نواز، ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل بھی عدالت عظمیٰ پہنچ گئے ہیں۔ Share on: WhatsApp

Read More »

سی پیک میں بھارتی مداخلت خفیہ نہیں رہی، پاکستان

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں کو اس معاملے پرکھڑا ہونا چاہیے، بھارت نے کشمیر میں ظلم کا بازارگرم کر رکھاہے، نیزہ پیر، نکیال اورلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پربھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا گیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ Share ...

Read More »

آرمی چیف نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جب کہ عدالت کی جانب سے 5 دیگر دہشت گردوں کو مختلف مدت کی قید کی سزا بھی سنائی گئی، تمام دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ...

Read More »

متحدہ پاکستان میں اختلافات؛ رہنما ایک دوسرے سے کترانے لگے

گزشتہ روزفاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کی تند و تیز باتوں کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں میں خلیج مزید واضح ہوگئی ہے اوراسی وجہ سے وہ مرکزی رہنما جو عدالتوں میں ایک ساتھ پیش ہوتے تھے اب ایک دوسرے کا سامنا کرنے سے بھی کترانے لگے ہیں، اس کی ایک مثال ہفتے کی صبح کراچی ...

Read More »

پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا، احسن اقبال

وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن میں امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں جغرافیائی سیاسی اور اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل ہے، پاکستان اور امریکا کو خطے میں امن واستحکام کے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، اگر پاکستان انٹیلی جنس اور لاجسٹک سپورٹ فراہم نہ کرتا تو امریکا کے لئے القاعدہ ...

Read More »

اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں واجد ضیا پیش

اسحاق ڈارکے خلاف آمدن سے زائداثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے لیے جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا اورتفتیشی افسرنادرعباس احتساب عدالت پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران واجد ضیا کا بیان قلمبند نہ ہوسکا، جس کے باعث انہیں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 12 فروری کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ نیب پراسیکیوٹرنے کہا کہ سپریم کورٹ سے اوریجنل ریکارڈ کے ...

Read More »

چین کے ساتھ مل کر سی پیک کیخلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام بنائیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور چینی سفیر سن وی ڈونگ کے درمیان گزشتہ روز ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی راہداری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جدید خطوط پر تربیت دینے سے متعلق باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس موقع پر چینی سفیر نے سی پیک منصوبوں کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار ...

Read More »

این اے 120: انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع

سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی لاہور کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب کل ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) نے اس حلقے میں کلثوم نواز کو امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ تحریک انصاف نے یاسمین راشد اور پیپلزپارٹی نے فیصل میر کو میدان میں اتارا ہے۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کی جانب ...

Read More »

کوئی سیاسی جماعت این اے 120 میں جلسہ جلوس نہیں کر سکتی: الیکشن کمیشن

حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن کے لئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب، اس حوالے سے الیکشن کمیشن کوڈ آف کنڈکٹ پر بھی عمل درآمد کروانے کے لئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ ریٹرننگ آفیسر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے جس میں کہا گیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow