شہ سرخیاں

پاکستان

خطے میں ترقی کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے: اعزاز چودھری

انٹرنیشل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اس وقت معاشی استحکام کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی میں کمی سے معاشی ترقی کا انقلاب آیا ہے۔ پاکستانی سفیر نے واضح کیا ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب آج چودھری نثار سے ملاقات کریں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور چودھری نثار کے درمیان ملاقات آج ہوگی ، حکومت سے ناراض وفاقی وزیر داخلہ کو منانے کیلئے کوششیں جاری ہیں ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بعض عوامل کی وجہ سے چودھری نثار اور حکومت میں فاصلہ بڑھ گیا تھا لیکن اب دونوں رہنمائوں کی ملاقات کے ...

Read More »

جہانگیر ترین کی نااہلی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل نے کہا کہ جہانگیر ترین نے بطور وفاقی وزیر یونایئٹڈ شوگر ملز کے شیئرز غیرقانونی طریقے سے خرید کر 7 کروڑ 80 لاکھ روپے کمائے، ایس ای سی پی نے کارروائی کی تو غلطی تسلیم کر کے جرمانے کے ساتھ رقم واپس کی۔ چیف جسٹس نے آبزرویشن دی ...

Read More »

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے سیاسی فتویٰ جاری کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایک ہی قانون کے تحت ایک نااہل اور دوسرا اہل نہیں ہو سکتا، انہوں نے عمران خان کو سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن دینے سے باز رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ملک کا اعلیٰ ترین بااختیار ادارہ ہے، کسی کو اس کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں نہیں کرنی چاہیں۔

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے سیاسی فتویٰ جاری کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایک ہی قانون کے تحت ایک نااہل اور دوسرا اہل نہیں ہو سکتا، انہوں نے عمران خان کو سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن دینے سے باز رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ملک کا ...

Read More »

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے سیاسی فتویٰ جاری کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایک ہی قانون کے تحت ایک نااہل اور دوسرا اہل نہیں ہو سکتا، انہوں نے عمران خان کو سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن دینے سے باز رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ملک کا اعلیٰ ترین بااختیار ادارہ ہے، کسی کو اس کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں نہیں کرنی چاہیں۔

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ نے سیاسی فتویٰ جاری کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایک ہی قانون کے تحت ایک نااہل اور دوسرا اہل نہیں ہو سکتا، انہوں نے عمران خان کو سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن دینے سے باز رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ ملک کا ...

Read More »

قوم انتظار میں ہے، ججز جلدی فیصلہ کریں: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہرِ اقتدار میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جج صاحبان سے درخواست کرتا ہوں کہ ہماری درخواست ہے کہ فیصلہ جلدی کیا جائے، لاہور میں اتنا بڑا واقعہ ہوا مگر وزیر اعظم مالدیپ چلے گئے، وزیر اعظم نے دورہ مالدیپ کی دعوت خود منگوائی، ملک ...

Read More »

مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات، نواز شریف مہمانِ خصوصی

مالدیپ کے صدر مقام کے نیشنل فٹبال سٹیڈیم میں مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی رنگا رنگ مرکزی تقریب میں مہمان خصوصی وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر مالدیپ کا قومی ترانہ بجایا گیا۔ اس کے بعد مسلح افواج کے دستوں نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔ تقریب میں علاقائی رقص پیش کئے ...

Read More »

توہین عدالت کیس: بادی النظر میں نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی، سپریم کورٹ

مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما نہال ہاشمی نے 30 مئی کو متنازعہ تقریر کی تھی جس میں انہوں نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے لیے نامناسب الفاظ استعمال کیے جس پر عدالت نے از خود نوٹس لے کر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ میں آج ...

Read More »

وزیراعظم کی کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات نہیں ہوئی: ترجمان وزیراعظم ہاؤس

پانامہ کا ہنگامہ اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے مگر اس سے متعلق معاملات پر افواہوں، قیاس آرائیوں اور الزام تراشیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی کسی سیاسی شخصیت سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، وزیر اعظم نے ویک اینڈ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گزارا۔ ادھر، ...

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان متحدہ لندن کے بانی کا سیاسی ونگ ہے: مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی راتوں رات نہیں بنی، اس لئے راتوں رات ختم بھی نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ میری جماعت نہ تو ایک رات میں بنی اور نہ ہی ایک رات میں سکڑتی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایم کیو ایم پاکستان متحدہ لندن کے بانی کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow