شہ سرخیاں

پاکستان

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے مولانا فضل الرحمن، آفتاب شیر پاؤ، حاجی غلام احمد بلورودیگر کی ملاقات

ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پاک افغان تعلقات بارے بات چیت کی گئی اسلام آباد ( )وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ، اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور، صاحبزادہ طارق اللہ، شاہ جی گل آفریدی اور عثمان خان کاکڑ نے ...

Read More »

خواتین کے خلاف منفی صنفی رویوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ‘ صوبائی وزیر حمیدہ وحید الدین

لاہور( )وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف منفی صنفی رویوں کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بلا امتیاز ملکی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں ۔ وہ یہاں لاہور کالج برائے خواتین یو نیورسٹی میں صنفی آگاہی کے مو ضوع پر اختتامی ورکشاپ سے خطاب کر رہی ...

Read More »

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو رائیونڈ مارچ کی اجازت دے دی

جلسے میں شریک تحریک انصاف کے رہنما کسی بھی قسم کی اشتعال انگیز تقاریر نہ کریں ، عدالت :فوٹو: فائل لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو رائیونڈ مارچ کرنے کی مشروط اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز لاہور ہائی کورٹ میں رائے ونڈ جلسے کے خلاف درخواستوں کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس شاہد حمید ...

Read More »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

مظفر آباد: بھارتی فوج نے ایک بار پھر روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر مختلف سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج ...

Read More »

پاناما لیکس کا معاملہ، وزیراعظم کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے دائرہ کارکو چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے دائرہ کار کو چیلنج کردیا۔ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنسوں کی سماعت چیف الیکشن کمشنر رضا محمد خان کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ الیکشن ...

Read More »

ایبٹ آباد میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: نملی میرہ روڈ پر مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایبٹ آباد میں نملی میرہ روڈ پروین تیزرفتاری کے باعث موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ وین کوحادثہ بگنوترکے مقام پر پیش آیا، ...

Read More »

پاکستان کی نئی نسل وطن کو بلندیوں پرلے جائےگی، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک کی نئی نسل پاکستان کو بلندیوں پر لے جائےگی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرزراولپنڈی میں آرمی پبلک اسکول اورکالجزکے طلبہ و طالبات کو ایوارڈزدینےکی تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے۔ ...

Read More »

نواز شریف کو خطرہ ہوا تو وہ سپریم کورٹ پر حملہ کردیں گے، عمران خان

حکمران جماعت پہلے بھی سپریم کورٹ پر حملہ کر چکی ہے، چئیر مین تحریک انصاف۔ فوٹو: فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ سپریم کورٹ کو تحفظ دیں کیونکہ اگر نواز شریف کو خطرہ ہوا تو وہ سپریم کورٹ پر حملہ کردیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ...

Read More »

پاکستان میں عمران خان سے زیادہ کوئی گندی گفتگو نہیں کرتا، رانا ثنااللہ

لاہور: وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں عمران خان سے زیادہ کوئی گندی گفتگو نہیں کرتا اوران گھٹیا باتوں پرانہیں کبھی شرم نہیں آئی۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے رائیونڈ مارچ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کررکھے ہیں، پی ٹی آئی کے کسی ...

Read More »

دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا جب کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کو برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ دنیا گواہ ہے پاکستان نے اشتعال انگیزی کے باوجود ہمیشہ تحمل کا مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow