شہ سرخیاں

پاکستان

این اے 120 کا الیکشن شیر جیتے گا: مریم نواز

مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزت افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں، انشاء اللہ 17 ستمبر کو شیر آئے گا، ساری دنیا دیکھے گی 17 ستمبر کو شیر آئے گا۔ مریم نواز نے کہا کہ آج میں اپنی تاجر برادری کی ...

Read More »

اسلام آباد :ریڈ زون میں آگ نے عوامی مرکز کو لپیٹ میں لے لیا

اسلام آباد کے علاقے ریڈ زون کے عوامی مرکز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے عمارت میں دھواں بھر گیا ۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں اور ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں ۔ آگ لگنے سے فوری طور پر کسی ...

Read More »

پاناما کیس: شریف خاندان کیخلاف 4 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری

پاناما کیس میں اہم پیشرفت، نیب ایگزیکیٹو بورڈ نے نواز شریف،ان کے بچوں، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت میں چار ریفرنسز دائر کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ چاروں ریفرنسز آج راولپنڈی اور اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں دائر کئے جائیں گے۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس میں جبکہ شریف خاندان کیخلاف پارک ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب، پاکستان کا خارجہ پالیسی بدلنے کا اعلان

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں ملکی مفاد سب سے پہلے ہو گا۔ خطے میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں، کچھ فیصلے جلد کرنا ہوں گے۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ ...

Read More »

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو قتل کیس کے فیصلے پر عدالت جائے گی۔ آصف زرداری فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے جبکہ لطیف کھوسہ آصف زرداری کے وکیل ہونگے۔ اجلاس میں آصف زرداری، فریال تالپور، خورشید شاہ، یوسف رضا گیلانی شریک تھے۔ اہم ...

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں :چین

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں ، پر امن افغانستان ہی خطے کے مفاد میں ہے ، بیجنگ میں چینی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان خطے کے ممالک کے مابین برابری کی سطح پر تعلقات ، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں ...

Read More »

طویل انتظار ختم، نو سال بعد بے نظیر قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ 9 سال بعد محفوظ کر لیا، جو کہ آج اڈیالا جیل میں سنایا جائے گا۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد اصغر خان نے کی جس میں پراسیکیوٹر ایف آئی اے اور ملزمان کے وکلاء نے اپنے حتمی دلائل مکمل کئے۔ بینظیر قتل کیس میں 6 چالان عدالت میں ...

Read More »

ملتان میٹرو سے متعلق پروپیگنڈا جھوٹا ہے، بے بنیاد الزامات لگائے گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خادم کی طرح دن رات غریب قوم کی خدمت کی ہے، چور کہنے پر آپ کو شرم نہیں آتی، کچھ احساس کریں، اگر آپ میری جگہ پر ہو تو پتا چلے اقتدار پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، ہم نئی نسل کو کیا ...

Read More »

این اے 120: 29 ہزار سے زائد ووٹرز کا بائیو میٹرک ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف

این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں 100 پولنگ بوتھس پر بائیو میٹرک مشینوں کا تجربہ کرنے کی تیاری کی گئی ہے۔ لیکن الیکشن کمیشن نے خود ہی خدشات کی پٹاری بھی کھول دی ہے۔ نادرا کے ریکارڈ میں 29 ہزار ووٹروں کے انگوٹھے اور انگلیوں کا پرنٹ ہی موجود نہیں۔ الیکشن کمیشن حکام نے خدشے کا اظہار کیا کہ ...

Read More »

پاک امریکہ تعلقات اور ٹرمپ کا بیان، قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

پاک امریکا تعلقات اور ٹرمپ کے بیان پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، عوامی نمائندوں نے امریکہ کو دوٹوک جواب دینے کا فیصلہ کر لیا، سینیٹ ہول کمیٹی کی ان کیمرہ مشاورت، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے سمیت مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ واضح رہے ٹرمپ کی دھمکیوں پر جنوبی ایشیا کیلئے نئی امریکی پالیسی پر سینیٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow