شہ سرخیاں

پاکستان

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال برائے 18-2017 بجٹ پیش کررہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت ...

Read More »

اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ، متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پرپولیس کی شیلنگ کے بعد ڈی چوک میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگا۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پرکسانوں کی جانب سے بجٹ میں مراعات کے مطالبے کے لیے احتجاج کیا جارہا تھا، ان کا کہنا تھا کہ باردانے کے معاملے پرہمیں پٹواریوں ...

Read More »

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امورکے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اجلاس میں کمیٹی ارکان اورمحکمہ موسمیات ...

Read More »

وفاقی کابینہ نے مالی سال 18-2017 کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے تیار کئے گئے قومی بجٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کابینہ نے ای سی سی کے ...

Read More »

پشاور میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا، بندفیڈرز آن کردئیے

پشاور: تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہیٰ نے کارکنوں کی مدد سے ہزار خوانی فیڈر پر دھاوا بول دیا اور تمام بند فیڈرز کو خود آن کردیا۔ پشاور کے رنگ روڈ پر واقع رحمان بابا گرڈ اسٹیشن پر تحریک انصاف کے ایم پی اے فضل الہیٰ کی قیادت میں پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں نے اور تمام ...

Read More »

میاںوالی میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوط

میانوالی: پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جب کہ حادثے کے دوران پائلٹ محفوظ رہا۔ میانوالی میں پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی طیارہ معمول کی تربیتی پروازپرتھا کہ خیلانوالہ کے قریب گر کرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں طیارے کے پائلٹ اسکوارڈرن لیڈرسعد محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد سیکیورٹی فورسز کے اہلکار اور ریسکیو ٹیمیں ...

Read More »

آئی جی سندھ میرے ماتحت ہیں جب چاہے انہیں بلالوں گا، سہیل انور سیال

کراچی: وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ آئی جی سندھ میرے ماتحت ہیں جب چاہے انہیں بلالوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سہیل انور سیال نے کہا کہ 20 یا 21 گریڈ کا مسئلہ نہیں، ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، موجودہ آئی جی کے آنے سے پہلے سندھ میں امن و امان کی ...

Read More »

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات کی حتمی ...

Read More »

مجھے نقصان پہنچانے کی آڑ میں ملک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے، وزیراعظم

ساہیوال: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ مجھے نقصان پہنچانے کی آڑ میں ملک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے لیکن ہمارا کام بہتان لگانے والوں کے جھوٹے الزامات کو دھو ڈالے گا۔ ساہیوال کول پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ساہیوال کول پاور پراجیکٹ ریکارڈ 22 مہینے کی مدت میں مکمل ...

Read More »

غریب عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں، انتخابی منشور میں کئے گئے وعدے پورے کئے جائیں، قائد ملت جعفریہ

لاہور ( )قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہ سرمایہ دارانہ اور طبقاتی نظام معاشرے میں بگاڑ کی بنیادی وجہ ہے، وسائل کی منصفانہ تقسیم کا نظام وضع کرنا ضروری، بجٹ میں عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، جو وعدے انتخابی منشور میں کئے گئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow