شہ سرخیاں

پاکستان

‘مردم شماری سے مجھے کیوں نکالا؟’ آدھے کراچی کا سوال

توقعات کچھ اور تھیں لیکن نتائج کچھ اور آئے۔ مردم شماری کا عبوری نتیجہ کیا آیا، سوشل میڈیا پر تو شور ہی مچ گیا۔ جتنے منہ اتنی باتیں شروع ہو گئیں۔ کراچی کی آبادی پر لوگوں نے دل کھول کر فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر ویب سائٹس پر اظہار کیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

کراچی: تالا توڑ گروپ چوڑی مارکیٹ کی ڈیڑھ درجن دکانوں کا صفایا کر گیا

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں تالا توڑ گروپ چوڑی مارکیٹ کی ڈیڑھ درجن دکانوں سے لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگیا، دکانداروں نے پولیس کی جانب سے سیکورٹی فراہم نہ کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

وکلاء کنونشن سے خطاب، نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور میں وکلاء کنونش سے خطاب پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر، کاروائی کی استدعاء۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ ابرار حسین اور مخدوم نیاز انقلابی کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خلاف گزشتہ روز لاہور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرنے پر توہین ...

Read More »

نوازشریف کو چوتھی بار بھی وزیراعظم بنانا ہے: مریم نواز

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کی انتخابی مہم کی با ضابطہ نگرانی شروع کر دی۔ ماڈل ٹاؤن میں مریم نواز نے این اے 120 کی حکمت عملی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں پی پی 140 کے بلدیاتی نمائندے شریک ہوئے۔ مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ...

Read More »

عمران خان چوروں اورڈاکوؤں کا صفایا کرے گا، شیخ رشید

وازشریف دیوار کی طرف دیکھ کر کہتا ہے مجھے کیوں نکالا؟ میں کہتا ہوں کہ آپ کے کرتوت ہی ایسےہیں، تمہیں اس لئے نکالا کیوں کہ تم چورہو۔ ان کا کہنا تھا کہ آئین کی شق 63،62تبدیل نہیں کرنے دیں گے، اگر یہ تبدیل ہوگئی تو میرانام نواز شریف یا شہبازشریف رکھ دینا، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف  ...

Read More »

نوازشریف کاروبارکی وجہ سے بھارت سے تعلقات چاہتے ہیں، زرداری

ب ڈالرکا بزنس پورٹ فولیو ہے، 10ارب ڈالر کے بزنس میں پارٹنرز ہیں، وہ بزنس کس کےنام ہے یہ تو الگ بات ہے، نوازشریف کے بزنسآصف زرداری نے کہا کہ ملک اور بزنس چلانے میں بہت فرق ہے، نوازشریف کے فلیٹس تو بہت معمولی سی کرپشن ہے، نوازشریف کا پاکستان میں دس  پارٹنرز کا پتہ چلانا ایف آئی اے کا ...

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی اورکونسل کے دیگرممبران شرکت کریں گے۔ اجلاس میں 11 نکاتی ایجنڈے، 2 مئی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عملدرآمد سمیت 18 ویں ترمیم کے بعد ہائر ایجوکیشن کے صوبوں سے معاملات پر بھی بات ہوگی۔ Share on: WhatsApp

Read More »

پاکستان امریکی امداد کے بغیربھی جنگ لڑسکتا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نائن الیون کے بعد افغان جنگ میں پاکستان کا اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، 70 ہزارلوگوں نے جانیں دیں، لاکھوں لوگ بے گھر ہوئے جب کہ امریکی امداد سے زیادہ پاکستان کا نقصان ہوا جہاں معیشت تباہ ہوئی، پاکستان کو ایسی امداد کی ...

Read More »

نوازشریف کے بچوں اور داماد نے بھی پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسین نواز اورحسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ حسین، حسن، مریم نواز اورکیپٹن صفدر کی جانب سے دو نظر ثانی درخواستیں دائرکی گئیں جس میں ایک نظر ثانی درخواست 5 رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف جب کہ دوسری نظر ثانی درخواست 3 رکنی بینچ کے فیصلے کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow