شہ سرخیاں

پاکستان

ریاست مخالف سرگرمیوں پر کوئی سمجھوتا نہیں کیاجائے گا،کورکمانڈرز کانفرنس

راوالپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا ہے کہ ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 201 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ جس ...

Read More »

نیپال میں پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے اغوا کیا

اسلام آباد: نیپال میں لاپتہ ہونے والے ریٹائرڈ کرنل حبیب ظاہر کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے اغوا کیا جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاک فوج کے ریٹارئرڈ کرنل حبیب ظاہر کی گمشدگی میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے انکشاف ہوا ہے، ریٹائرڈ کرنل سے رابطہ کرنے والا برطانوی نمبر بھی اصلی ...

Read More »

پنجاب بھر میں مطلوب دہشت گردوں کی ’’ریڈ بک‘‘ جاری

لاہور: كاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ كی جانب سے پنجاب بھر میں مطلوب دہشت گردوں كی ’’ریڈ بك 2017‘‘ جاری كردی گئی۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری ریڈ بك میں مطلوب دہشت گردوں كی تعداد 113 ہے جب کہ سال 2016 میں مطلوب دہشت گردوں كی تعداد 109 تھی۔ ریڈ بک کے مطابق سب سے زیادہ 19 دہشت گردپنجاب كے ...

Read More »

ہمیں کبھی کام نہیں کرنے دیا گیا اب بھی کل پرسوں کیا ہوگا اس کی فکر ہے، سعد رفیق

راولپنڈی: وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کو کبھی کام نہیں کرنے دیا گیا اب ہم ایک طرف کام کررہے ہیں تو دوسری طرف فکر ہوتی ہے کہ کل کیا ہوگا اور پرسوں کیا ہوگا۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ جس رفتار سے یہاں سڑکیں بن رہی ...

Read More »

گوجرانوالہ سے کالعدم جماعت الاحرار کے 2 دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی

لاہور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے گوجرانوالہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے ساڑھے 3 کلو دھماکا خیز مواد، 2 پریشر ککر ...

Read More »

خورشید شاہ ، مراد شاہ دبائو کی وجہ سے بہکی باتیں کر رہے ہیں،رانا ثناء اللہ

106 لاہور ( )وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قیادت کو بوکھلاہٹ کا شکارہے،دباو کی وجہ سے خورشید شاہ اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں ۔جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے گیس کی بندش کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے راناثناء اللہ نے ...

Read More »

سپریم کورٹ نے ٹورآپریٹرزکو کوٹہ الاٹمنٹ روکنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد( )سپریم کورٹ نے ٹورآپریٹرزکو کوٹہ الاٹمنٹ روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ حج پالیسی کہاں ہے ۔ کیا پالیسی ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جیب میں رکھی ہوئی ہے؟ فریقین سے تحریری جواب طلب کر لیا گیا۔جمعرات کوسپریم کورٹ آف پاکستان میں حج کوٹہ کیس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ...

Read More »

دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے میڈیکل پریکٹیشنرز کا کردار بڑی اہمیت کاحامل ہے صدر مملکت ممنون حسین

راولپنڈی( ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹر اور مریض کے رشتے کو ایک نئے سماجی معاہدے کے تحت تشکیل دیا جائے تاکہ جدید دور کے تقاضوں پر پورا اترا جا سکے ۔انھوں نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے میڈیکل پریکٹیشنرز کا کردار بڑی اہمیت کاحامل ہے جنہیں اس مقدس پیشہ میں بنیادی انسانی اقدار ...

Read More »

خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو کا خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی ہی جماعت کے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین اراکین کی جانب سے شور شرابے پر اسپیکرایازصادق نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یا تو شور نہ کریں اور اگر ...

Read More »

ہمیں گیس نہ ملی تو پنجاب کی بھی گیس بند کردیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 ماہ سے ہمارے پلانٹ کو گیس نہیں دی جارہی اور اگر ایک ہفتے میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو پنجاب جانے والی گیس کو بھی بند کردیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 4 ماہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow