شہ سرخیاں

پاکستان

ڈیرہ غازیخان: ڈگریاں نہ ملنے پر طلباء انڈس یونیورسٹی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

ڈیرہ غازی خان کی انڈس یونیورسٹی کے طلباء نے ایچ ای سی سے الحاق نہ ہونے اور ڈگریاں نہ ملنے کے خلاف یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے بھی حصہ لیا جبکہ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے پل ڈہاٹ کو ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا۔ مظاہرین نے ...

Read More »

‘زرداری صاحب نے موقع کا فائدہ اٹھا کر بیان دیا، انہیں ڈائیلاگ میں شامل ہونا چاہئے’

وزیر اعظم پاکستان نے صوبائی دارالحکومت میں گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفنرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی میٹنگز میں تین معاملات پر غور کیا گیا، سب سے پہلے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا اور اس کی بہتری کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ...

Read More »

این اے 120: پرویز ملک انتخابی مہم کے انچارج، حمزہ فارغ، مریم کی تردید

این اے 120 کا محاذ مسلم لیگ نون کے گلے کی ہڈی بن گیا۔ حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے۔ حمزہ شہباز انتخابی مہم سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے رہ گئے۔ قیادت نے انہیں الیکشن کمپین سے ہی الگ کر دیا۔ این اے 120 میں انتخابی مہم اب مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسمبلی پرویز ...

Read More »

نواز شریف اور ان کے بچوں‌کو طلبی کا آج آخری نوٹس

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کو آج پھر نیب عدالت میں طلب کیا گیا ہے ، سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو صبح 10 بجے طلبی کا نوٹس دیا گیا جبکہ وزیر اعظم کے داما کیپٹن (ر) صفدر اور نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسین نواز شریف اور حسن نواز شریف ...

Read More »

شیخ رشید کا ایل این جی معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

شیخ رشید نے ایل این جی معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرابراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا سپیکر قومی اسمبلی نے آئین اور قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا، (ن) لیگ این آر او کی خواہش مند ہے، حکمرانوں کے پاس جواب دینے کیلئے کچھ ...

Read More »

افغانستان میں داعش کی موجودگی سے تمام ہمسایہ ممالک کو خطرہ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی سے تمام ہمسایہ ممالک کو خطرہ ہے، افغان امن پاکستان کے مفاد میں ہے، افغانستان میں عدم استحکام سے پاکستان کو بہت نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل جوزف ایل ووٹل نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ...

Read More »

نواز شریف کی مسلسل غیر حاضری پر نیب کا یکطرفہ کارروائی کرنے پر غور

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب میں عدم پیشی اور مسلسل غیر حاضری پر نیب نے شریف خاندان کے خلاف یکطرفہ کارروائی پر غور شروع کر دیا، نیب نے جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے سپریم کو رٹ میں بھی درخواست دائر کر دی۔ نیب ذرائع کے مطابق نواز شریف کا نیب کے سامنے پیش نہ ...

Read More »

ڈاکٹر رتھ فاؤ سرکاری اعزاز کے ساتھ کراچی میں سپردخاک

پاکستان میں جذام کے مریضوں کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فاؤ سرکاری اعزاز کے ساتھ کراچی میں سپردخاک، ہزاروں سوگواروں کی آنکھیں نم ہو گئیں۔ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات میں صدر مملکت ممنون حسین، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ، ایئر چیف، گورنرسندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر مراد علی اور سیاسی رہنما بھی شریک ہوئے۔ آخری دیدار کیلئے ملک ...

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ وزیراعظم آفس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کر رہے ہیں۔ اجلاس میں وزارت دفاع، داخلہ اور خارجہ کے وزراء، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے ...

Read More »

جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، نوازشریف کا ساتھ نہیں دینگے: آصف علی زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، اس بار نواز شریف کی سیاست خطرے میں ہے، نواز شریف سے کوئی رابطہ ہے نہ رکھنا چاہتا ہوں،جب کوئی رابطہ ہی نہیں رکھنا چاہتے تو ڈائیلاگ کیسا؟۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق صدر آصف زرداری نے موجودہ سیاسی صورت حال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورتی اجلاس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow