شہ سرخیاں

ڈیرہ غازی خان

سرکاری درختوں کوبڑی بے رحمی سے کاٹاجارہاہے

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)سرکاری درختوں کوبے رحمی سے کاٹ کرلے جایاجارہاہے جس کی روک تھام کیلئے محکمہ جنگلات کاکوئی اہلکاربھی نظرنہیںآتاجیسے یہ علاقہ ،علاقہ غیرہو۔ذرائع تفصیل کے مطابق ڈی جی کینال پل14,پل08پل23پل30،سیفن شوریہ،پل13اورہیڈزیرو سمیت پوری ڈی جی کینال پرموجودسرکاری درختوں کوبڑی بے رحمی سے کاٹاجارہاہے،مگرمحکمہ جنگلات کے اہلکارکہیں بھی نظرنہیںآتے جیسے یہ علاقہ پاکستان میںآتاہی نہ ہواورمحکمہ کے اہلکاریہاں پرکوئی ایک بھی ...

Read More »

میں نے کسی پارٹی میں کوئی اعلان نہیں کیا۔جام آصف لعل خان کچھیلا

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)میراتعلق ایم این اے حافظ اورمیرمحمدمرزاخان تالپورگروپ سے ہے اورمیں نے کسی پارٹی میں کوئی اعلان نہیں کیا۔جام آصف لعل خان کچھیلامسلم لیگ ن کے ورکرحافظ عبدالکریم ایم این اے اورمشیروزیراعلی پنجاب میرمحمدمرزاخان تالپورگروپ کے کارکن اڈاسوجھلی کے رہائشی جام آصف لعل خان کچھیلانے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرجینامرنا صرف اورصرف مسلم لیگ ن کے راہنماایم ...

Read More »

چکن پوکس(لاکڑاکاکڑا)سے ایک ہی خاندان کاتیسرابچہ بھی جان بحق

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)بستی تالپوریوسی نواں جنوبی میں موذی امراض چکن پوکس(لاکڑاکاکڑا)سے ایک ہی خاندان کاتیسرابچہ بھی جانبحق علاقے میں خوف کی فضاتاری اہل علاقہ نے گھرگھرویکسین کامطالبہ کردیا۔ہسپتال میں ویکسن نہ لگائے جانے کاانکشاف اہل علاقہ نے کاروائی کامطالبہ کردیا،فوری عملدرآمد کیاجائے ورنہ احتجاج کریں گے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزایک ہی خاندان کے دوبچے اسی مرض سے جانبحق ہوگئے تھے جس ...

Read More »

روزہ خوروں کوسہولیات فراہم کرناشروع کردی

ڈیرہ غازی خان(میرشاہنوازتالپور)ماہ مقد س کاتقدس پامال،روزہ خوروں کی موجیں،ہوٹلوں سموسہ پکوڑہ بنانے والوں کی چاندی ،روزہ داروں کی طرف سے کاروائی کامطالبہ،تفصیلات کے مطابق ماہ صیام کاچاندنظرآتے ہی ہوٹلوں اورسموسہ پکوڑہ بنانے والوں نے اپنے ٹھیلے دکانوں کے اندرسجالیئے چائے بنانے والوں نے بھی اپنی مہارت سے دکان کے اندرروزہ خوروں کوسہولیات فراہم کرناشروع کردی ہیں جس سے ماہ ...

Read More »

عدالتی حکم کے باوجودڈی پی اوڈیرہ غازی خان نے ستایئس افرادکے خلاف مقدمہ کاحکم صادرفرمادیا،

کوٹ چھٹہ(میرشاہنواز تالپور)عدالتی حکم کے باوجودڈی پی اوڈیرہ غازی خان نے ستایئس افرادکے خلاف مقدمہ کاحکم صادرفرمادیا،جس کی پرزورمذمت کرتے ہیں۔حسنین خان لغاری چیئرمین چوٹی زیر ین۔چوٹی زیرین کے چیئرمین وخاتون ممبرضلع کونسل نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ موضع چک جلوہڑچوٹی زیرین میں لغاری سرداروں کی ایماء پرڈی پی او ڈیرہ غازی خان کے حکم پرپولیس تھانہ چوٹی زیرین ...

Read More »

بستی تالپورمارکیٹ پل14پرتین ماہ سے بجلی کاٹرانسفرمرخراب کوئی پرُسان حال نہیں

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)بستی تالپورمارکیٹ پل14پرتین ماہ سے بجلی کاٹرانسفرمرخراب کوئی پرُسان حال نہیں سیاسی شخصیت نے مکمل آنکھیں چرالیں کاروباری طبقہ تباہی کے دہانے پرجاپہنچا، اکلوتے بنیادی مرکزصحت پرموجوقیمتی ویکسین خراب حکومت کوماہانہ لاکھوں روپے کاخصارہ،غریب عوام بنیادی سہولیات سے محروم فوری اصلاح کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ تین ماہ سے تالپورمارکیٹ کاٹرانسفرمرخراب ہونے سے مارکیٹ کے لوگوں کوشدیدپریشانی کاسامناکرناپڑرہاہے سیاسی لوگوں ...

Read More »

الیکشن کی آمدآمدسیاسی شخصیت نے علاقے میں پڑاؤڈالناشروع کردیا

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)الیکشن کی آمدآمدسیاسی شخصیت نے علاقے میں پڑاؤڈالناشروع کردیا ماہ مقدس کی آمدپرسیاسی باشندے بھی میدان میں اترآئے علاقے میں لوگوں کی افطارپارٹی میں شرکت کے ساتھ ساتھ فوتگیوں میں حاضری کواپنامعمول بناناشروع کردیا،تفصیل کے مطابق الیکشن کے دن قریب آنے پرسیاسی پنچھی بھی واپس آناشروع ہوگئے،علاقے میں عوامی اجتماعات میں شرکت اورلوگوں کی فوتگیوں میں حاضری اورماہ مقدس ...

Read More »

ٹھیکدارسلامت خان لاشاری کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ جامپورمیں ادا

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)دریشک گروپ کے رہنماشاہد خان لاشاری کے بڑے بھائی،عمران خان لاشاری،عمیرخان لشاری، سعادت علی خان لاشاری کے والدڈاکٹرراشدخان قریشی کے سسرمیونسپل کمیٹی کے سابق ٹھیکدارسلامت خان لاشاری گزشتہ روزکراچی میں وفات پاگئے تھے ان کی نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ جامپورمیں اداکی گئی،نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیت نے کثیرتعدادمیں شرکت کی،سیاسی شخصیت میں چیئرمین سٹی جامپورحاجی محمداکرم قریشی،میرڈاکٹربرکت علی خان ...

Read More »

سبزی منڈی ڈیرہ غازیخان میں تین اوقات کے دوران نیلامی کا جائزہ لیا جار ہاہے

ڈیرہ غازیخان( دیکھونیوز ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ ماہ صیام میں پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اعتدال لانے کیلئے کڑی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے سبزی منڈی ڈیرہ غازیخان میں تین اوقات کے دوران نیلامی کا جائزہ لیا جار ہاہے انہوں نے یہ بات ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر کے ہمراہ ...

Read More »

درخواست جمال خان اورگردونواح میںآوارہ ،باؤلے اورخارش ذدہ کتوں کی یلغار

کوٹ چھٹہ(میر شاہنواز تالپور)درخواست جمال خان اورگردونواح میںآوارہ ،باؤلے اورخارش ذدہ کتوں کی یلغارمحکمہ ہیلتھ کی غفلت سے کئی افرادمتاثرکاروائی کامطالبہ،تفصیل کے مطابق بستی تالپور،درخواست جمال خان،اورگردونواح میں گزشتہ کئی ماہ سے آوارہ،باؤلے اورخارش ذدہ کتوں کی یلغارہے جس سے کئی افرادمتاثرہوچکے ہیں مگرآج تک ان کوتلف نہیں کیاگیاجس سے اہل علاقہ میں خوف کے سائے ہیں اورچھوٹے چھوٹے بچوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow