شہ سرخیاں

ڈیرہ غازی خان

کوٹ چھٹہ ()مہتاب خان کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں

کوٹ چھٹہ ()مہتاب خان کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں،اللہ پاک ان کی والدہ محترمہ کے دراجات بلندفرمائے اورانکوجوارِرَحمت میں اعلی مقام عطافرمائے آمین۔ایڈوائزروزیراعلی پنجاب میرمحمدمرزاخان تالپور،ملک عبدالقیوم،مریدحسین تالپور،میرشاہنوازتالپور۔چیف ایڈیٹرروزنامہ اوصاف سردارمہتاب خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پردلی صدمہ ہواہے اللہ پاک ان کوجوارِرَحمت میں اعلی مقام عطافرمائے،اوران کے دراجات بلندفرمائے،اللہ پاک مہتاب خان اور ان کے گھروالوں کو ...

Read More »

آہستہ چلنے والی گاڑیوں پر ریفلیکٹر لگانے کے ساتھ لوگوں میں معلوماتی پمفلٹس تقسیم کیے گئے

ڈیرہ غازیخان( ).ایس پی پٹرولنگ ڈیرہ غازیخان ریجن عمران کشور کی ہدایت پر موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ضلع ڈیرہ غازیخان کے ایم اے جناح پبلک سکول ، چارٹر سکول سسٹم ، یونین کونسل ، حبیب بنک ، گڈز ٹرانسپورٹ سخی سرور اور دیگر مقامات پر طلبہ ، ڈ رائیوروں او رلوگوں کو بارش کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ...

Read More »

ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے گئے

ڈیرہ غازیخان( ).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان کے ویٹرنری اسسٹنٹس کو مزید 11موٹرسائیکل فراہم کر د یئے گئے ہیں اس حوالے سے ضلعی محکمہ لائیو سٹاک کے دفتر میں تقریب منعقد ہوئی جس میں فیلڈ سٹاف کو موٹرسائیکل دیئے گئے . ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے ویٹرنری اسسٹنٹس میں ہنڈا 125موٹرسائیکلوں کی چابیاں تقسیم کیں ...

Read More »

ایمرجنسی وارڈ کی توسیع و مرمت کا کام فوری مکمل کرنے اورعمارتی ملبہ روزانہ کی بنیاد پر اٹھانے کے احکامات جاری

ڈیرہ غازیخان( ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھاانجم نے علی الصبح ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا اچانک معائنہ کیا. ایمرجنسی وارڈ کی توسیع و مرمت کا کام فوری مکمل کرنے اورعمارتی ملبہ روزانہ کی بنیاد پر اٹھانے کے احکامات جاری کیے . فارمیسی میں ادویات کا ریکارڈ روزانہ مرتب کرنے اورفلٹریشن پلانٹ میں فلٹر کی تبدیلی کا موقع پر ریکارڈ ...

Read More »

ضلعی حکومت ڈیرہ غازیخان نے 249درخواستوں پر تجہیز وتکفین اور ماہانہ امدادکے تحت 25لاکھ روپے مالی امداد دینے کی منظوری

ڈیرہ غازیخان( ).ضلعی حکومت ڈیرہ غازیخان نے 249درخواستوں پر تجہیز وتکفین اور ماہانہ امدادکے تحت 25لاکھ روپے مالی امداد دینے کی منظوری دے دی ہے . منظوری ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کی زیر صدارت ضلعی بہبود فنڈ کے اجلاس میں دی گئی . ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہاکہ ملازمین کے جائز مسائل کے حل میں غیر ضروری ...

Read More »

عوام مردم شماری میں سرائیکی زبان کے خانہ میں ترجیحی دیتے ہوئے ٹک کریں

ڈیرہ غازیخان( )عوام مردم شماری میں سرائیکی زبان کے خانہ میں ترجیحی دیتے ہوئے ٹک کریں یہ بات ڈویژنل صدر اللہ وسایا خان لنگاہ، و جنرل سیکرٹری ڈاکٹر احسان احمد چنگوانی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت کا رویا سرائیکی خطہ کی عوام کیلئے اچھا نہ ہے سی پیک منصوبے میں ڈیرہ غازیخان کو بالکل نظر انداز کیا ...

Read More »

شاندار جلسہ کرنے پر ہم ان کی جرأت کو سلام کرتے ہیں انہوں نے سرائیکی وسیب کی عوام کو اُجاگر کیا

ڈیرہ غازیخان( ) شاندار جلسہ کرنے پر ہم ان کی جرأت کو سلام کرتے ہیں انہوں نے سرائیکی وسیب کی عوام کو اُجاگر کیا اور سرداری نظام کو ختم کرنے پر زور دیا اسطرح تمام لوگ وسیب کے حقوق کیلئے بات کریں اور تخت لاہور سے نجات حاصل کریں ۔ آج پورے ملک میں اَپر پنجاب کی بربریت قائم ہے ...

Read More »

ڈیرہ غازیخان۔چوک سلیم آباد کے قریبی یونین کونسل عالیوالا سرائیکستان کے قومی اتحاد کا ہنگامی اجلاس

ڈیرہ غازیخان( )چوک سلیم آباد کے قریبی یونین کونسل عالیوالا سرائیکستان کے قومی اتحاد کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت مہر علی چنگوانی تحصیل صدر، ملک مرید حسین، محمد یار خان نے عہدیداروں اور کارکنوں کے مہر علی چنگوانی نے کہا کہ ہمارے کسان مزدور زمیندار طبقہ اس وقت تک کامیابی اور صحیح معنی معاوضہ نہیں مل سکتا ...

Read More »

محکمہ انہار کے انجینئر حاجی عبدالرشید کھوسہ اور ڈاکٹر محمداصغر کھوسہ کے بھانجوں کی شادی کی ولیمہ کی تقریب

ڈیرہ غازی خان ( ) محکمہ انہار کے انجینئر حاجی عبدالرشید کھوسہ اور ڈاکٹر محمداصغر کھوسہ کے بھانجوں کی شادی کی ولیمہ کی تقریب میں منتخب عوامی نمائندگان اور سیاسی سماجی حلقوں کے افراد کی شرکت ، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز محکمہ انہار کے انجینئر حاجی عبدالرشید کھوسہ اور ڈاکٹر محمداصغر کھوسہ کے بھانجوں کی شادی کے ولیمہ کی ...

Read More »

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس سے بچنے کے لیے اپنی گاڑی کے کاغذات ہمراہ رکھیں

ڈیرہ غازی خان ( ) انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمدرضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا احترام کرتے ہوئے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں حادثات پر قابو پانے کے لیے ٹریفک اصولوں کی پاسداری لازم و ملزوم ہے ،ڈی پی اومحمد سجاد گجر کی خصوصی ہدایات اور ڈی ایس پی ٹریفک خالد قریشی کی نگرانی میں پھٹہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow