شہ سرخیاں

ڈیرہ غازی خان

یوسی نواں جنوبی میں خسرہ کی وباء پھیل گئی ،پانچ چھ روزمیں ایک ہی گھرکے دوبچے جانبحق

کوٹ چھٹہ(میرشاہنواز تالپور)یوسی نواں جنوبی میں خسرہ کی وباء پھیل گئی ،پانچ چھ روزمیں ایک ہی گھرکے دوبچے جانبحق،علاقے میں خوف وہراس اہل علاقہ سراپااحتجاج،خسرہ کی روک تھام کیلئے فوری اقدامات کیئے جائیں ۔اہل علاقہ تفصیل کے مطابق گزشتہ پانچ چھ روزمیںیوسی نواں جنوبی میں خسرہ کی وباء سے دوبچے جانبحق ہوگئے ہیں جس سے علاقے میں خوف ہراس پیداہوگیاہے،نواں ...

Read More »

شکست خوردہ چیئرمینوں کوفنڈزکی فراہمی کامیاب امیدواروں کی شکلیں خراب

کوٹ چھٹہ(میرشاہنواز تالپور)شکست خوردہ چیئرمینوں کوفنڈزکی فراہمی کامیاب امیدواروں کی شکلیں خراب،عوام سے ملنے اوران کی خوشی غمی میں شرکت سے بھی گریزاں۔تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی245میں شکست خوردہ چیئرمینوں کوایم این اے حافظ عبدالکریم کی طرف سے فنڈزجاری کردیئے گئے جس سے انہوں نے اپنے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کاآغازکردیاہے جس کاافتتاح ایم این اے حافظ عبدالکریم ...

Read More »

پانچ ماہ پہلے ہونے والے اندھے قتل کاسوراغ لگالیا

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)تھانہ درخواست جمال خان پولیس کی کارکردگی پانچ ماہ پہلے ہونے والے اندھے قتل کاسوراغ لگالیا،جس پرعوام نے ایس ایچ او عبدالرحمن بھٹی کوخراج تحسین پیش کیا،ملزم گرفتارمزیدتفتیش جاری ۔تفصیل کے مطابق 9/01.2017کوہونے والے اندھے قتل کامعمہ حل عوام میں پائی جانے والی بے چینی ختم گزشتہ ماہ صبح سویرے سابق سنیٹرسردارمنصوراحمدخان لغاری کے سفیدے کے جنگل سے جلی ...

Read More »

انڈس ہائی وے پرکاراورکیری ڈبہ میں خوف ناک تصادم پانچ افرادزخمی

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)انڈس ہائی وے پرکاراورکیری ڈبہ میں خوف ناک تصادم پانچ افرادزخمی کاراورکیری ڈبہ تباہ، ریسکیو 1122نے فوراََموقع پرپہنچ کرطبی امداددی کارڈرائیورکی ٹانگ ٹوٹ گئی،کیری ڈبہ میں موجودمتعددسواریاں زخمی، زخمیوں کوڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق بستی ملانہ انڈس ہائی وے نزدریسیکیوآفس کاراورکیری ڈبہ میں خوف ناک تصادم ہوا،کارمیں موجودایک مرد اوردوخواتین زخمی ہوئیں،کارڈرائیورکی بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی،اورکیری ڈبہ میں موجودسواریوں ...

Read More »

لوگ وقعی تبدیلی چاہتے ہیں

کوٹ چھٹہ(میرشاہنوازتالپور)گزشتہ روزحاجی غلام حسن خان کھوسہ کے اعشائیہ میں پی ٹی آئی راہنماء سردارسیف الدین خان کھوسہ ، امیدواراین اے172سابقوزیراعلی پنجاب سرداردوست محمدخان کھوسہ نے شرکت کی ،سردارسیف الدین خان کھوسہ نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے جس جوش اورولولے سے جوجدجہدشروع کی تھی الحمدوللہ اس کے ثمرات آج ہمیں ملناشروع ہوگئے ہیں،آمیں نے ایک ...

Read More »

یونین کونسل حاجی کماد کے چیرمین کی لوٹ مار عروج پرمختلف مدمیں لاکھوں روپے ماہانہ کمانے کاانکشاف

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)تحصیل کوٹ چھٹہ کے نواحی علاقہ یونین کونسل حاجی کماد کے چیرمین کی لوٹ مار عروج پرمختلف مدمیں لاکھوں روپے ماہانہ کمانے کاانکشاف،تحقیقات کرکے حرام سے کمائی ہوئی تمام دولت واپس لے کرتاحیات نااہل کیاجائے عوامی حلقوں کااظہارخیال۔تفصیلات کے مطابقیونین کونسل حاجی کمادکاچیرمین سعیداحمدلسکانی نے گزشتہ کئی ماہ سے مختلف محکموں کے آفیسران کوبلیک میل کررکھاہے جس سے ...

Read More »

محمدشہزاددوسال سے زندگی اورموت کی کشمکش میں رہنے کے بعدگزشتہ روزاللہ کوپیارے ہوگئے

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)سیاسی وسماجی راہنماہردلعزیزشخصیت محمداقبال خان لنجوانی کے جواں سال بھتیجے محمدشہزادخان لنجوانی طویل علالت کے گزشتہ روزاپنے خالق حقیقی سے ملے محمدشہزادکوپیدائشی طورپرموذی مرض میں مبتلاتھے جوکافی عرصے بعدلواحقین خبرہوئی اورجس کے بعدان کاعلاج پاکستان کے مختلف ہسپتالوں میں شروع کیاگیا،جن میں کراچی،لاہوراورملتان شامل ہیں مگرمحمدشہزاددوسال سے زندگی اورموت کی کشمکش میں رہنے کے بعدگزشتہ روزاللہ کوپیارے ہوگئے،ان ...

Read More »

حلقہ پی پی 245میں ترقیاتی کام کی رفتار انتہائی سست بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے

کوٹ چھٹہ(میر شاہنواز تالپور)حلقہ پی پی 245مکمل طور پر نظر اندازسیاسی جادو گر منظر عام سے غائب عوامی پریشانی میں اضافہ ۔سروئے۔تفصیل کیمطابق حلقہ پی پی 245میں ترقیاتی کام کی رفتار انتہائی سست بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے جنرل الیکشن کے بعد سیاسی نا خداؤں نے عوام کی حالت بدلنے کے لیے پرزور دعوی کیئے تھے جو سب دھرے ...

Read More »

جرائم پیشہ افرادکے خاتمہ کیلئے پاک فوج اوررینجرزکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)چوٹی زیریں بستی دادوآنی میں ردالفساداپریشن سے شہیدہونے والے رینجرزاہلکاروں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مریدحسین تالپور،میرشاہنوازخان تالپورمقامی صحافی وسماجی کارکن ڈاکٹرمریدحسین تالپور،میرشاہنوازخان تالپورنے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ چوٹی زیریں بستی دادوآنی میں گزشتہ روزہونے والے اپریشن میں رینجرزکے جوانوں کی شہادت سے دل افسردہ ہوگئے ہیں اوران کی شہادت کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے ...

Read More »

ڈیرہ غازی خان میں رینجرز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان: تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے علاقے علی شاہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی۔ رینجرز اہلکاروں کو دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow