شہ سرخیاں

ڈیرہ غازی خان

میرڈاکٹربرکت علی خان تالپورکے صاحبزادے میروقاص احمدخان تالپورکی دعوت ولیمہ

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)میرڈاکٹربرکت علی خان تالپورکے صاحبزادے میروقاص احمدخان تالپورکی دعوت ولیمہ گزشتہ روزعروج میرج حال راجن پورروڈنزدجنرل بس سٹینڈمیں منعقدہواجس میں وزیراعلی پنجاب کے سیاسی مشیرمیرمحمدمرزاخان تالپور،بزرگ سیاسی راہنماسردارنصراللہ خان دریشک سردارحسام خان گورچانی،ضلعی وائس چیرمین مرزاشہزادہمایوں خان ،سرداربشیراحمدخان تالپور، عطامحمد خان تالپور،محمدآصف خان،مظہرخان ملکانی،عمران خان،چیرمین سردارحسنین خان لغاری ، چیرمین سردار حفیظ اللہ خان کھوسہ،ملک اللہ ڈیوایاخان ترک ...

Read More »

ڈی جی خان میں آپریشن کے دوران رینجرز اہلکار شہید، 5 دہشت گرد ہلاک

ڈی جی خان: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن رد الفساد کے تحت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور ایسی ہی ایک کارروائی میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران ایک رینجرز اہلکار شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی جی خان کے قبائلی علاقوں ...

Read More »

عرصہ دو سال سے زیرِ تعمیرہے ابھی تک چار دیواری بھی مکمل نہ ہوسکی

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ)پنجاب حکومت کاپڑھوپنجاب بڑھوپنجاب کا نعرہ تشہری مہم تک محدود ،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر9کی چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے رات کو نشئیوں کے ڈھیرے صبح انہیں نکال کر تدریسی عمل شروع کیا جاتا ہے موجود ہ 2 ایم پی اے ایزبھی اسی سکول سے پڑھے ہوئے ہیں دو سال سے زیر تعمیر سکول فنڈٖز کی عدم ...

Read More »

آئے روز نئے ٹیکس پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام کو کس جرم کی سزاء دی جارہی ہے

ڈیرہ غازیخان (بیورورپورٹ)ملک میں ترقی کا ڈھول پیٹا جارہاہے جو صر ف اشتہارات تک محدود ہے حکمرانوں کے کاربار،جائیدادیں اور ان اولادیں سب بیرون ملک ہیں تو کیسی ترقی ہے آئے روز نئے ٹیکس پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ عوام کو کس جرم کی سزاء دی جارہی ہے سرائیکی وسیب میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہسپتالوں میں ادویات نہیں ...

Read More »

سیوریج کے چھوٹے کنکشن تین روزکے اندرمکمل کرنے کی ہدایات جاری

ڈیرہ غازیخان( ).کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھاانجم نے تحصیل تونسہ شریف کے مراکز صحت اور ترقیاتی منصوبوں کامعائنہ کیا. ہسپتال کے چلڈر ن وارڈ میں مشینری فنکشنل نہ ہونے پرسپروائزرمحمدعثمان کو معطل کرنے ، تونسہ شہر میں ٹف ٹائلز کی تنصیب کے منصوبے میں لیول ٹھیک نہ ہونے پرایس ڈی اوپبلک ہیلتھ شعیب کیخلاف چارج شیٹ تیار کرنے اور ...

Read More »

واپڈاوالوں نے کمال کردکھایاہے جنہوں نے 11کے وی کی لائن کومختلف لکڑی کی ڈنڈوں پر لگادی گئی

کوٹ چھٹہ (تحصیل رپورٹرر)ضلع ڈیرہ غازی خان تحصیل کوٹ چھٹہ کی یونین کونسل درخواست جمال خان غربی1 اوردرخواست جمال خان درمیانی سمیت متعددیونین کونسلوں میں واپڈاوالوں نے کمال کردکھایاہے جنہوں نے 11کے وی کی لائن کومختلف لکڑی کی ڈنڈوں پر لگادی گئی ہیں جوکسی بھی وقت گرکربہت بڑے حادثے کاسبب بن سکتی ہے اوراس کی روک تھام کیلئے کوئی بھی ...

Read More »

علاقے کی محرومیوں کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں 70

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)علاقے کی محرومیوں کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں 70سال کی محرمیوں کو اتنی جلدی کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔ایم این اے حافظ عبدالکریم ،ضلعی چیئرمین عبدالقادر خان کھوسہ ،مشیر وزیراعلی پنجاب میر محمد مرزاخان تالپور،میئرشاہد حمید خان چانڈیہ کی غلام نبی خان برمانی کے اعشائیے میں شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو ۔ ...

Read More »

بہترین سیاسی پلیٹ فارم پاکستان فریڈم موومنٹ ہے

ڈیرہ غازی خان :پاکستان فر یڈم موومنٹ کے سربراہ ممبر شپ پاکستان واوورسیز پاکستانیز میجر (ر)ظفر اللہ چٹھہ نے ڈیرہ غازی خان کے پی ایف ایم رہنما الطاف ملک کے تعاون سے خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستان کی آزادی کے ستر سال بعد ملکی سنگین صورتحال اور عوام کی زبوں حالی ...

Read More »

ڈیرہ غازی خان کی خواتین ملکی تعمیر و ترقی میں باقی ملکی خواتین کے شانہ بشانہ ہیں

ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) تحریک انصاف کی سینئر رہنما وممبر سی ای سی و ضلعی کوارڈینیٹر انصاف پروفیشنل فورم و جنرل سیکرٹری ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان کی خواتین ملکی تعمیر و ترقی میں باقی ملکی خواتین کے شانہ بشانہ ہیں پاکستان تحریک انصاف خواتین کی صلاحیتوں کے اعتراف اور پذیرائی ...

Read More »

صوبہ سرائیکستان کی جدوجہدمیں تیزی آرہی ہے

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ)سربراہ پاکستان عوامی سرائیکی پارٹی سردار اکبر خان ملکانی نے کہا ہے کہ صوبہ سرائیکستان کی جدوجہدمیں تیزی آرہی ہے23 اضلاع پر مشتمل ثقافت اور زبان کی بنیادپر صوبہ سرائیکستان کے نام صوبہ چاہتے ہیں جنوبی پنجاب یا کسی اور نام سے صوبہ قبول نہیںیہ بات انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow