شہ سرخیاں

ڈیرہ غازی خان

بقایا جات کی مد میں فنانس ڈیپارٹمنٹ 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری

ڈیرہ غازی خان:( )۔ مئیر ڈی جی خان کی کاوشیں رنگ لے آئیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈی جی خان کے بقایا جات کی مد میں فنانس ڈیپارٹمنٹ 10کروڑ 48 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کردی گئی۔مئیر شاہد حمید کی وزیرِ بلدیات منشاء اللہ بٹ سے ملاقات کے بعد فنڈز میونسپل کارپوریشن کو جاری کرنے کا ...

Read More »

دیہی علاقوں میں بھی اشیائے ضروریہ کے نرخوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے

ڈیرہ غازیخان( ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چھوٹے دکانداروں، تاجروں کو پکڑنے ا ور جرمانے کرنے کی بجائے بڑی مچھلیوں کو قانون کی گرفت میں لائیں . شہر کے ساتھ دیہی علاقوں میں بھی اشیائے ضروریہ کے نرخوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جائے تاکہ عوام کو خالص اور معیاری اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر میسر آ سکیں یہ ...

Read More »

طلبہ کو بہترین امتحانی ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے

ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ)پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین نے کہا کہ ہے طلبہ کو بہترین امتحانی ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے اس لیے امتحانی مرکزمیں نہ صرف بلا امتیاز نگرانی کی گئی بلکہ طلبہ و طالبات کو پرسکون امتحانی ماحول فراہم کیا یہ بات انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ میں ...

Read More »

تمام تر سازشوں کے باوجود حامد سعید کاظمی کی باعزت رہائی حق سچ کی فتح ہے ۔مفتی شاہد سعیدی

کوٹ چھٹہ (میرشاہنواز تالپور)تمام تر سازشوں کے باوجود حامد سعید کاظمی کی باعزت رہائی حق سچ کی فتح ہے ۔مفتی شاہد سعیدی مفکر اسلام رازی دوراں غزالی زماں سید حامد سعیدکاظمی نے کروڑوں روپے کی آفر ٹھکرا دی بے گناہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے عام قیدی کی طرح رہناگوارہ کر لیا مگر پاکستانی حجاج کے لیئے ناکافی اور معاہدے ...

Read More »

روحانی پیشوا حضرت سید احمد سلطان المعروف سخی سرورؒ عرس

ڈیرہ غازیخان( ) .پولیٹیکل اسسٹنٹ و کمانڈنٹ بی ایم پی ؍بلوچ لیوی ڈیرہ غازیخان بابربشیر نے روحانی پیشوا حضرت سید احمد سلطان المعروف سخی سرورؒ کے جاری عرس کے سلسلے میں سخی سرور کا دورہ کیا. دربار کے ساتھ ساتھ ملحقہ مارکیٹوں اور گلی محلوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. اس موقع پر رسالدار وقارقیصرانی سمیت دیگر متعلقہ افراد ...

Read More »

مردم شماری غیر جانبدارانہ کی جائے۔ کسی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے پاک فوج کے جوان ٹیچروں کے ساتھ ہیں

ڈیرہ غازیخان( )ایم این اے حافظ عبدالکریم کی کاوشوں کو سراہاتے ہیں انہوں نے ہماری یونین کونسل میں بے پناہ کام کرائے اور فنڈز فراہم کیے ہم اُنکا شکریہ ادا کرتے ہیں عوام کے دیرینہ مطالبے پورے ہو گئے۔ انشاء اللہ امید کرتے ہیں کچھ علاقوں میں کام باقی ہیں ہمارا مےئر حمید خان چانڈیہ اور ڈپٹی مےئر شیخ اسرار ...

Read More »

قل خوآنی

ڈیرہ غازیخان (مظہر خان چانڈیہ)نوید عا لم خان اور نیئرعالم خان کی والدہ بقضائے الہی فوت ہوگئی تھی ۔جن کی قل خوآنی بروز جمعتہ المبارک صبح 8بجے24.03.17مدنی مسجد ماڈل ٹاؤن بلاک yمیں پڑھائی جائے گی تمام دوست احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔ Share on: WhatsApp

Read More »

تھانہ درخواست جمال خان میں رضاکاروں کو9ماہ سے تنخواہ نہیں ملی

ؑ کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)تھانہ درخواست جمال خان میں رضاکاروں کو9ماہ سے تنخواہ نہیں ملی،گھروں میں فاقے، حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ9ماہ سے تھانہ درخواست جمال خان میں رضاکاروں کوتنخواہ نہیں ملی فل ڈیوٹی دینے کے باوجودغریب اوربے روزگارخدمت گزارحلال کی تنخواہ سے محروم ہیں،تنخواہ نہ ملنے سے ان کے گھروں میں فاقے پرنے لگے ہیں ...

Read More »

حواکی بیٹی کالی قرار،مظلوم عورت کوعلاقہ بدرکردیاگیا

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)تحصیل کوٹ چھٹہ کی یونین کونسل نواں جنوبی میں ایک اورحواکی بیٹی کالی قرار،مظلوم عورت کوعلاقہ بدرکردیاگیا،انسانی حقوق کی علمبردارتنظیمیں خاموش،انتظامیہ کی چشم پوشی سے علاقے میں خوف وحراس،اعلی حکام فوری نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ عذرہ بی بی کوشوہر کی عدم موجودگی میں شک کی بناِپرمحبوب نامی لڑکے سے کالی قراردے دیاگیاعذرابی بی جوکہ تین ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow