شہ سرخیاں

ڈیرہ غازی خان

ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع

ڈیرہ غازیخان( ) .ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں گھر شماری کے بعد افراد کا اندراج شرو ع کر دیاگیاہے . ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفر ضیاء نے گھرگھر جا کر خاندان کے افراد کا اندراج کر کے مردم شماری کاباقاعدہ افتتاح کیا. اس موقع پر لیفٹیننٹ کرنل آصف ، ڈی پی او چودھری سجاد حسین گجر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ...

Read More »

غلام یسین خان لنڈ سابق ممبرکی نانی گزشتہ روزانتقال کرگئیں

کوٹ چھٹہ (تحصیل رپورٹر)سیاسی وسماجی شخصیت حاجی محمداسماعیل خان لنڈ،محمدایوب خان لنڈ، محمد مقصودخان لنڈ،محمدیعقوب خان لنڈکی والدہ،ڈاکٹرمحمدذوالفقارعلی خان لنڈ،غلام یسین خان لنڈ سابق ممبرکی نانی گزشتہ روزانتقال کرگئیں ان کی قرآن خوانی ان کے آبائی گاؤں بستی منظوراحمدلنڈ میں اداکی گئی قرآن خوانی میں معززین علاقہ سیاسی وسماجی شخصیت سمیت اہل علاقہ نے کثیرتعدادنے شرکت کی، معز ز ین ...

Read More »

واپڈہ والوں کی ستم ظریفی ایک سوپینتیس افرادکے خلاف ناجائزمقدمات درج

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)واپڈہ والوں کی ستم ظریفی ایک سوپینتیس افرادکے خلاف ناجائزمقدمات درج،اہل علاقہ سراپااحتجاج ناجائز مقدمات فوری خارج کرنے کامطالبہ۔واپڈہ والوں کی مہربانی سے حلقہ پی پی245میں ناجائزمقدمات کاسلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے جس میں غریب،شریف اورلوگ شامل ہیں جن پرناجائزمقدمات کیئے جارہے ہیں اورواپڈہ ایس ڈی اوشہبازبھٹی نے جب سے چوٹی سرکل کاچارج سنبھالاہے اس نے غریبوں ...

Read More »

مردم شماری عملے کی حفاظت اوران کی راہنمائی میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی کی جائے گی

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)بستی تالپوراورگردونواح میں مردم شماری کا آغازفوجی دستے گشت پرمعمول،گھرگھرجاکرمردم شماری کی جائے گی۔مردم شماری عملے کی حفاظت اوران کی راہنمائی میں کسی قسم کی کوئی کمی بیشی کی جائے گی۔ایس ایچ اوتھانہ درخواست جمال خان تفصیلات کے مطابق جیساکہ مردم شماری کاآغازہوچکاہے اورفوجی دستے جگہ جگہ پہنچ چکے ہیں اسی طرحلقہ پی پی 245میں بھی چاک وچوکن ...

Read More »

یوسی نواں جنوبی کادوسراتعارفی اجلاس،ممبران کی عدم شرکت سے معاملات لٹک گئے

کوٹ چھٹہ( یوسی نواں جنوبی کادوسراتعارفی اجلاس،ممبران کی عدم شرکت سے معاملات لٹک گئے۔عوام میں خاصی پریشانی عمارت کودوسری جگہ منتقل کرنے کامطالبہ۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نواں جنوبی کادوسراتعارفی اجلاس ہواجس میں چیئرمین وائس چیئرمین،کونسلراورلیڈی کونسلرکے علاوہ کسی ممبرنے شرکت نہ کی،ٹوٹل چارآدمیوں نے یونین اجلاس کی کاروائی کی اورتمام ترصورت حال پرڈسکس کی گئی اورآئندہ کے اجلاس میں ...

Read More »

طالب علم حسیب کا بے دردی سے قتل کرنے والے ظالم درندوں کو کیفرکردار تک پہنچا یا جائے

ڈیرہ غازیخان ()طالب علم حسیب کا بے دردی سے قتل کرنے والے ظالم درندوں کو کیفرکردار تک پہنچا یا جائے مقامی پولیس نے گرفتار ملزمان کو سرکاری مہمان بنایا ہوا ہے اصل حقائق سامنے لائے جائیں ورنہ احتجاجی کریں گے ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی رہنما شیر یار تالپور نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ...

Read More »

ٹریفک کوکبھی جام نہیں ہوناچاہئے،لوگوں کی حفاظت اوران کی مشکلات کافوری حل کرناچاہئے

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)ٹریفک کوکبھی جام نہیں ہوناچاہئے،لوگوں کی حفاظت اوران کی مشکلات کافوری حل کرناچاہئے۔میئرسٹی شاہدحمیدخان چانڈیہ۔سٹی میئرشاہدحمیدخان چانڈیہ نے اچانک ڈیرہ غازیخان کی سڑکوں پہ نکل کرٹریفک کے انتظامات کاجائزہ لیا،اورٹریفک پولیس کے اہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ لوگوں کی مشکلات کوفوری حل کرنااورکومشکلات سے نکالناآپ کافرض ہے انہوں نے کہاہم پرجوذمہ داری عائدکی گئی ہے اسکونبھاناہمارافرض ...

Read More »

بنیادی مرکزصحت تالپورکی حالت ابتر

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپوٹر)بنیادی مرکزصحت تالپورکی حالت ابتر،ہسپتال گندگی کاڈپوبن گیاجوعوام کیلئے دردسربن چکاہے،ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ صحت کیلئے سوالیہ نشان ہے،عوامی وسماجی حلقوں میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے عوام نے اصلاح کامطالبہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکزصحت تالپورگزشتہ کئی سالوں سے گندگی کاڈپوبن چکاہے،مارکیٹ کاساراگندہسپتال کی زینت بن چکاہے،ہسپتال کی عمارت خستہ حال ہوچکی ہے مریضوں کے بیٹھنے کی جگہہ ...

Read More »

این اے172اورپی پی 245میں کالے یرقان کی وباپھیل گئی

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)این اے172اورپی پی 245میں کالے یرقان کی وباپھیل گئی ہردوسراشخص اس موذی مرض میں مبتلا ہو گیا،کوئی پرسان حال نہیں۔۔۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے اس موذی میں روزبروزاضافہ ہورہاہے ہردوسراشخص اس موذی مرض کاشکاہورہاہے جس کی روک تھام کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا،جس سے لوگوں میں کافی خوف ہراس پایاجاتاہے ۔محکمہ صحت نے آنکھیں بند ...

Read More »

تھانہ درخواست جمال خان سے جرائم کامکمل خاتمہ کرکے دم لونگا

کوٹ چھٹہ(تحصیل رپورٹر)ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچاکرعلاقے سے جرائم کاخاتمہ کردونگا۔ملک عبدالقیوم خان ایس ایچ او تفصیل کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ درخواست جمال خان میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ تھانہ درخواست جمال خان سے جرائم کامکمل خاتمہ کرکے دم لونگا،اورمیری جرائم پیشہ افرادکے خلاف کھلی جنگ ہے انہوں نے کہامیری تیعناتی سے جرائم میں کافی کمی ہوئی ہے اورلوگ پہلے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow