شہ سرخیاں

قصور

مہندی لگانے کا ” گناہ ” کرنیوالی تیسری جماعت کی طالبہ کے بازوؤں پر بلیڈ چلاڈالے

قصور(بیورورپورٹ) مار نہیں پیار کے ماٹو پر عمل پیرا ٹیچر نے ہاتھوں پر مہندی لگانے کا ” گناہ ” کرنیوالی تیسری جماعت کی طالبہ کے بازوؤں پر بلیڈ چلاڈالے بچی کو بدترین تشددکانشانہ بنایا اور جب غریب گھرانے کی بچی والدہ کے ہمراہ داد رسی کے لیے پولیس چوکی پہنچی تو پولیس نے بھی چلتا کر دیا زخمی بچی کی ...

Read More »

شریف شہریوں کی تھانوں میں عزت و تکریم کی جائے

قصور(بیورورپورٹ)ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی نے کہا کہ خلق خدا کی خدمت کر کے نہ صرف لوگوں کی دعاؤں کے مستحق بنیں بلکہ اللہ تعالی کے ہاں بھی سر خرو ہوں ۔شریف شہریوں کی تھانوں میں عزت و تکریم کی جائے اور شریف شہریوں کو تنگ کرنے والے قانون شکن،جرائم پیشہ افراد اور غندا عناصر کے خلاف بلا تفریق ...

Read More »

حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے

قصور(بیورورپورٹ)ضلعی حکومت اور محکمہ سوشل ویلفیئرقصور کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گزشتہ روز ڈی پی ایس کے آڈٹیوریم میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان ‘سینئر سول جج قصور عائشہ رشید ‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ آمنہ رفیق ‘اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عائشہ غضنفر ‘پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ ...

Read More »

خطرناک ڈکیت گینگ شبیر عرف شبیری گینگ کے چار ارکان گرفتار

قصور(بیورورپورٹ)تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی ،موٹرسائیکل چھیننے اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ شبیر عرف شبیری گینگ کے چار ارکان سرغنہ شبیر عرف شبیری،الطاف عرف طافو،محمد احمد اور سلیم کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے تعداد میں اسلحہ ناجائز2 رائفل ،ایک پسٹل،ایک بندوق اورکثیر تعداد میں گولیاں و کارتوس اور مال مسروقہ نقدی ...

Read More »

پسماندہ علاقوں میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت سے کم نہیں

قصور(بیورورپورٹ)میڈیکل کا شعبہ خدمت انسانیت کا نام ہے ‘پسماندہ علاقوں میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت سے کم نہیں ‘میں میڈیکل کے شعبے میں صرف اور غریب اور دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے آیا ہوں ۔ یہ بات ڈاکٹر فضل اقبال نے بھٹی انٹر نیشنل ہسپتال میں بحیثیت ڈاکٹر اپنی تعیناتی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ ...

Read More »

پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ،20خطرناک مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا

قصور(بیورورپورٹ)پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے گرد گھیرا تنگ،20خطرناک مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے مجرمان اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سپیشل مہم کا آغاز کررکھا ہے اور ڈی پی اوقصور کی طرف سے تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو سختی ...

Read More »

ملک بشیر احمد کی صاحبزادی کی شادی قیصر رفیق کے ساتھ بخیر وخوبی سر انجام پائی

قصور(بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کی مرکزی کونسل کے رکن ملک بشیر احمد کی صاحبزادی کی شادی قیصر رفیق کے ساتھ بخیر وخوبی سر انجام پائی اس موقع پر رخصتی کی تقریب میں سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑکے صاحبزادے ڈاکٹر عامر رفیق سابق صدر ضیاء الحق کے بیٹے انوار الحق ایم این اے عمران شاہ ولی اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد ...

Read More »

قصور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،7ملزمان گرفتار

قصور(بیورورپورٹ) قصور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،7ملزمان گرفتار، پتنگیں اور ڈوربرآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایات پرایس ڈی پی اوز کی زیرنگرانی ضلع بھر میں پتنگ بازووں اور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلہ میں زیر قیادت ایس ایچ او اے ڈویژن انسپکٹر ...

Read More »

پتوکی میں مرضی کا فیصلہ نہ دینے پر مشتعل ایڈوکیٹ کی سول جج کی عدالت میں شدید ہنگامہ آرائی

قصور(بیورورپورٹ)پتوکی میں مرضی کا فیصلہ نہ دینے پر مشتعل ایڈوکیٹ کی سول جج کی عدالت میں شدید ہنگامہ آرائی ،کمرہ عدالت میں توڑ پھوڑ ،جج کے ساتھ نازیبا زبان کا استعمال،واقع پر احتجاج کرتے ہوئے دیگر ججزنے قلم چھوڑ ہڑتال کردی،تفصیلات کے مطابق سول جج پتوکی مبشر اعوان کی عدالت میں پیش ہونے والے ایڈوکیٹ حیدر یوسف نے عدالت کی ...

Read More »

قصور اور اس کے گردونواح میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے

قصور( )قصور اور اس کے گردونواح میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے،تفصیلات کے مطابق نظام پورہ کا رہائشی عبدالحمید موٹرسائیکل پر کھڈیاں کی جانب جارہاتھا کہ دیپال پور روڈ بہادر پورہ کے قریب تیز رفتار کار نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں عبدالحمید موٹرسائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow