شہ سرخیاں

قصور

چیئرمین یونین کونسل اعجاز احمد کے ڈیرہ سے 11قما رباز رنگے ہاتھوں گرفتار

قصور( )تھانہ بی ڈویژن پولیس نے چیئرمین یونین کونسل اعجاز احمد کے ڈیرہ سے 11قما رباز رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم ، موبائل فون، 4موٹرسائیکل اور ایک کارقبضہ میں لے لی تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن انسپکٹر ریاض عباس کو اطلاع ...

Read More »

چار سالہ ایمان فاطمہ کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم دوران پولیس مقابلہ میں ہلاک

قصور() ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی نے بتایا کہ گزشتہ شب تھانہ صدر قصور کے علاقہ علی پارک کے رہائشی محمدتاسین کی چار سالہ معصوم اور ننھی کلی ایمان فاطمہ کوزیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم دوران پولیس مقابلہ اپنے ہی ساتھی ملزمان کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیاسفاک ملزم کے کیفر کردار تک پہنچنے پر شہر ...

Read More »

کھلی کچہری کا بنیادی مقصد عوامی مسائل کا حل اورعوام کو انصاف مہیا کرنا ہے

قصور(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصررضوی نے کہا کہ کھلی کچہری کا بنیادی مقصد عوامی مسائل کا حل اورعوام کو انصاف مہیا کرنا ہے اور یہ کام خدمت سے ممکن ہے صرف عوامی خدمت کے ذریعے خدااور اُس کی مخلوق کو راضی کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ انصاف معاشرتی امن کا ضامن ہے امن وامان کی ذمہ ...

Read More »

کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے اور عالمی دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کروائی گئی

قصور( )جماعت الدعوۃشعبہ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی نے کہا ہے کہ بھارت سی پیک کو نقصان پہنچانے کے لئے پاکستان میں عدم استحکام کی صورتحال پیدا کرنا چاہتا ہے ۔کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے اور عالمی دنیا کی توجہ ہٹانے کے لئے وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کروائی گئی۔حافظ محمد سعید ودیگر رہنماؤں ...

Read More »

ٹینریز کو کے ٹی ڈبلیو ایم اے کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے اپنا کردار ادا کریں

قصور( )ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان کے زیر صدارت قصور ٹینریز ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی (KTWMA)کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کے ٹی ڈبلیو ایم اے آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں چیئر مین بلدیہ قصور حاجی ایاز احمد خاں ، وائس چیئر مین بلدیہ چوہدری احمد لطیف ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر رانا ثناء اللہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات فہیم نسیم ، ...

Read More »

قصور شہرمیں ہر طرف گندگی کے ڈھیر

قصور(بیورورپورٹ)ْْْْقصور شہرمیں ہر طرف گندگی کے ڈھیر،ناکارہ سیوریج سسٹم ،ابلتے گٹر ،بدبو اور گندگی کے ڈھیر شہریوں کے لئے درد سر اور عذاب بن گئے،متعلقہ داروغوں کی کام میں عدم دلچسپی کے باعث علاقے میں کئی کئی ہفتے تک صفائی نہیں ہوتی،ایک سروے کے دوران شہری پھٹ پڑے،تفصیلات کے مطابق رکن پورہ،بستی صابری، سہاری روڈ ،فرید چوک،گلی دربار والی،موچی پورہ،بستی ...

Read More »

موجودہ انتظامیہ نے اسے فنکشنل کرنے میں دن رات کام کیا ہے

قصور(دیکھونیوز)ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان کے زیر صدارت قصور ٹینریز ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز کے ٹی ڈبلیو ایم اے آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں چیئر مین بلدیہ قصور حاجی ایاز احمد خاں ، وائس چیئر مین بلدیہ چوہدری احمد لطیف ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر رانا ثناء اللہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات فہیم نسیم ، پراجیکٹ ...

Read More »

پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کے دوران اپنے دو دوستوں کی جگہ دوڑ لگانے پر چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

قصور( )پولیس کانسٹیبل کی بھرتی کے دوران اپنے دو دوستوں کی جگہ دوڑ لگانے پر چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کیلئے دوڑ کے سلسلہ کے دوران امیدوار ارشاد نصیر کی جگہ اسکے دوست جعلی امیدوارعاقب اورامیدوار خلیل عزیر کی جگہ ساجد علی نے رولنمبر سلپ اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ...

Read More »

آر پی او شیخوپورہ ریجن صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان کا آئی ٹی روم ڈی پی اوآفس قصور کا وزٹ

قصور(بیورورپورٹ)آر پی او شیخوپورہ ریجن صاحبزادہ محمد شہزاد سلطان کا آئی ٹی روم ڈی پی اوآفس قصور کا وزٹ ،قصور پولیس کو جدید ترین انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر آر پی او کا اظہار اطمینان ،ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی اور انکی ٹیم کو شاباش۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اوقصور سید علی ناصررضوی نے آر پی او شیخوپورہ ...

Read More »

تاجر کسی بھی شہر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں

قصور( )اسسٹنٹ کمشنر قصور امتیاز احمد کھچی نے کہا کہ تاجر کسی بھی شہر میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ‘تاجربرادری کے تعاون سے عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے جائیگی ‘عوامی خدمت اولین ترجیح ہے ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں سٹی قصور کے انجمن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow