شہ سرخیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ

محلہ فاضل دیوان گندگی کے ڈھیروں کا گڑھ بن چکا ہے

کمالیہ ( ) محلہ فاضل دیوان گندگی کے ڈھیروں کا گڑھ بن چکا ہے اور صفائی کاکام کروانا اب ٹی ایم اے انتظامیہ کے بس کی بات نہیں ہے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اب سپیشل صفائی عملہ دوسرے شہر سے تعینات کروائیں۔ ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی ورکر رانا علی رضا نے اپنے ایک بیان میں کہا۔ ...

Read More »

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کمالیہ کا ایک اور اعزاز۔۔۔

کمالیہ ( ) پیار ا پاکستان کو کامیاب شجر کاری مہم چلانے اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے مثبت کردار ادا کرنے کے صلہ میں ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کے موقع پر ایس اے۔ میرج ہال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں منعقدہ تقریب میں کارکردگی سرٹیفکیٹ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر، ڈائریکٹر انوائرنمنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سے صدر پیارا پاکستان ساجد ...

Read More »

محفل نعت + میلا دِ مصطفیٰ ﷺ

کمالیہ ( ) حضرت غلام دستگیر اکیڈمی پاکستان تحریک باہو کمالیہ برانچ کے زیر اہتمام 21 اپریل 2017بروز جمعۃ المبارک کا خصوصی خطبہ جمعۃ المبارک حضرت پیر سید فیض اللہ شجاع الگیلانی البغدادی صاحب کی امامت میں مسجد انوار مصطفےٰ ذیشان کالونی کمالیہ میں ہو گا ۔اسی روز سالانہ محفلِ نعت بعد از نمازِ عشاء بمقام جامعہ مدرسہ غوثیہ فریدیہ ...

Read More »

ڈاکٹر محمد شفیق چشتی نے آئندہ انتخابات میں کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے

کمالیہ ( ) سیکرٹری برائے اِنسانی حقوق چوہدری آرٹس سوسائٹی ڈاکٹر محمد شفیق چشتی نے آئندہ سال 2018 میں منعقد ہونے والی عام انتخابات میں حلقہPP-88سے آزاد حیثیت سے MPA کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان نمازِ جمعہ کے بعدصحافیوں ، دانشوروں ، معززین علاقہ و اراکین سول سوسائٹی اور اپنی برادری کے اراکین کی ...

Read More »

ضلع شانگلہ میں شوکت یوسفزئی نے ترقیاتی کاموں کا جا ل بچھا دیا ہے

شانگلہ (نمائندہ خصوصی)ضلع شانگلہ میں پی ٹی آئی کے رہنما ء سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسل یوسی کوزکانا ہدایت اللہ خان نے کہا ہے کہ ضلع شانگلہ میں شوکت یوسفزئی نے ترقیاتی کاموں کا جا ل بچھا دیا ہے ،یوسی کوزکانا میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گی منصوبوں کی تکمیل سے خوشحالی آئے گی ...

Read More »

اسسٹنٹ کمیشنر کمالیہ کا جعلی مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،ملزم گرفتار

کمالیہ اور گِردونواح کی خبریں ۔ڈ کمالیہ ( ) اسسٹنٹ کمیشنر کمالیہ کا جعلی مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،ملزم گرفتار ۔سامان قبضہ میں لیکر تھانہ سٹی منتقل ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمیشنر کمالیہ چوہدری خالد محمود نے ریلوے روڈ پر جعلی نیچرل کے نام سے مصالحہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا جو ...

Read More »

رائل لاء آف ایجوکیشنل کمپلیکس میں کشمیر ڈے منایا گیا

کمالیہ (نامہ نگار)چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کی جد و جہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے رائل لاء آف ایجوکیشنل کمپلیکس میں کشمیر ڈے منایا گیا۔ کشمیر ڈے سے خطاب کرتے ہوئے سوسائٹی کے ایم ڈی ایم افضل چوہدری نے کہا کہ کشمیری عوام درحقیقت تکمیل پاکستان ...

Read More »

کمالیہ اور گِردونواح کی خبریں

کمالیہ ( ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے ایم ڈی، ایم افضل چوہدری نے محمد آباد کینال ویو میں شجر کاری کی مہم کے آغاز پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ درخت ہماری دھرتی کا زیور ہیں۔ اور یہ ماحول کو آلودہ ہونے سے بچاتے ہیں۔ یہ درخت ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ اور ماحول کو خوشگوار بنانے ...

Read More »

بلا تحقیق یوم پاکستان ایک تجدید عہد کا دن ہے

کمالیہ ( ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے ایم ڈی ،ایم افضل چوہدری نے یومِ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلا تحقیق یوم پاکستان ایک تجدید عہد کا دن ہے کیونکہ اس دن بر صغیر کے مسلمانو ں نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ وہ اب ہندووں کے غلبہ سے ایک آزاد ...

Read More »

کمالیہ اور گردو نواح کی خبریں

کمالیہ ( ) سیاسی و سماجی رہنما امداد حسین مغل نے کہا ہے کہ تعلیم سے تمام معاشرتی برائیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے تعلیمی میدان میں پرائیویٹ اداروں کی حالیہ کار کردگی قابل ستائش ہے ، افکارقائد اعظم پر عمل سے وطن عزیز ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہوگا۔ان خیالات کا انہوں نے منہاج القرآن گرائمر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow