شہ سرخیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ

کمالیہ اور گِردونواح کی خبریں

کمالیہ ( ) کمالیہ انجمن صرافہ ایسویس ایشن کمالیہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت محمود علی جدران صدر صرافہ ایسویسی ایشن کمالیہ منعقد ہوا ۔اجلاس میں صرافہ کابینہ کے تمام عہدے داران نے شرکت کی۔ جس میں انجمن صرافہ ایسویسی ایشن کے مسائل پر غور کیا گیا اور صرافہ کابینہ کے اجلاس کے بارے میں فیصلہ کیا گیا کہ ...

Read More »

کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پرچی مافیا کا راج

کمالیہ ( ) کمالیہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پرچی مافیا کا راج ،مرضی سے مریضوں کو پرچی بنا کر دینے لگے ۔جبکہ غریب مریض لمبی لمبی لائنوں میں کھڑے کھڑے اکتا جاتے ہیں اتنی دیر میں ہسپتال کا ٹائم ہی ختم ہو جاتا ہے اور صرف من پسند افراد کو لائن کے بغیر ہی پرچی فراہم کی جاتی ہے ...

Read More »

بھارتی فوج کی طرف سے پونچھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ایک کھلی دہشت گردی ہے

کمالیہ ( ) بھارتی فوج کی طرف سے پونچھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ ایک کھلی دہشت گردی ہے کیا اقوام متحدہ کو بھارتی فوج کی یہ ہٹ دھرمی نظر نہیں آرہی اسلامی ممالک کی خاموشی بھی سمجھ سے بالا تر ہے۔ ان خیالات کا اظہار کمالیہ کے کی سماجی و سیاسی شخصیات نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ کمالیہ ( ) چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے سیمینار کا انعقاد کیا گیااس دن کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے سوسائٹی کے کنوینر ظہیر عباس چوہدری نے کہا کہ بلا شبہ ...

Read More »

دہشت گردی نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر کے رکھ دیں ہیں

کمالیہ ( ) دہشت گردی نے اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کر کے رکھ دیں ہیں ملکی معشیت کو کافی دھچکا لگا ہے حکومت بھی عوام کے مسائل حل کرے۔ یا پھر دہشت گردوں کو تلاش کرئے اور پاک فوج بارڈروں پر ملک کی سرحدوں کی حفاظت کریں یا پھر ملک میں ان دہشت گردوں کو ڈھونڈیں عوام خود ہی ...

Read More »

کمالیہ میں سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا کئی مقامات پر سیوریج لائنیں بند ہونے سے دریا کامنظر

کمالیہ ( ) کمالیہ میں سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا کئی مقامات پر سیوریج لائنیں بند ہونے سے دریا کامنظر، لوگوں کا گزرنا محال، درستگی کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق کمالیہ شہر میں عرصہّ درازسے سیوریج لائنوں کے بند ہونے کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ شہر کے کئی مقامات پر سیوریج لائینوں کے بند ہونے سے عوام ...

Read More »

چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج۔

کمالیہ ( ) چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق شہری شہاب احمد نے تھانہ سٹی کمالیہ کو ایک تحریری درخواست میں اپنا موقف اختیار کیا کہ سائل نے اسد اللہ حفیظ نامی شخص کو الیکٹرانکس کا سامان دیا جس کی بابت اسد اللہ نے میزان بنک کا ایک چیک دیا اور جب چیک مقررہ تاریخ کو ...

Read More »

وفدکی اوورسزیز پاکستانی سولیڈیرٹی کے وی سی اسد بھنڈارا سے ملاقات۔

کمالیہ ( ) صدر ہائی کورٹ بار چوہدری ذوالفقار علی ایڈووکیٹ اور چیئرمین ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ سید کاظم علی ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایک وفدکی اوورسزیز پاکستانی سولیڈیرٹی کے وی سی اسد بھنڈارا سے ریزیڈنسی ہوٹل لاہور میں ملاقات۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور پاکستان میں ہیومن رائٹس کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ...

Read More »

پولیس کا دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی لینے پر شراب برآمد

کمالیہ ( ) پولیس کا دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی لینے پر شراب برآمد، مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے دورانِ گشت منڈی موڑ کمالیہ کے قریب مسمی قمر زماں کو مشکوک حالت میں روک کر اسکی تلاشی لی جس پر ملزم کے قبضے سے 4لیٹر شراب برآمد ہوئی جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف ...

Read More »

ٹوبہ ٹیک سنگھ سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی دو مبینہ دہشت گرد گرفتار بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔

کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نیبڑی کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد ڈیونیوٹرر اور دیگر میٹریل بھی برآمد ہوا ہے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم جماعت سے بتایا جا تا ہے اور یہ شہر میں بڑی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow