شہ سرخیاں

رحیم یار خان

رحیم یارخان میں کوچ نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، میاں بیوی 2 بچوں سمیت جاں بحق

رحیم یار خان: خان پورروڈ پرتیزرفتار کوچ نے موٹر موٹر سائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے جاں بحق جب کہ تیسرا بچہ زخمی ہوگیا۔ رحیم یار خان کے محلہ غوثیہ کا 32 سالہ محمد وسیم اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ خان پور روڈ پر تیز ...

Read More »

تھانہ کو ٹسمابہ پولیس نے جعل ساز اور منشیات فروش کو گرفتار کر کے نقدی اور الکوحل بھری چھ سو بوتلیں برآمد کر لیں

رحیم یار خان ( ) تھانہ کو ٹسمابہ پولیس نے جعل ساز اور منشیات فروش کو گرفتار کر کے نقدی اور الکوحل بھری چھ سو بوتلیں برآمد کر لیں ۔ سرکل پولیس آفیسر صدر خالد مسعود بھٹی نے ایس ایچ او تھانہ کوٹسمابہ ملک منظور احمد درگھ اور سب انسپکٹر ملک محمد سلیم کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو ...

Read More »

پرماننٹ ٹرانزٹ پوائینٹ خانپوراڈہ پرانسداد پولیو مہم

رحیم یارخان ( ) : روٹری انٹرنیشنل اسسٹنٹ گورنر و پولیو کمیٹی کے عہدیدار ممتاز بیگ نے پرماننٹ ٹرانزٹ پوائینٹ خانپوراڈہ پرانسداد پولیو مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا سے پولیو کے خاتمہ میں ہیلتھ ورکرزکا کردار قابل تحسین ہے۔ 1988ء تک سالانہ لگ بھگ ساڑھے تین لاکھ بچے پولیو سے معذور ہورہے تھے جبکہ رواں سال ...

Read More »

پولیو کے خاتمہ کیلئے فنڈز فراہم کرنے والی سب سے بڑی ڈونرتنظیم ہے

رحیم یارخان ( ) : روٹری انٹرنیشنل دنیا سے پولیو کے خاتمہ کیلئے فنڈز فراہم کرنے والی سب سے بڑی ڈونرتنظیم ہے۔ محکمہ صحت،سماجی و فلاحی اداروں کی مربوط کوششوں سے سال2018میں پاکستان پولیو فری ہوسکتا ہے۔2014ء میں 306پولیو کیسزکے مقابلہ میں2016ء میں94 فیصدکمی کے ساتھ صرف 20بچوں اور رواں سال اب تک پنجاب میں ایک بچے میں پولیو وائرس ...

Read More »

عبدالستار ایدی پاکستان ، عالم اسلام اور عالم انسانیت کے مسیحا تھے

رحیم یار خان ( دیکھونیوز ) عبدالستار ایدی پاکستان ، عالم اسلام اور عالم انسانیت کے مسیحا تھے ۔ جاتے ہوئے اپنی آنکھیں تک عطیہ کر دینے والے ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ و جاوید رہیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار مختلف انسانی فلاحی رحیم یار خان کے سماجی کارکنان و ایدی لورز محمد صدیق عرف جٹا ، عبدالستار ...

Read More »

امن امان کی صورت حال کو یقینی اور قانون کی بالا دستی ہر صورت قائم رکھئی جائے گی

رحیم یار خان ( ) ڈی پی او ذیشان اصغر نے کہا ہے کہ قانون کی امن امان کی صورت حال کو یقینی اور قانون کی بالا دستی ہر صورت قائم رکھئی جائے گی ۔ ملکی استحکام کے لئے بنائے گئے قوانین پر عمل درآمد اور مروجہ قوانین کے نفاذ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔ ان خیالات ...

Read More »

پولیس کے ضلع بھر میں سرچ / کومبنگ آپریشنز جاری 100 سے زائد مقامات پر 900 افراد کی چیکنگ 152 گرفتار مقدمات درج

رحیم یار خان ( ) پولیس کے ضلع بھر میں سرچ / کومبنگ آپریشنز جاری 100 سے زائد مقامات پر 900 افراد کی چیکنگ 152 گرفتار مقدمات درج ۔ گرفتار افراد میں 100 سے زائد غیر قانونی و بغیر دستاویزات کے افغانی باشندے بھی شامل ۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او ذیشان اصغر کے حکم پر پولیس نے ماہ ...

Read More »

دشمن نے پاک سر زمین کو لہو لہو کر کے اپنی شامت کو آواز دی ہے

رحیم یار خان ( ) ھادی عالم ویفئیر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد بوٹا طاہر نے کہا کہ دشمن نے پاک سر زمین کو لہو لہو کر کے اپنی شامت کو آواز دی ہے ۔ پاک فوج اور سکیورٹی ادروں کے پیچھے پوری پاکستانی قوم کھڑی ہے ۔ ملک دشمن قریب المرگ پھڑ پھڑاتا دکھائی دے رہا ہے ۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow