شہ سرخیاں

بزنس

ملک پر مجموعی بیرونی قرضوں کا بوجھ 77 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

مالی سال 2017 میں حکومت نے بیرونی کمرشل بینکوں سے اپنے ہدف کے مقابلے میں دگنا اور مہنگا قرضہ لیا، ملک پر مجموعی بیرونی قرضوں کا بوجھ 77 ارب 60 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔ بہترین معاشی اعشاریے دیکھانے اور سب اچھا ہے کی رٹ لگانے والے ڈار صاحب نے مالی سال 2017 میں اپنے ہدف سے دگنے اور مہنگے ...

Read More »

شرح سود 5.75 فیصد پر برقرار، آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان

شرح سود پانچ اعشاریہ سات پانچ فیصد پر برقرار، گورنر سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،انہوں نے کہا روپے کی قدر میں گراوٹ کی تحقیقات آئندہ ہفتے مکمل ہوجائیں گی۔ سٹیٹ بینک عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے مانیٹری پالیسی بیان میں گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ وصولیوں٘ کے ...

Read More »

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شمس شاہوانی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ اوگرا کے قوانین پر عملدرآمد کرانے کی آڑ میں موٹروے اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹینکرز ملکان کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دیہائوں سے انہی گاڑیوں سے تیل کی رسد جاری تھی لیکن کسی کو خیال نہ آیا، اب اگر اوگرا کے تحت سیفٹی کے اقدامات کئے جائیں تو فی گاڑی 10 لاکھ روپے خرچ آ رہا ہے۔ شمس شاہوانی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 85 ہزار ٹینکرز کے ذریعے تیل سپلائی کیا جاتا ہے، حکومت کی پالیسیوں سے مجبور ہو کر ٹرانسپورٹرز نے غیرمعینہ مدت کے لئے ہڑتال کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ میں آئل ٹینکرز الٹنے کے 12 حادثات ہو چکے ہیں جبکہ 25 جون کو احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر حادثے کے بعد لگنے والی آگ 200 سے زائد زندگیاں نگل گئی تھی جس کے بعد اوگرا اور موٹر وے پولیس نے احتیاطی تدابیر کے حوالے سے قوانین پر عملدرآمد کرانے کے لئے سخت اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شمس شاہوانی نے دنیا نیوز کو بتایا کہ اوگرا کے قوانین پر عملدرآمد کرانے کی آڑ میں موٹروے اور ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹینکرز ملکان کو تنگ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی دیہائوں سے انہی گاڑیوں سے تیل کی رسد جاری تھی لیکن کسی کو خیال نہ آیا، ...

Read More »

سٹیل ملز کی 1500 ایکڑ زمین سپیشل اکنامک زون بنانے کیلئے دی جائے گی

پاکستان سٹیل ملز کے جاری اعلامیئے کے مطابق ادارے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ادارے کی زمین پر سپیشل اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں سی پیک کے تحت اسٹیل ملز کی 1500 ایکٹر زمین پر سپیشل اکنامک زون بنایا جائے گا۔ اس ...

Read More »

11ماہ کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں، جیپیں تیار

11 ماہ کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں اور جیپیں تیار کیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپوں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016 ء سے لیکر مئی 2017 ء تک ملک میں ...

Read More »

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15 ارب سے زائد کا مقروض

پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی ایس او کی 15 ارب 60 کروڑ روپے کی مقرض نکلی۔ تفصیلات کے مطابق زیر گردش قرضے ایک بار پھر سراٹھانا شروع ہوگئے، جس کے باعث پاکستان کی سب ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی۔ اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی تجویز دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں پیٹرول 3 روپے 30 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت پیٹرولیم کی ...

Read More »

دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین کی 50 ویں سالگرہ

لندن: برطانوی دارالحکومت میں نصب کی جانے والی دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین 50 برس کی ہوگئی ہے اور گولڈن جوبلی کے موقعے پر مشین کو سونے سے مزین کرکے صارفین کے استقبال کےلیے ریڈ کارپٹ بھی بچھایا گیا۔ پانچ دہائیوں قبل برطانوی دارالحکومت لندن میں دنیا کی پہلی اے ٹی ایم (آٹومیٹڈ ٹیلر مشین) نصب کی گئی ...

Read More »

شوبز حلقوں نے پنجاب کا بجٹ مسترد جبکہ نون لیگ کے حمائتی فنکاروں نے قومی امنگوں کے مطابق قرار دے دیا

شوبز حلقوں نے پنجاب کے بجٹ2017/18کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئے فنڈز مختص نہ ہونے سے ہمیں سخت مایوسی ہوئی ہے ،صرف غر یب فنکاروں کی مالی امداد کافی نہیں، پاکستانی فلم انڈسٹری کو پاؤں پر کھڑا کر نے کیلئے بھی اقدامات وقت کی ضرور ت ہے جبکہ (ن) لیگ کے حمایتی ...

Read More »

پنجاب کا مالی سال 18-2017 کا 19 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

لاہور: پنجاب اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کے لیے ایک ہزار 970 ارب روپے سے زائد کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں ہونے والے پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث کی جانب سے بجٹ پیش کیا گیا تو اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow