شہ سرخیاں

بزنس

پیچیدہ طریقہ کار ختم کر دیا، فوڈ لائسنس اب صارفین تک جدت، سہولت اور با عزت طریقے سے پہنچے گا۔ وزیر خوراک

ہر صارف وی آئی پی ہے، محفوظ خوراک اور صارف کی آسانی اولین مقصد ہے، قطار اور انتظار کا کلچر ختم کر رہے ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی لاہور() وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صارفین کی سہولت ، قطار کلچر کے خاتمے اور فوڈآپرئٹرز کے قیمتی وقت بچانے کے لیے ای لائسنسنگ ...

Read More »

اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے وزارت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ...

Read More »

پاکستان کے دوسرے صوبوں کو لوڈ شیڈنگ کے دوران اور اب بھی وہی پرانے ٹیرف پر مسلسل گیس کی فراہمی دی جارہی ہے

گوجرانوالہ() گوجرانوالہ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئرنائب صدر شیخ عبدالرؤف نے کہا کہ حکومت سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث گیس سے چلنے والی انڈسٹریوں کو LNGپر جانے کو کہا جو کہ دوسری گیس سے 35فیصد مہنگی تھی ۔ لیکن انڈسٹری مالکان نے مزدوروں کے چولہے ٹھنڈے نہ ہوں اور کاروبار بھی چلتا رہے LNGکو 35فیصد مہنگا چلا کر ...

Read More »

پی آئی اے کے پائلٹ نے طیارے کو منی بس بنادیا

کراچی: قومی ایئر لائن کے باکمال لوگ ہر روز اپنی لاجواب سروس سے نت نئے کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں لیکن چند روز پہلے پائلٹ نے بین الاقوامی پرواز کے دوران ہوابازی کے قواعد کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے گنجائش سے زائد مسافروں کو لے جا کر کئی قیمتی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔ پی آئی اے پائلٹ نے ...

Read More »

یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 31 دسمبر 2023 ء تک برقرار رہے گا

فیصل آباد ( ) یورپین یونین کی طرف سے پاکستان کو ملنے والا جی ایس پی پلس کا درجہ 31 دسمبر 2023 ء تک برقرار رہے گا۔ اس لئے پاکستان کے برآمدکنندگان کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اپنی صنعتی پیدا وار کو بڑھانا ہوگا تا کہ یورپین ممالک کوبرآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیا جاسکے۔ یہ بات وفاقی ...

Read More »

تادیرجوان اورخوبصورت رکھنے والی اہم غذائیں

سامن مچھلی، چاکلیٹ، دہی اور گاجریں جلد کو چمکدار اور جوان رکھتی ہیں۔ فوٹو؛ فائل لندن: حسن و دلکشی کے ماہرین کا اصرار ہے کہ قیمتی ترین لوشن اور کریمیں بھی آپ کو وہ تازگی اور حسن نہیں دے سکتیں جو غذائیں فراہم کرتی ہیں جب کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان غذاؤں میں موجود اہم اجزا جلد ...

Read More »

اوگراکی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزات پیٹرولیم کو ارسال کردی. اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 ...

Read More »

کپاس کو بچانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے

ملتان ( ) دنیا میں موسمی تغیرات کے فصلوں کی کاشت پر گہرے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ کپاس کو بچانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔ کیونکہ موسمی تغیرات کے اثرات کپاس کی فصل پر مرتب ہورہے ہیں۔ کپاس کی ایسی اقسام دریافت کرنا ہوں گی جو بدلتے ہوئے موسمی حالات کے مطابق اچھی پیداوار دینے ...

Read More »

پاکستان کی معیشت پٹڑی پر چڑھ گئی ہے، اسحاق ڈار

لاہور: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنایا اور اب پاکستان کی معیشت پٹڑی پر چڑھ گئی ہے۔ گورنرہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک معاشی بدحالی کا شکار تھا، حکومت نے ساڑھے 3 ...

Read More »

پی ٹی آئی نے بھٹہ مزدوروں کو تحریری کنٹریکٹ پر رکھنے ، مزدوروں کی خریدوفروخت روکنے ،بھٹہ مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ

مطالبات پر عمل نہ کیا تو بھٹہ مزدوروں کوانصاف دلانے کیلئے سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ سے بھی رجوع کیاجائیگا‘ شفقت محمود کی پریس کانفرنس لاہور ( ) تحریک انصاف نے بھٹہ مزدوروں کو تحریری کنٹریکٹ پر رکھنے ، مزدوروں کی خریدوفروخت روکنے اوربھٹہ مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کو دو ہفتوں کا الٹی میٹم دیدیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow