شہ سرخیاں

بزنس

فیل ہونے والی کوکنگ آئل اور گھی کمپنیوں کا سٹاک مارکیٹ میں موجود ہونے کی شکایات

فیل ہونے والی کوکنگ آئل اور گھی کمپنیوں کا سٹاک مارکیٹ میں موجود ہونے کی شکایات پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مارکیٹ مال سے اٹھوانے کی مہم جاری، 15168کلو مال ہٹوادیا گیا تمام کمپنیوں کو مال واپس اٹھانے ، دوکانداروں کوناقص برانڈز فروخت نہ کرنے کی سختی سے ہدایات جاری بٹ کڑاہی، 4گٹکا فروش سیل، متعدد فوڈ پوائنٹس کو جرمانے،قوانین کی ...

Read More »

تیزی سے مقبول ہوتی جگمگاتی پلکیں

اسٹاک ہوم: آج کل دنیا بھر میں ہر روز کہیں نہ کہیں کوئی نیا فیشن دیکھنے کو ملتا ہے اور ان میں سے بعض فیشن عجیب و غریب دکھنے کے باوجود اس قدر مقبول ہو جاتے ہیں کہ ان کا ٹرینڈ چل پڑتا ہے اور ایسا ہی ایک فیشن متعارف ہوا ہے سویڈن میں جہاں برقی قمقموں والی مصنوعی پلکوں کی ...

Read More »

رمضان المبارک آمد کے ساتھ تاجروں نے راتوں رات اشیا کی قیمتیں بڑھا لیں

لاہور: رمضان المبار ک کی آمد کے ساتھ تاجروں نے حسب روایت اشیا کی قیمتوں میں راتوں رات من مانا اضافہ کردیا جن سبزیوں کی قیمت ایک ہفتہ قبل تک 50روپے فی کلوگرام تھی وہ 60سے 70روپے فی کلو گرام تک کردی گئی ہیں. رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اس کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں ...

Read More »

موبائل فون 14 کروڑ، انٹرنیٹ صارفین سوا 4 کروڑ تک پہنچ گئے

اسلام آباد: مالی سال 2016/17 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث تھری جی، فوری جی اور فکسڈانٹرنیٹ کے استعمال میں گزشتہ سال کی نسبت ایک کروڑ سے زائد صارفین اورموبائل فون کی تعداد میں 60 لاکھ سے زائد اضافہ ہوا ہے جبکہ فکسڈ اور وائرلیس فون کے استعمال میں ...

Read More »

وزیر خزانہ قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کررہے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ، جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال برائے 18-2017 بجٹ پیش کررہے ہیں۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور کی کم سے کم اجرت ...

Read More »

رمضان کے دوران بینکوں کے دفتری اوقات کا اعلان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پیرتا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بلاوقفہ ...

Read More »

وفاقی کابینہ نے مالی سال 18-2017 کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے لیے تیار کئے گئے قومی بجٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کابینہ نے ای سی سی کے ...

Read More »

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات کی حتمی ...

Read More »

غیر منقولہ جائیداد کی فروخت سے حاصل آمدنی پر ٹیکس غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیر منقولہ جائیداد کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن پر انکم ٹیکس کے اطلاق کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس کا اطلاق تجارت کیلیے غیر منقولہ جائیداد کی خرید وفروخت پر ہوتا ہے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں فل بینچ نے 13 اپریل 2017 کو محفوظ کیا ...

Read More »

بجٹ دستاویزات کی اشاعت، وزیر خزانہ کی تقریر کی تیاری شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ ان بریف سمیت آئندہ مالی سال 2017-18 کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات کے پارٹ ون کی اشاعت کا آغاز کردیا جبکہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی بجٹ تقریر کوبھی آئندہ ہفتے حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ خزانہ ڈویژن کے بجٹ ونگ نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں سے موصول ہونے والے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow