شہ سرخیاں

بزنس

’’وال پیپرز‘‘، گوگل کی نئی ایپلی کیشن

جمالیات انسانی فطرت کا حصہ ہے۔ گھر ہو یا انسانی استعمال کی اور زندگی برتنے کی دیگر اشیاء، ہر شخص چاہتا ہے کہ اس کے استعمال میں موجود ہر چیز خوب صورت اور دل کش نظر آئے۔یہی کچھ پرسنل کمپیوٹر اور موبائل فون کا ہے۔ پی سی اور موبائل فون کے یوزرز اپنے پی سی اور موبائل فون کو ایسے ...

Read More »

پی ایس ایکس میں 87 پوائنٹس کی کمی،کے ایس ای 100 انڈیکس 42 ہزار 325 پوائنٹس پر بند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں 87 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں جمعہ کے روز کاروبار میں سارا دن ہی شدید مندی کا رجحان رہا اور کاروبار کے دوران کے ایس ای انڈیکس 42 ...

Read More »

سرمایہ کاری بڑھائی جائے تو پاکستانی معیشت 8 فیصدترقی کی اہلیت رکھتی ہے: کنٹری چیف اکانومسٹ عالمی بینک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کے کنٹری چیف اکانومسٹ اینرک بلانکو نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت 7 سے 8 فیصدکے حساب سے ترقی کرنے کی اہلیت رکھتی ہے لیکن اس کیلئے سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی اب تک نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اینرک بلانکو کا کہنا تھا کہ بڑھتے ہوئے قرضے پاکستانی معیشت کیلئے ...

Read More »

پاکستان کے 50 پیسے بھارت کے ایک روپیہ کے برابر ہو گئے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں انڈین روپے کی قیمت ایک روپیہ ساٹھ پیسے سے گر کر اچانک پچاس پیسے رہ گئی ہے ، مارکیٹ میں انڈین کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ، کرنسی ڈیلرز دبئی میں بھی کوئی نہیں مل رہا، کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ان کے پاس تقریباً 15 ...

Read More »

پانچ ہزار کے نوٹ ختم نہیں کیے جارہے :اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم نہیں کیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہناتھا کہ پانچ ہزار کے کرنسی نوٹ ختم نہیں کیے جارہے جبکہ 40ہزار روپے کا پرائز بانڈ بھی ختم کرنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے ،ایسی افواہیں مذموم عزائم رکھنے والے عناصر ...

Read More »

اوگرا نے گیس کی قیمت 36 فیصد بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا، 15 نومبر کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا

اسلام آباد ( ) اوگرا نے گیس کی قیمت 36 فیصد بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور اگر حکومت کی جانب سے سمری کا جواب نہ دیا گیا تو 15 نومبر سے گیس کی قیمت میں اضافہ کردیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے گیس کی قیمت میں 36 فیصد اضافے کی سمری 6 ...

Read More »

اپنی آمدنی کا 75فیصدفی سبیل اللہ خرچ کرتا ہوں، شربت گلہ کو 10گھر دینے کے لئے بھی تیار ہوں:ملک ریاض

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاون کے بانی ملک ریاض نے کہا ہے کہ میں اپنی کل آمدنی کا 75فیصدفی سبیل اللہ خرچ کرتا ہوں، ایک کیا 10شربت گلہ کو گھر دینے کے لئے تیار ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بحریہ ٹاون میں مڈل کلاس اور لوئر کلاس کو 5،5لاکھ میں مکمل گھر دیے،جن کے پاس رہنے کو گھر ...

Read More »

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔ گوادر پورٹ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس تاریخی دن سے خطاب کرنا میرے لئے باعث فخر ہے، وہ منصوبہ ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار 200 روپے ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 52 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 428 روپے اضافے سے 44 ہزار 742 روپے ہو گئی ہے۔ ...

Read More »

روشنی خارج کرنے والے 500 ڈرونز سے بنا اڑتا ہوا اشتہار

واشنگٹن: کمپیوٹر پروسیسر بنانے والی مشہور کمپنی انٹیل نے روشنی خارج کرنے والے 500 ڈرونز کو ہوا میں اڑا کر اپنا اشتہاری لوگو بناکر 100 ڈرونز کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ویڈیو میں روشنی خارج کرنے والے ڈرونز سے ہوا میں مختلف ڈیزائن اور دلفریب مناظر کو دیکھا جاسکتا ہے جب کہ آخر میں وہ انٹیل کمپنی کا لوگو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow