شہ سرخیاں

بزنس

کمپنیوں کیلیے ویسل بلوئنگ پالیسی لازمی کرنے کافیصلہ

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے کرپشن و بدعنوانیوں اور قوانین کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کے حوالے سے کمپنیوں کے ملازمین کے لیے ویسل بلوئنگ پالیسی متعارف کرانے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لیے ایس ای سی پی نے ویسل بلوئنگ ریگولیشن 2017 کا مسودہ ...

Read More »

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خصوصی رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

اسلام آباد: كابینہ كی اقتصادی رابطہ كمیٹی (ای سی سی) نے مجموعی طور پر ایك ارب 60 كروڑ روپے كے خصوصی رمضان پیكیج كی منظوری دیدی۔ اسلام آباد میں كابینہ كی اقتصادی رابطہ كمیٹی كا اجلاس وفاقی وزیرخزانہ اسحا ق ڈار كی زیرصدارت ہوا جس میں ای سی سی نے ایك ارب 60 كروڑ روپے كے خصوصی رمضان پیكیج كی ...

Read More »

وفاقی ترقیاتی بجٹ 10 کھرب روپے مختص کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی ترقیاتی بجٹ 1000 ارب روپے تک مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال سی پیک میں شامل گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دیامیر بھاشا ڈیم، گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے، حویلیاں ڈرائی پورٹ سمیت وزیر اعظم کے خصوصی پروگراموں کے تحت اہم منصوبے وفاقی ترقیاتی پروگرام میںشامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ...

Read More »

رمضان سے قبل مہنگائی کی دستک، آلو، ٹماٹر اور دالوں کے دام بڑھ گئے

کراچی: ملک میں ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں کمی کا تسلسل گزشتہ ہفتے ٹوٹ گیا اور6 ہفتے کے بعد حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی انفلیشن ریٹ میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.21 فیصد کا اضافہ ہوگیا جس میں بڑا کردار ایک بار پھر ٹماٹر اور آلو کے ساتھ دالوں کی قیمتوں میں ہونے والا ...

Read More »

موڈیز کو پاکستان کی معاشی ترقی بلند سطح پر پہنچنے کی امید

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز انویسٹرز سروس نے پائیدار گروتھ، مالیاتی خسارے میں کمی اور افراط زر میں بہتری کے پیش نظر پاکستان کی بی تھری ریٹنگ کو مستحکم قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں موڈیز نے کہا کہ آئی ایم ایف کے 3 سالہ توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کی کامیاب تکمیل کے بعد اور ...

Read More »

موجودہ بجلی کے بحران پر آئندہ آٹھ سے 10 روز میں قابو پا لیا جائے گا،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد ( ) وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ بجلی کے بحران پر آئندہ آٹھ سے 10 روز میں قابو پا لیا جائے گا۔ حکومت صارفین کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے اور بجلی کی فراہمی کی صورت حال آج (جمعرات) سے بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔ رواں سال اپریل میں گذشتہ ...

Read More »

ٹماٹر 41 فیصد سستے، 101 سے 61 روپے کلو ہوگئے

کراچی: ٹماٹر کی سپلائی تیزی سے بہتر ہونے پر قیمتوں میں نمایاں کمی کے نتیجے میں ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی افراط زر کی شرح میں 0.82 فیصد کمی ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پرانفلیشن ریٹ میں3.02 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 13اپریل2017 ...

Read More »

پنشنز ادائیگی میں تاخیر کرنیوالے بینکوں کو جرمانہ دینا ہوگا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سرکاری پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی میں تاخیر کرنے والے بینکوں سے زرتلافی وصول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے براہ راست کریڈٹ سسٹم کے ذریعے پنشن فنڈز کی ادائیگی اور ڈائریکٹ کریڈٹ موڈ آف پنشن پیمنٹ کی تصدیق سے متعلق فنانس ڈویژن کے جاری کردہ ایس او پی کی ...

Read More »

ایف بی آر کی 3604 ارب کا ٹیکس ہدف پانے کیلیے سرتوڑ کوششیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) رواں مالی سال 2016-17 کے لیے مقرر کردہ3604ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کو یقینی بنانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے لیے گزشتہ 2 ماہ کے دوران اپنائی جانے والی جارحانہ حکمت عملی کے تحت اگرچہ ریونیو ...

Read More »

آٹو مکینکا دبئی میں7 پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی

کراچی: دبئی میں آئندہ ماہ مئی میں ہونے والی آٹو پارٹس و اسیسریز کی عالمی نمائش آٹو مکینکا دبئی میں پاکستان سے اس بار 7 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی۔ میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے عمر صلاح الدین کے مطابق دبئی میں مئی کی 7 تا 9 مئی تک منعقد ہونیوالے اس 3 روزہ آٹو شو میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow