شہ سرخیاں

بزنس

سی پیک میں چینی سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے انفرااسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد سی پیک منصوبوں کے تحت کی جانے والی سرمایہ کاری کی مالیت 55ارب ڈالر سے بڑھ کر 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ اضافی ...

Read More »

سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کو تیار ہیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد( )چیئرمین سوئی سدرن مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے تحفظات دور کرنے کیلیے تیار ہیں،مسائل حل کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم کو لکھے گئے خط سے آگاہ ہیں،جس لمحے بینک گارنٹی ملے گی،گیس فراہم کردیں گے۔جمعرات کووزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی دھمکیوں پر سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیئرمین مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیکورٹی ڈپازٹ ملتے ...

Read More »

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

کراچی: وفاقی حکومت نے 11 اپریل2017 سے اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے جمیل احمد کو 3 سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر تعینات کر دیا ہے۔ سینٹرل بینکر کی حیثیت سے جمیل احمد کا کیریئر 26 برسوں پر محیط ہے اور وہ اسٹیٹ بینک اور سعودی عریبین مانیٹری ایجنسی ...

Read More »

یواے ای نے حلال اشیا براستہ سمندر بھجوانے کی اجازت دیدی

لاہور: پنجاب حلال ڈیولپمنٹ ایجنسی کے چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن خان نے کہا ہے کہ یو اے ای اتھارٹی نے حلال مصنوعات کی سمندر کے ذریعے ٹرانسپورٹیشن کی اجازت دے دی ہے جس سے کرایوں کی مد میں کم از کم ایک تہائی کمی ہوگی۔ چیئرمین جسٹس خلیل الرحمن نے کہا کہ اتھارٹی بہت سے ممالک اور اتھارٹیز کے ساتھ ...

Read More »

دعوے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے برآمدات بڑھانے درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی لانے کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، تجارتی خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 23ارب 38کروڑ 50لاکھ ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گیا ہے، تجارتی خسارے میں ...

Read More »

سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کی کمی سے1242 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور85 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان ...

Read More »

شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے سپرد کر دیا گیا

کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح کیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب ...

Read More »

حکومت کیلیے اقتصادی اہداف کا حصول چوتھے سال بھی ناممکن

اسلام آباد: موجودہ حکومت کے اقتصادی بحالی اور ترقی کے دعوے ہوا ہوگئے۔ مسلسل چوتھے سال بھی حکومت کی جانب سے مقررکیے گئے بیشتر اہداف کا حصول ناممکن نظر آر ہاہے۔ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی زرعی شعبہ بدحالی سے دوچار رہا۔ کپاس کی پیداوار ایک کروڑ 41 لاکھ گانٹھوں کے ہدف کے مقابلے میں ایک کروڑ 6 ...

Read More »

پروویڈینس: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پوری ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے میچ میں فتح کیلیے جان لڑانے کو تیار ہے جب کہ بیٹنگ خامیاں دور کرنے پورتوجہ دے رہے ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا کہ نوجوان پلیئرز کا پرفارم کرنا اچھی علامت ہے، تھوڑی بہت ڈانٹ ڈپٹ تو کرنا ہی پڑتی ہے، چھوٹے بھائیوں کی طرح پلیئرز کو ساتھ لے کرچل رہاہوں جب کہ بیٹنگ خامیاں دور کرنے پر توجہ دے رہے ہیں اورپوری ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے میچ میں فتح کیلیے جان لڑانے کو تیارہے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں :عماد وسیم کو شاداب خان میں شاندارمستقبل کی جھلک نظرآنےلگی واضح رہے کہ دوسرے ون ڈے میں کامیابی کے بعد پاکستان نے سیریز برابرکردی ہے جب کہ منگل کو تیسرا میچ فاتح کا تعین کرے گا۔

ملتان: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ونگ ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے خدمات کی فراہمی کے حوالے سے جمع کروائے گئے انکم ٹیکس گوشواروں میں سنگین بے ضابطگیاں پکڑ لیں۔ انکم ٹیکس گوشواروں میں سنگین بے ضابطگیوں میں خدمات کی فراہمی (سروس پرووائیڈرز) کے ذریعے کارپوریٹ سیکٹر کو خصوصی سروس فراہم کی جاتی ہے، ...

Read More »

مشکوک کلیمز، ایف بی آر نے ریفنڈز کی ادائیگیاں روک دیں

کراچی: ایف بی آر نے برآمدی شعبوں کو زیروریٹڈ کیے جانے کے باوجود سیلزٹیکس ریفنڈ کلیمز کی بلند شرح کے باعث تمام ریفنڈپے منٹ آرڈرز (آرپی اوز) کو چھان بین کے لیے متعلقہ لارج ٹیکس پیئریونٹس اور ریجنل ٹیکس آفسز کو ارسال کر دیے ہیں۔ ایف بی آر کی جانب سے تمام چیف کمشنرزان لینڈ ریونیو ایل ٹی یوز/ آرٹی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow