شہ سرخیاں

بزنس

پاک چین تاریخی دوستی ایک لانگ ٹرم سٹریٹیجک پارٹنر شپ میں بدل چکی ہے

لاہور( )وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق سے ریلوے ہیڈکوارٹرزآفس لاہور میں چائنہ نیشنل وہیکل کمپنی (سی آر آر سی) کے صدر مسٹر رین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔اجلاس میں چیئرپرسن ریلویز مسز پروین آغا، چیف ایگزیکٹومحمد جاوید انور، مشیر ریلویز انجم پرویز، ممبر فنانس غلام مصطفی، ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی سمیت دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت۔وزیرریلویز ...

Read More »

ریل گاڑیوں میں اے ٹی ایم مشینیں لگانے کی تیاریاں

لاہور: نیشنل بینک کے سربراہ سعید احمد نے وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کو ٹرینوں میں اے ٹی ایم مشینیں لگانے کی پیشکش کردی ہے۔ وفاقی وزیرریلوے سعد رفیق سے نیشنل بینک کے سربراہ سعید احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے اور نیشنل بینک کے درمیان دو طرفہ تعاون جاری رکھنے اور موجودہ کیش کلیکشن کے نظام کو ...

Read More »

آئل ٹینکرز کے فریٹ میں 60 فیصد اضافے کا امکان؛ پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز اینڈ اونرز ایسوسی ایشنز کی جانب سے گاڑیوں کے فریٹ میں ممکنہ60 فیصد تک اضافے سے رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے تاہم اوگرا نے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو مطالبات کی منظوری کے حوالے سے مثبت رویے کی یقین دہانی کر ا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل ...

Read More »

جاپانی کمپنیوں نے کاریں 25 ہزار تا 1.6 لاکھ روپے مہنگی کر دیں

کراچی: گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنیوں نے تین مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 25ہزار سے 1 لاکھ 60ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کے مطابق فنانشل کاسٹ میں کمی اور ین کی قدر کم ہونے کے باوجود گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ پاکستانی انڈسٹری پر اجارہ داری کی ...

Read More »

مارچ 2017ء سیمنٹ کی فروخت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی: سیمنٹ کی فروخت مارچ 2017 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، تقریباً 4 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت کے ساتھ پیداواری استعداد 101 فیصد رہی تاہم مارچ 2016 کے مقابلے میں برآمدات 60.39 فیصد کم رہیں۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا oy کہ مقامی طلب میں اضافے نے پیداواری گنجائش میں مزید اضافے کیلیے کوششوں کو ...

Read More »

لاہور میں 6 ماہ کے دوران 20 ارب روپے کی بجلی چوری

لاہور: لیسکو کے لائن لاسز اور بجلی چوری کی مد میں صرف 6 ماہ کے دوران 1 ارب یونٹس ضائع ہوگئے۔ پورے ملک میں توانائی بحران اور لوڈ شیڈنگ سے پریشان حال عوام گزشتہ 10 سال کے زائد عرصے سے اپنے مسیحا کی تلاش میں ہے جو انہیں اس مصیبت سے نجات دلا سکے۔ پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کے خلاف ...

Read More »

ٹیکس ڈیوٹی بچانے کیلیے آزاد تجارتی معاہدوں کا استعمال بے نقاب

کراچی: پاکستان کسٹمز کے ماتحت اداروں نے آزاد تجارتی معاہدے، سافٹا کے ناجائزاستعمال اورجعلی بل آف لیڈنگ پرہونے والی کلیئرنس کوبے نقاب کرتے ہوئے ریونیو کی مد میں قومی خزانے کومجموعی طور پر6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے نقصانات کی نشاندہی کرتے ہوئے فری ٹریڈ ایگریمنٹ کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے درآمدکنندگان کو نوٹسز جاری کردیے۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ ...

Read More »

پاکستان کا معاشی مستقبل بہتر ہورہا ہے، آئی ایم ایف

کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی اقتصادی اعشاریوں میں بہتری آئی ہے جسے دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل بہتر ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک کے ساتھ مذاکرات کے بعد جاری اعلامیے میں کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کاکریک ڈاؤن ، گلبرگ میں اپناہوٹل سیل،ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین سمیت متعدد کوجرمانے

فاسٹ فوڈ چین میں زائدالمیعاد خوردنی تیل تلف، گلبرگ میں 210لیٹر ناقص دودھ موقع پر ضائع کر دیا گیا لاہور ()پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کاروائیا ں کرتے ہوئے گلبرک ٹاؤن میں اپنا ہوٹل کو صفائی کی ناقص صورتحال اور کھانا پکانے کے نامناسب انتظامات پرسیل جبکہ گلبرک ٹاؤن میں ہی واقع مکڈونلڈ فاسٹ ...

Read More »

جامشور پاور کمپنی تھر کا کوئلہ استعمال کریگی

کراچی: جامشور پاور کمپنی کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کیلیے تھر کا کوئلہ استعمال کرے گی۔ جامشور پاور کمپنی (جے پی سی ایل) اور سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی(ایس ای سی ایم سی) کے مابین تھر کے کوئلے کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے پر جے پی سی ایل کے سی ای او محمد صابر حنیف اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow